السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخير
یا اللہ رب العزت،
ہمارے تمام گناہ معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما،
ہماری مشکلات و تکالیف دور فرما، ہمیں دنیا و آخرت میں سرخرو فرما اورہمارے حق میں بہتری فرما ۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن – at Punjab, Pakistan
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری دعا ھے کہ پروردگار آپ کو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کے لیے خیر و برکت ھو, عزت و وقار ھو, راحت و سکون ھو, صحت و تندرستی ھو, ترقی و خوشحالی ھو، اور دنیا و آخرت کی بھلائی ھو.
آمین یا رب العالمین۔
صبح بخیر زندگی۔ – at Punjab, Pakistan
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
ایک غریب مزدورکی بیٹی کی کمر کا آپریشن ہونا ہےاس مشکل وقت میں اس غریب خاندان کو آپ سب کے تعاون کی اشد ضرورت ہےآپریشن کے لیے 30kدرکار ہیں مخیر حضرات و صاحبِ حیثیت بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس غریب مزدور کی بیٹی کے علاج کے لیے بڑھ چڑھ کر تعاون فرمائیں
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا،
" انسان ناراض ہو تو دوبارہ منہ تک نہیں لگاتا،
اور رب ناراض ہو، تب بھی دن میں پانچ بار اپنی طرف بلاتا ہے.
یہ ہے سچی محبت۔"
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
چار چیزیں انسان کی بدبختی کی علامت ہیں!
آنکھوں کا خشک ہو جانا، دل کا سخت ہو جانا، لمبی لمبی امیدیں باندھنا، دنیا کا حریص ہوجانا۔ – at Punjab, Pakistan
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
چار چیزیں انسان کی بدبختی کی علامت ہیں!
آنکھوں کا خشک ہو جانا، دل کا سخت ہو جانا، لمبی لمبی امیدیں باندھنا، دنیا کا حریص ہوجانا۔ – at Punjab, Pakistan
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
اللہ پاک علامہ اقبال رحمتہ اللہ پر کروڑوں رحمتیں برسائے – at Punjab, Pakistan
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
اَے ضُعف! مَدَد کَر، دَرِ اَحمَد پہ گِرا دے
دَربان کَہے "اُٹھ" کَہُوں "اُٹھا نہیں جاتا"
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
تمہارے پاس کوئی ملنے آئے تو تم اس کی عزت کرو۔
(ابن ماجہ)
ٹوبہ ٹیک سنگھ نواحی گاؤں سے ایک غریب گھرانے کے حالات انتہائ مخدوش ھیں گھر کا سربراہ ایکسیڈنٹ کے باعث کام کرنے سے قاصر ھے راشن بھی ختم اور ادویات لینے کی بھی سکت نہیں ھے اھل خیر احباب سے راشن و ادویات کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے
درکار تعاون 10kھے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب، رشتہ داروں اور عزیز و اقارب سے گزارش ہے کہ میرے والد محترم اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج اور علیل ہیں
آپ سب سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے چند لمحے نکال کر ان کی صحتِ کاملہ، عاجلانہ شفاء اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲 – at Punjab, Pakistan
اللہ کی مدد بہت قریب ہے ❤️🤲
تھک مت جانا، اللہ کی مدد قریب ہے۔
بس صبر رکھو، دعا کرتے رہو اور اللہ پر یقین قائم رکھو۔
ان شاء اللہ وہ وقت ضرور آئے گا جب تمہاری دعائیں قبولیت کا رنگ لائیں گی۔ ❤️🤲
آمین
14
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
اسلام علیکم
پروردگار ہدایت یافتہ لوگوں کی سی توفیق عطا فرما، پرہیزگاروں کے سے اعمال عطا فرما، توبہ کرنے والوں کی سی خیرخواہی عطا فرما، اور بخشش پانے والوں میں شامل فرما.
آمین ثم آمین یارب العالمین – at Punjab, Pakistan
بیدار پاکستان فاؤنڈیشن retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو کوئی استغفار کا التزام کر لے تو اللہ اس کے لیے
(1) ہر تنگی سے نکلنے
(2) اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا
(3) اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا۔
ابوداود، 1518 – at Punjab, Pakistan















