میں نے شریف خاندان کو ہمیشہ نمازی اور پرہیزگار پایا ، نواز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب بنے تو گورنر ہاؤس تشریف لائے تو میں نے انہیں جائےِنماز دیا تو انہوں نے سڑک پر نماز پڑھی, نوازشریف کی والدہ غریبوں سے بہت ہمدردی کیا کرتی تھی۔ @MaryamNSharif
35
1,111
17
1,754
ساہیوال میں مریم نواز کا بڑا قدم! مستحق ریڑھی بانوں کو مفت ریڑھیاں مل گئیں، اب کرائے کی فکر نہیں، عزت سے حلال رزق! سڑکیں بھی نئی، بازار بھی صاف! #MaryamNawaz #Sahiwal
39
یہ تاریخ ہے! گرفتاری سے پہلے مریم نواز نے لکھا: میرا جرم ظلم کے آگے نہ جھکنا، باپ کے ساتھ کھڑا ہونا، جمہوریت پر قائم رہنا ہے۔ اور اس جرم پر مجھے فخر ہے! #MaryamNawaz
2
3
104
ساہیوال بدل گیا ہے! صدر بازار میں شہری خود کہہ رہے ہیں، یہ ساہیوال نہیں، انگلینڈ لگ رہا ہے! یہ ہے مریم نواز کا ویژن، یہ ہے اصل خدمت! باتیں نہیں، کام بول رہا ہے! 🔥 #Sahiwal #MaryamNawaz
1
2
133
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت ساہیوال میں پنک کارٹ بازار بے سہارا خواتین کو باعزت روزگار دے رہا ہے۔ خواتین خود مختار، بازار صاف ستھرا۔ #PinkCartBazaar #Sahiwal
2
2
115
چاچے، اب الماری کھل گئی ہے! اب نہ کہانی دبے گی، نہ سوالوں سے جان چھوٹے گی! اب جواب دیں جناب، ثبوت سامنے ہوں تو بہانے نہیں چلتے! 🔥 #Punjab #Accountability
4
7
212
جھوٹ پکڑا گیا! پنجاب میں کرپشن کا الزام 2 نومبر کو لگایا گیا، اور جس آڈٹ رپورٹ کو ثبوت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے وہ 9 نومبر کو سامنے آئی! مطلب الزام پہلے، ثبوت بعد میں؟ یہ ثبوت نہیں، یہ جھوٹ کو بچانے کا ڈرامہ ہے!
3
2
107
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت میں فیورٹزم نہیں، میرٹ چل رہا ہے! تمام ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور جوابدہی کو بنیادی اصول بنایا گیا ہے۔ اب فیصلے پسند ناپسند پر نہیں، قواعد و ضوابط پر ہو رہے ہیں۔ یہی اصل تبدیلی ہے! #MaryamNawaz #Punjab
3
4
214
ننکانہ صاحب کے نوجوان نے مریم نواز کے 2 یوتھ انیشیٹوز کی تعریف کیا کی، یوتھیا صحافی ایثار رانا کو آگ لگ گئی! ابھی تو 2 بتائے تھے، پورے گنوائے تو رانا صاحب کا شو ہی بند ہو جائے گا۔ @MaryamNSharif
2
5
118
نظام تعلیم میں فرق دیکھ لو! ایک طرف پنجاب، مریم نواز اسکول، جدید عمارت، آٹزم بچوں کے لیے بھی سہولت دوسری طرف سندھ، ٹوٹا ہوا اسکول، نہ چھت نہ استاد تعلیم پر کام کس نے کیا؟ فیصلہ آپ کا! #PunjabVsSindh
2
2
57
ایک طرف پنجاب کی ترقی، صاف سڑکیں، روشن شہر دوسری طرف سندھ کی بدحالی، پانی میں ڈوبی سڑکیں، تباہی PPP VS PMLN کا فرق اب تصویروں میں بھی نظر آ رہا ہے! #PunjabVsSindh #PPPvsPMLN
3
3
71
ایک طرف سندھ، کوڑے کے ڈھیر، گندا پانی، ٹوٹی سڑکیں دوسری طرف پنجاب، صاف سڑکیں، ترقی، کام! فرق لیڈر کا ہے، فرق نیت کا ہے۔ مریم نواز کام کر رہی ہیں، سندھ والے صرف دعوے کر رہے ہیں۔ #PunjabVsSindh
