Burhan uddin (@BURPTI) header
Burhan uddin (@BURPTI) profile picture

سیـاسـت کـا ایـک ادنـی طـالـب عـلـم ہـوں عمـران خـان کـا سـپـاہـی ہـوں

Pakistan
Joined August 2017
Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)Photo by Burhan uddin (@BURPTI)
ارشاد بھٹی نے عون چودھری کتے کو سامنے بیٹھا کر زلالت کی اعلی ڈگری تھما دی
313
1,945
28
6,478
321,252
آج 3 نومبر کو @BarristerGohar کی ایک تصویر نظر سے گزری تصویر یہاں شیئر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتا، بس اتنا کہوں گا کہ اس منظر نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں میں نے ہمیشہ اپنوں کے خلاف لکھنے سے گریز کیا، لیکن نظریات اور سیاسی وابستگی کے حوالے سے کچھ مناظر خاموش رہنے نہیں دیتے۔
1
12
334
قید کی کوٹھڑی میں ایک سرکش محبِ وطن بیٹھا ہے، وہ کہتا ہے کہ میں انقلاب ہو تبدیلی لیکر آؤں گا قوم کی آزادی تک جدو جہد جاری رہیں گی۔ انشاء اللہ ☝️
5
14
300
شیرنی نے 25 کروڑ لوگو کی دل کی بات کردی!! یہ حکومت جعلی ہے, مثال سے واضح ہوگیا!! یہ حکومت اسی طرح مردار اور جعلی ہے اور جعلی رہیگا!!
1
7
25
489
Burhan uddin retweeted
جنانہ مخ دې رانه هېر شو راشه جانانه 😔💔😔💔😔 #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
61
4
99
1,071
ارشد بھٹی نے طاہر اشرفی کو ایسے آڑے ہاتھوں لیا کہ نہ دین کا رہا، نہ دنیا کا، بس منافقت ہی منافقت بے نقاب ہوگئی۔ دین کے نام پر منافقت کرنے والوں کے لیے یہ ویڈیو ایک آئینہ ہے۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور آگے شئیر کرے
2
5
237
🚨تنقید کو اصلاح سمجھ کر عمران خان کا مقابلہ لڑنے والے کو بیرسٹر گوہر کہتے ہیں
1
2
227
🚨اللہ الحق ہے ہر بندہ اپنی غلطی مانے گا
3
4
241
مانتے بھی ہیں اور پھر بے شرم بھی ہیں
5
229
جب تھپڑ غلط ہاتھ سے پڑے، تو پھر بار بار پڑتا ہے! 😎
5
12
586
یہ جمعیت کا شاہد خٹک ہے 😁🤣 اسطرح کی باتیں @ShahidkhattakSk شاہد خٹک بھی کرتا تھا اب دوربین میں بھی نظر نہیں آرہا
2
16
545
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص قید میں مگر ٹوٹ نہیں رہا، سہیل آفریدی اپنے الفاظ پر پہرا دے رہا ہے، مگر پارٹی راہنما ویسے ہی سہیل خان آفریدی کو دھوکا دے رہے ہیں، جیسے انہوں نے عمران خان کو دھوکا دیا ہے۔
1
12
276
مولانا کی کل کی تقریر بلیک میلنگ تھی ان کا مطلب یہ ہے کہ میرے پاس آؤ میری قیمت لگاؤ تاکہ میں پھر تمہارے ساتھ آ جاؤں ! خواجہ آصف ۔۔۔
1
1
8
240
عمران خان صاحب نے اپنی آزادی، اپنا سکون اور اپنے خاندان کی خوشیاں تک اس بزدل قوم کے نام کر دی ۔
2
9
257
اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے بھتیجے کا دو ٹوک پیغام۔ سولی تو چڑ جائیں گے پر وفاداری تبدیل نہیں کریں گے۔ عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، کمال سلیم سواتی
2
19
441
حوصلہ کریں بیٹھ جائیں! آپ کی چیخیں نکل رہی ہیں مشال یوسفزئی کی تقریر کے دوران سینیٹ میں شدیدہنگامہ
1
4
351
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آج دن میں دوسری مرتبہ اندرونی غداروں کی دُم پر پاؤں رکھ دیا!!! 🔥 وہ غدار، جن میں سے کسی نے اپنے لئے شیروانی سلوائی ہے اور کسی نے اپنے مہرے کیلئے شیروانی تیار کروائی ہے، اب ٹھنڈا پانی پیئیں اور لمبی لمبی سانسیں لیں!!!
9
36
1,439
منیب فاروق: عمران خان حکومت سے بات اس لیے نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ان کے پاس اختیار نہیں۔ رانا ثنااللہ: تو پھر ہمیں گالیاں کیوں دیتے ہیں🤣🔥
1
4
269
پارٹی قیادت، ایم این ایز اور ایم پی ایز قوم کے ساتھ غداری کر رہے ہیں یا کرپشن کی فائلوں کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر خاموش ہیں؟ آخر خاموشی کی اصل وجہ کیا ہے؟
6
18
405
جعلی وزیراعظم شہباز شریف اس وقت پشاور میں بارہ اضلاع کیلئے 48 افراد پر مشتمل کونسل سے خطاب کر رہے ہیں اور بہت بڑے بڑے جھوٹے وعدے کر رہے جبکہ مزے کی بات بتاو ان 48ممبران میں 25 سے زیادہ ممبران میٹرک فیل ہے جنکو اردو سمجھ ہی نہیں اتی😂 یار ملک کا سہی مذاق بنایا ہے
3
21
519