علم لفظوں کی میراث نہیں، یہ دلوں کی امانت ہوتا ہے۔جب شاگرد اخلاص کو تحقیق کا حصہ بنا لیتا ہے تو استاد کے لیے سکھانا بھی سیکھنے کا عمل بن جاتا ہے ۔منت وار، رخشندہ تاج سالِ نو پر یاد رکھنے کے لئے۔ بہت ساری دعائیں آپ کے لئے ۔
2
104
میں نےTCSکےذریعےگھرکاسامان کوئٹہ بھجوایاجس میںLEDشامل تھی کوئٹہ پہنچنےپرLED خراب نکلی بھجوانےکے70 ہزارلینےکے باوجود TCS نےکالز،ای میلز، قانونی نوٹس کےبعد بھی ذمہ داری قبول نہ کی جس پر آج کنزیومر کورٹ میں کیس کردیاہےیہTCSکی کسٹمر دشمن پالیسی ہے۔
#TCSFail #ConsumerRights #Pakistan
4
113
I am grateful to the Vice Chancellor and the Academic Staff Association AIOU for this recognition. True acknowledgement lies not in the certificate itself but in the journey of sincerity, purpose, and dedication that it represents.
1
8
241













