ملک اور صوبے شخصیات کے تابع نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ جو لوگ ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وہ دراصل ریاست کی بنیادیں کمزور کر رہے ہیں۔
#نیازی_لاء_مسترد
خیبر پختونخوا میں حکومت عوام کے نہیں بلکہ ایک سزا یافتہ شخص کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ ریموٹ کنٹرول قیادت نے صوبے کو عدم استحکام، انتشار اور بدامنی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
#نیازی_لاء_مسترد
ریموٹ کنٹرول حکومت نے خیبر پختونخوا کے عوام سے امن، روزگار اور انصاف چھین لیا ہے۔ اصل مقصد صرف ایک شخص کے مفادات کی حفاظت اور صوبے کو سیاسی اکھاڑا بنانا ہے۔
#نیازی_لاء_مسترد
teapaw.org/AmiyaYounas/status/198…
Beauty. retweeted
کے پی کی 20 یونیورسٹیاں دیوالیہ پن کے دہانے پر
تبدیلی سرکار نے تعلیم کو فنڈز نہیں، تقریریں دیں۔
علم و تحقیق کا گہوارہ اب مالی بحران کا شکار۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
Beauty. retweeted
معدنیات سے امیر بنانے کے وعدے کرنے والوں نے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ ہی بند کر دیا!
پشتون نوجوانوں سے تعلیم چھین کر خواب بیچنے والی تبدیلی سرکار بے نقاب۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
Beauty. retweeted
خیبر پختونخوا میں 37 لڑکیوں کے اسکول بند، یونیورسٹیاں فنڈز سے خالی، آٹا نایاب!
نااہل حکومت جلسوں میں مصروف، عوام تعلیم و خوراک کو ترس گئے۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
Beauty. retweeted
گیارہ سالہ اقتدار میں خیبر پختونخواہ کرپشن، سفارش اور ناکامی کی علامت بن گیا۔
تحریک انصاف نے “تبدیلی” کے نام پر ہر محکمہ برباد کر ڈالا۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
Beauty. retweeted
تین ادوار کی مسلسل حکومت اور نتیجہ دہشتگردی، کرپشن اور بدامنی!
خیبر پختونخوا کی ترقی کے بجائے تباہی کی داستان لکھی جا رہی ہے۔ #تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار








