Yogesh Kumar 🙏 retweeted
بلاول بھٹو زرداری: 👈میں کہہ رہا ہوں میں اسٹیک ہولڈر ہوں۔ آپ نے بھارت کو شکست دی، افغانستان سے لڑ رہے ہیں مگر کیا بھارت آپ کے خلاف کام نہیں کر رہا، ہم ٹی ٹی پی سے لڑ رہے ہیں، بی ایل اے سے لڑ رہے ہیں اور نیا فیصلہ ہے کہ ہم نے جے یو آئی سے لڑنا ہے اور اب پیپلز پارٹی سے بھی لڑنا ہے۔۔ اگر آپ سب سے لڑنا ہے تو مسائل کا حل کس نے نکالنا ہے؟ اس ملک میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے، میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوں اور کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، لگ ایسا رہاہے کہ میرے سچ کے بعد یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، جو ری ایکشن آیا ہے یہ ایک اور ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے، میری بات سننے کے لیے آپ تیار نہیں اور حوصلہ نہیں تو پاکستان کے عوام کا کیا ہوگا؟ آپ نے بحث شروع کی تو اب آپ ہماری بھی سنیں کیونکہ اب بحث تو جاری ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے کروائی جائے گی۔۔ ایسا نہیں ہو گا۔۔ یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا پڑے گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@BBhuttoZardari
Yogesh Kumar 🙏 retweeted
بنديا ڪماري جو نڪاح نامو جعلي ھئڻ جو انڪشاف.
اُھا گينگ بہ وائکي ٿي، جنھن چيو ته بنديا ڪماري جي عمر 18 سال آھي.
سينيٽر ڌنيش ڪمار پلياڻي
#StopForcedConversions
#BandiaKumari #DineshKumar #Sindh #MarriageCertificate #FakeDocuments #ChildRights #MinorityRights #HinduCommunity #JusticeForBandia #SindhPolitics #HumanRights
@BeingHuman6767
Yogesh Kumar 🙏 retweeted
Regardless of what PPP says the majority of people in Sindh will not stand for Sindh being divided. The analysis being offered from Punjab that Sindh mai log ultay bhi latak jaye yeh toh hoga is the exact kind of opinion that leads to people feeling alienated from Pakistan
Yogesh Kumar 🙏 retweeted
Today @BBhuttoZardari showed what real leadership looks like. Appreciate the bold and honest speech today.
When a leader defends the rights of his opponents, that is not politics that's a real statesmanship.
A call for national reconciliation is a true wisdom. Keeping constitution above personal revenge, democracy begins to heal.
So proud of you! 👏🏻
کیا ہندو کوئی انسان نہیں ہے؟ اس انتہا پسند مولانہ کو کوئی لغام دے یہ سندھ میں فسادات کروانہ چاہتا ہے۔
#SindhIsOne
بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کی تقسیم پر موقف
1:ـ اگر میں اپنے ایم این ایز اور ایم پی اے کو سندھ کی تقسیم کے حق میں ووٹ دینے کو کہوں تو بھی میرے خلاف بغاوت ہوگی۔
2:ـ اگر سندھ صوبے کو زبردستی تقسیم کرنے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس سے بڑے پیمانے پر خونریزی اور تشدد جنم لے گا۔
سندھ کی تقسیم نہ منظور ۔
#SindhIsOne
Poll: Do you support creation of new provinces in Pakistan, including division of Punjab and Sindh provinces?
70%YES.
30%NO
4,166 votes • Final results 1
2
81
اندور سے دنیا بھر تک: سندھی (Genz) نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا.
#SindhIsOne
ایک کاروباری اور پوڈ کاسٹر، راج شمانی نے محض 29 سال کی عمر میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔اج اس کے یوٹیوب پر 22 ملین سبسکرائبر پورے ہو گئے اور عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
راج شمانی کا تعلق ایک سندھی خاندان سے ہے، جس کا خاندان تقسیم کے بعد سندھ سے ہجرت کر کے بھارت چلا گیا تھا۔
#SindhIsOne
1
4
241
Yogesh Kumar 🙏 retweeted
They shouldn’t mistake Sindhi nationalism for other nationalist approaches across the country.
People here are not merely emotionally sentimental about the province’s boundaries; they are also academically and intellectually attached to them.
The status quo must face Sindhis with the pen first; the sword comes second.
Yogesh Kumar 🙏 retweeted
سب سے پہلے تو اس شیطانیت کو لغام دیا جائے..!
اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس وقت سندہ کے بقا کی جنگ چل رہی ہے، جس بحث کو Convert کرنے کے لیے ایسے جوکرس کو آگے بڑھایا جاتا ہے.
ان کو اھمیت دے کر سندہ کے اصل مسائل سے دھیان نہ ھٹایا جائے تو بھتر ہی ہے.
#StopReligiousExtremism
#SindhIsOne #WahdatSindhMarch
یہ انتہا پسند مولانہ سندھی ہندو برادری کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ اگر خاندان والے بندیا کماری کو گھر واپس لے گئے تو ہم سندھ میں ہندو-مسلم فسادات کرائیں گے۔
#SindhIsOne
















