Malik Basit Rajar retweeted
لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پریشان کن ہیں
کسی کی معطلی سے مظلوم کو انصاف مہیا نہیں کیا جا سکتا
پنجاب حکومت خواتین کے مسائل اور امن و امان پر توجہ دے:
ثانیہ کامران
ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور
@SaniaKamran_PPP
Malik Basit Rajar retweeted
Truth be told. Chairman @BBhuttoZardari knew that issue in Kashmir is true representation. No babboos or chachus should decide the fate and direction of people of our beloved Kashmir. Well done
@Basit_Rajar Gen Sec Dist Khushab
@NadeemAfzalChan @BishiBasharat @MediaCellPPP – at Lahore, Pakistan
Malik Basit Rajar retweeted
آزاد کشمیر کے عوام کا حقِ حکمرانی کسی وزیراعظم، کسی حکومت یا اسلام آباد کے ایوانوں کی ملکیت نہیں، بلکہ صرف اور صرف کشمیری عوام کا آئینی، جمہوری اور اخلاقی حق ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف ہے کہ کشمیر کا مستقبل، کشمیر کی حکومت اور کشمیر کے فیصلے صرف کشمیری عوام کریں گے۔ کسی کو یہ اختیار نہیں کہ وہ ان کے مینڈیٹ پر اثرانداز ہو۔
تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہنے والی شخصیت کو بھی، خواہ مذاق میں ہی سہی، ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جو بہادر کشمیری عوام کے جذبات کو مجروح کرے۔ آزاد کشمیر کے عوام کسی کی سیاسی تقرری کے محتاج نہیں، وہ اپنے ووٹ سے اپنا قائد منتخب کرنے کی صلاحیت اور حق رکھتے ہیں۔
ملک باسط راجڑ
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی خوشاب
کشمیر کا فیصلہ، صرف کشمیری عوام کا فیصلہ
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@Basit_Rajar
@MalikAliSawal
Malik Basit Rajar retweeted
آزاد کشمیر کے عوام کا حقِ حکمرانی کسی کی ملکیت نہیں، بلکہ صرف کشمیری عوام کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مؤقف واضح ہے کہ کشمیر کا مستقبل کشمیری عوام خود طے کریں گے۔ کسی کو ان کے مینڈیٹ پر اثرانداز ہونے کا حق نہیں۔
کشمیر کا فیصلہ، صرف کشمیری عوام کا فیصلہ!
ملک باسط راجڑ جنرل سیکرٹری پی پی خوشاب
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@Basit_Rajar
@MalikAliSawal
Malik Basit Rajar retweeted
آزادکشمیر کے عوام کاحقِ حکمرانی کسی کی ملکیت نہیں،بلکہ صرف کشمیری عوام کاآئینی اورجمہوری حق ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامؤقف واضح ہے کہ کشمیر کامستقبل کشمیری عوام خود طے کریں گے
ملک باسط راجڑ جنرل سیکرٹری پی پی خوشاب
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@Basit_Rajar
@MalikAliSawal
Malik Basit Rajar retweeted
آزادکشمیر کے عوام کاحقِ حکمرانی کسی کی ملکیت نہیں،بلکہ صرف کشمیری عوام کاآئینی اورجمہوری حق ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامؤقف واضح ہے کہ کشمیر کامستقبل کشمیری عوام خود طے کریں گے
ملک باسط راجڑ جنرل سیکرٹری پی پی خوشاب
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@Basit_Rajar
@MalikAliSawal
Malik Basit Rajar retweeted
اگر محسن نقوی کے مطابق نظام تباہ حال ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کشمیر میں کس نظام کی کامیابی کے دعوے کر رہی ہے؟ جب اپنے ہی وزیرِ داخلہ حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھائے تو ن لیگ کی خاموشی بہت کچھ بیان کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انتخابی شفافیت پر اٹھنے والے اعتراضات پر بھی خاموشی اختیار کی گئی۔
Malik Basit Rajar retweeted
پاکستان نے تصادم کی راہ نہین اپنائی اور نہ ہی ہم نے کبھی جنگ کو باعث فخر سمجھا۔ اب ہم پر ایک مضبوط پاکستان کی تعمیر کا بوجھ ہے، اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ دی جانے والی قربانیوں کی قدر صرف لفظوں میں نہیں بلکہ عمل سے بھی ثابت ہو۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq
@BBhuttoZardari
Malik Basit Rajar retweeted
پنجاب یورسٹی میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت پر بنی اس ویڈیو کو دیکھ کر ہزاروں طلباء سکتے میں آگئے ۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@RPAPPP
@NadeemAfzalChan
@BishiBasharat – at Pakistan
Malik Basit Rajar retweeted
پیسے کےزعم اور خبط میں مبتلا شخص کی جانب سے پیڈ فیک ٹویٹر اکاؤنٹس سے پیپلز پارٹی اور پلوشہ خان صاحبہ پر بہتان تراشی ثابت کرتی ہے کہ وزارتِ مواصلات کو گھر کی لونڈی بنانے پر سوال اٹھایا جانا برا لگا ہے تو
سوال تو ہوگا
#سوال_تو_ہوگا
#WeStandWithOurProud
♥️
@PalwashaKhan18
Malik Basit Rajar retweeted
ندیم افضل چن: راہنما پاکستان پیپلز پارٹی
کم از کم اب ہم سیاستدان یہ الزام نہیں لگا سکتے کہ کسی جرنیل کا احتساب نہیں ہوتا، اب ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور یہ جنرل عاصم منیر ہی کر سکتے تھے۔ بریگیڈیر ر عادل، بریگیڈیر ر مظفر رانجھا، جسٹس ثاقب نثار، جسٹس افتخار چوہدری، الیکشن کمیشن کے لوگوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جو الیکشن انجنئرنگ میں ملوث رہے۔ یہ اچھی روایت ہے اور آنے والوں کے لیے سبق ہے، اس سے جمہوریت اور ریاست مظبوط ہو گی، جرنیلوں کا احتساب ہو رہا ہے تو اب سب کا ہونا چاہیے۔ @NadeemAfzalChan
#FaislaAapKa TEAM
Hum News
Malik Basit Rajar retweeted
دس دن سے کراچی پورٹ پر ٹرانسپورٹر پنجاب حکومت کے خلاف ہڑتال کرکے بیٹھے ھیں۔ جس کی وجہ سے پاکستانی مال بیرون ملک نہی جا رہا کوی ھے۔ سننے والا؟؟ @CMShehbaz @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
#JeaySMBB 💔💔💔
Malik Basit Rajar retweeted
In Baghbanpura, Chairman @BBhuttoZardari looked every bit like the future Prime Minister. The people of interior Lahore were passionately chanting “Wazir-e-Azam Bilawal!” because they already see him as their own Prime Minister of the poor, the forgotten, and the common man. #WazirEAzamBilawal
Malik Basit Rajar retweeted
Congratulations to Malik Riaz Awan Rajar, the elder brother of General Secretary PPP District Khushab @Basit_Rajar, on his remarkable victory as Member Punjab Bar Council Khushab seat! ⚖️
#PunjabBarCouncil #KhushabSeat – at Khushab, Pakistan
Malik Basit Rajar retweeted
Welcome home our Quaid-e-Awam
@BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan @ShehzadSaeedPPP @Engr_ShehryarCh @BasharatAliPPP @BishiBasharat
#ProudOfBilawal























