زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_) profile picture

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہی نایاب ہیں ہم۔۔۔۔۔۔

چاند پر
Joined June 2021
Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)
میسر کو کافی کر دے
2
268
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا سنسنی خیز اختتام! کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکارپینز کے درمیان فائنل 8 نومبر کو دوپہر 1 بجے چاغی اسٹیڈیم میں دیکھا جائے گا۔ #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
2
1
455
بلوچستان لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں، نوجوانوں کے ٹیلنٹ، ٹیم ورک اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ ایف سی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 10 شہروں کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ #GBL_T20 #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
296
گرینڈ بلوچستان لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں، نوجوانوں کے ٹیلنٹ، ٹیم ورک اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ ایف سی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 10 شہروں کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
2
269
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️ صبـــح بخیـــر زندگی 🌻 الحمداللہ علی کل حال زندگی کے ہر موڑ پر اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھیں 🌷 کیونکہ وہی ہے جو ہمارے بن کہے جانتا ہے 💯 #الحمدلله_دائماً_وابداً
23
6
38
683
🏏 GRAND BALOCHISTAN LEAGUE IS HERE! 🏆 #GBL_T20 kicks off 26th Oct in Quetta in collaboration with FC Balochistan (North) action till 20th Nov #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان #BNM_KP 9 teams locked after 24th Oct Draft: Pishin Warriors, Sibi Camels, Loralai Sunrisers, Khair007
5
291
The summit featured the first User Modification Carnival, displaying 20 customized V-Series vehicles on site, covering off-road, camping, and urban commuting styles. #iCAURInternationalUserSummit
1
2
211
The V25 itself comes with over ing you to add accessories without altering the vehicle structure, along with 1.8 tons of towing capacity and 6kW external discharge capability. #iCAURInternationalUserSummit
1
3
151
The summit officially launched the "User-centric Experience" global user ecosystem, built on four pillars: Customize (customization), Connect (connection), Enable (enablement), Co-create (co-creation). #iCAURInternationalUserSummit
1
1
140
The absolute highlight of this summit was the world premiere of the iCAUR V25. It filled the gap between the V23 and V27, forming a complete lineup of the V-Series "three brothers". #iCAURInternationalUserSummit
1
1
103
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه* اے پاک پروردگار عالم* ہم کو آزمائشوں، امتحانوں اور تکلیفوں سے ہمیشہ محفوظ فرما۔ صحت و تندرستی کے ساتھ ہم سب کو ہمیشہ شاد و آباد رکھنا۔ ہم سب کو دنیا و آخرت میں خیر و عافیت اور برکت عطا فرما آمین یارَبُ العَلمین
5
5
9
185
Peace be upon you and the mercy of Allah and His blessings May Allah Almighty descend His mercy and blessings upon all of you and bestow upon you every happiness of this world and the hereafter with good health, Ameen Good morning May everyone's day pass in well-being, Ameen
7
5
22
674
Good night 😴 X female
3
1
9
497
اللَّهُمَّ صَلّیِ عَلٰی سَیَّدنَاوَمَولَانَا مُحَمَّدٍﷺ مَّعْدَنِ الْجُودِوَالْکَرَمِ وَّعَلٰی آٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکْ وَسَلْمِ﷽
7
5
25
478
یا اللہ میری کوششوں کو نہ دیکھ اپنی شان کے مطابق عطا فرما ایک وقت میں سب کی دعاؤں کو سننے والے رب تیری رحمت تو بہت وسیع ہے میری دعاؤں پر بھی کن فرما دے آمیـــــــــــــن صبح بخیر الســـــلام علیکم
28
12
62
635
وہ دن نہیں وہ رات نہیں وہ پہلے جیسے جذب نہیں ہونے کو ہو جاتی ہے ان سے بات مگر باتوں میں وہ پہل جیسی بات نہی
6
3
26
509
عجیب چیز ہے یہ محبت بازی جو ہارے وہ جیتے جو جیتے وہ ہارے
3
4
36
552
اکیلے پن نے ہمیں خاموش کردیا ورنہ ہم بھی بہت باتیں کیا کرتے تھے
8
8
24
370
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ سب کی صبح کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کے دلوں کو سکون، چہروں کو مسکراہٹ اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کرنے اور دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻
25
7
1
44
508
10k Followers ALHAMDULILAH 🎉
17
8
55
4,594