بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu) header
بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu) profile picture

بلوچ نیشنل موومنٹ بلوچستان کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ دگہ زبانانی تاک: @BNMovement_ @BNMbrahui @BNMbalochi @BNMfarsi

مقبوضہ بلوچستان
Joined April 2022
Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)
پانک کی جانب سے شور پارود، کلات میں 30 ہزار افراد کی جبری بے دخلی کی مذمت #PaankReports thebnm.org/ur/paank/28987/
3
2
35
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ڈاکٹر عبدالرشید بلوچ عرف نوکاپ بلوچ کے ٹارگٹ کلنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ thebnm.org/ur/paank/28974/ #PaankReports
19
25
321
بی این ایم کا جرمنی میں مظاہرہ، بلوچستان میں ہزاروں افراد کو جبراً گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے #BNMInGermany , #BNMProtests thebnm.org/ur/germany/28965/
22
1
27
631
بی این ایم کے وفد کی اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، 2027 کے جائزے سے قبل پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ ختم کرانے کی مہم میں تیزی #BNMGlobalCampaigns #BNMForeignDepartment thebnm.org/ur/foreign-depart…
22
1
24
517
بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب #BNMOrganisationalActivities #BNMinUK #BNMElections thebnm.org/ur/organizational…
1
22
1
29
621
جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے #BNMProtests #BNMinGermany thebnm.org/ur/protests/28942…
29
1
40
877
بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ورلڈ سندھی کانگریس کی 38ویں سندھ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل کا حصول ایک دوسرے سے گہرا تعلق رکھتا ہے، #BNMChairman thebnm.org/ur/chairperson/28…
28
30
409
بی این ایم کے زیر اہتمام ایک احتجاجی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بلوچ آبادی کے خلاف فوجی کارروائیوں اور بمباری کے حوالے سے امریکی عوام کو آگاہ کیا گیا۔ thebnm.org/ur/protests/28903…
29
35
507
بی این ایم کے اراکین نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کی صورتِ حال، سوراب، زھری اور چلتن میں پاکستانی فوج کی فضائی جارحیت، اور بلوچ خواتین و لڑکیوں کو درپیش مسائل کا معاملہ اٹھایا۔ #BNMatUNSep2026 #TheBNM
19
28
260
بی این ایم نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزا اور انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تصویری نمائش کا انعقاد کیا، جس میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے خاندانوں کی مشکلات کو تصاویر کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔ thebnm.org/ur/events/28891/ #BNMGlobalCampaign
15
16
225
برطانوی وزرا بلوچ عوام کے امن ، انصاف اور حق خود اردایت کے مطالبات کو تسلیم کریں ، جان میک ڈونل کا جنیوا میں بی این ایم کانفرنس سے خطاب thebnm.org/ur/events/28812/ #𝗕𝗜𝗖𝟭𝟮 #𝗕𝗡𝗠𝗮𝘁𝗨𝗡𝗦𝗲𝗽𝟮𝟬𝟮𝟲 #𝗕𝗡𝗠𝗚𝗹𝗼𝗯𝗮𝗹𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
15
21
302
جنیوا میں بی این ایم کا احتجاج: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی thebnm.org/ur/protests/28886… #BNMatUNSep2026 #BNMGlobalCampaign #TheBNM
20
2
31
721
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے بلوچستان کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی پیدا کرنے کی اپنی مہم کے سلسلے میں جمعہ کے روز نیویارک شہر میں ڈیجیٹل ٹرک کے ذریعے تشہیری مہم چلائی۔ thebnm.org/ur/events/28874/ #BNMinUSA #BNMatUN #BNMGlobalCampaign
3
24
1
28
332
جنیوا میں بی این ایم کی بارہویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس، انسانی حقوق، انصاف اور بلوچ سیاسی مستقبل پر گفتگو thebnm.org/ur/events/28865/ #BIC12 #BNMatUNSep2026 #BNMGlobalCampaign
21
2
21
478
زبیر بلوچ کی شہادت کو محض غم کی یادگار نہیں بننے دیں گے ، ڈاکٹر نسیم بلوچ کا کا جنیوا میں خطاب thebnm.org/ur/events/28853/ #BIC12 #BNMatUNSep2026 #BNMGlobalCampaign
21
4
28
901
سندھی، بلوچ، پشتون، کشمیری، گلگتی بلتی اور سرائیکی پاکستان کے زیر قبضہ محکوم اقوام ہیں ، سہیل احمد ابڑو کا بی این ایم کے کانفرنس سے خطاب #𝗕𝗜𝗖𝟭𝟮 #𝗕𝗡𝗠𝗮𝘁𝗨𝗡𝗦𝗲𝗽𝟮𝟬𝟮𝟲 #𝗕𝗡𝗠𝗚𝗹𝗼𝗯𝗮𝗹𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻 thebnm.org/ur/events/28837/
1
13
3
18
314
بی این ایم کی بلوچستان کانفرنس: دنیا بلوچستان اور خطے کے عوام کے مسائل کو درست طور پر نہیں سمجھ پا رہی، ڈاکٹر غفور لیول thebnm.org/ur/events/28842/ #BIC12 #BNMatUNSep2026 #BNMGlobalCampaign
14
1
15
235
ماہ رنگ ، بیبو ، گلزادی ، بیبگر اور صبغت اللہ بے گناہ جیل کاٹ رہے ہیں ، منظور پشتین کا بی این ایم کے بلوچستان کانفرنس سے خطاب thebnm.org/ur/events/28832/ #𝗕𝗜𝗖𝟭𝟮 #𝗕𝗡𝗠𝗮𝘁𝗨𝗡𝗦𝗲𝗽𝟮𝟬𝟮𝟲 #𝗕𝗡𝗠𝗚𝗹𝗼𝗯𝗮𝗹𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
14
1
19
288
بلوچستان ’چوراہے پر نہیں بلکہ آزادی کی راہ پر ہے‘، سندھی رہنما لاکھو لوھانہ کا بی این ایم کے بلوچستان کانفرنس سے خطاب thebnm.org/ur/events/28827/ #𝗕𝗜𝗖𝟭𝟮 #𝗕𝗡𝗠𝗮𝘁𝗨𝗡𝗦𝗲𝗽𝟮𝟬𝟮𝟲 #𝗕𝗡𝗠𝗚𝗹𝗼𝗯𝗮𝗹𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
10
1
12
279
مسئلہ بلوچستان کے سیاسی پہلو کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، صحافی شاہد قاضی کا بی این ایم کے بلوچستان کانفرنس سے خطاب thebnm.org/ur/events/28822/ #𝗕𝗜𝗖𝟭𝟮 #𝗕𝗡𝗠𝗮𝘁𝗨𝗡𝗦𝗲𝗽𝟮𝟬𝟮𝟲 #𝗕𝗡𝗠𝗚𝗹𝗼𝗯𝗮𝗹𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
28
3
39
417