1
46
دل کے مریضوں کے نام پر 40 ارب کا گھپلا؟ NICVD میں آڈٹ نے سب کھول دیا! سندھ حکومت نے مریضوں کے دل کو بھی نہیں چھوڑا، یہ انسانیت سے بھی گرا ہوا کام ہے۔ #NICVDScandal #Sindh
1
5
89
سندھ میں 836 ارب کی گڑبڑ، 9.2 ارب کا فراڈ! یہ آڈٹ رپورٹ ہے، کسی مخالف کا الزام نہیں۔ پیپلز پارٹی 17 سال سے سندھ پر قابض ہے، پیسہ کہاں گیا؟ عوام جواب مانگتی ہے! #SindhAuditScandal
1
4
64
مخالفین سن لیں، پنجاب میں کام بول رہا ہے اسی لیے تمہاری چیخیں نکل رہی ہیں۔ جہاز کی مینٹیننس ایک انتظامی فیصلہ ہے، اسے اسکینڈل بنانے سے پنجاب کی ترقی نہیں رکے گی۔
3
3
60
ساہیوال سرگودھا کے THQ اسپتال میں اچانک چھاپہ! وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر شعیب مرزا کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ایمرجنسی، ادویات اور ڈاکٹرز کی حاضری چیک کی گئی۔ عوام کو ریلیف دینا ہی اصل مشن ہے۔
1
4
83
انیق ناجی اصل کہانی! سرکاری عہدے کی امید سے پہلے خوشامد، تعریفیں، جی حضوری سرکاری عہدے کی امید ٹوٹنے کے بعد تنقید، طعنے، فلسفہ یہ وہی صحافی ہیں جو عہدہ نہ ملنے پر تجزیہ کار سے تنقید کار بن جاتے ہیں۔ مسئلہ حکومت سےنہیں، اپنی امید ٹوٹنے سےہے۔عہدہ مل جاتا یہی حکومت سب سےبہترین ہوتی!
2
3
164
محترم، اختلاف آپ کا حق ہے لیکن سیاست نفرت سے نہیں، حوصلے اور کارکردگی سے ہوتی ہے۔ مریم نواز پر تنقید حقائق پر کریں۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل میں ڈٹا رہے، نہ کہ دوسروں پر الزام لگائے۔
وہ لوگ جو مریم نواز کے غصے سے مقتدرہ کو ڈراتے ہیں، ان سے عرض ہے لطیفہ کوئی اور سنائیں،یہ پھیکا ہے۔ مرضی سے جولوگ اپنے ہاتھ پیر کاٹ ڈالیں پھر وہ چلنے کے قابل نہیں رہتے، دوڑنا انہوں نے کیا ؟ کیا چلائیں گی وہ کہ مقتدرہ نے انہیں جعلی فتح دلوائی یا یہ کہ ان کے والد بھی ہارے ہوئے ہیں ؟ عوام دور کی بات اپنی مرحوم پارٹی کی نظر سے وہ گر چکیں۔ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، شدید نفرت۔ سیاست میں آدمی پہاڑ سے گر کر اٹھ سکتا ہے دل سے گرا واپس نہیں اٹھتا۔ عمران خان کی مثال اگر سامنے ہے کہ اس نے اپنے جادو سے مقبولیت واپس لے کر دکھائی تو یاد رہے کہ لوگوں کو اس سے مایوسی تھی، نفرت نہیں۔ پھر اس کی ایک قیمت، جان داو پر لگا کر جو اس نے دی، سوشل میڈیا کی پوری ٹیم جو باصلاحیت ہی نہیں باکمال تھی اور ہے۔ میڈم کی میڈیا ٹیم کا ہنر سب کے سامنے ہے۔ اربوں روپے لگا کر جو کھڑی تک نہ ہو سکی۔ ان کا دشمن کوئی اور نہیں، وہ خود ہیں۔ کم عقلی، نا اہلی، خود غرضی، احسان فراموش، اس پر گھمنڈ، تکبر اور جہالت جیسی مستقل بیماریوں کا شکار ذہنی مریض کیا کسی سے لڑے گا ؟ ابھی تو بچنے کی فکر کریں، باہر بھاگنے کی تیاری، وہ بھی موقع مل گیا تو خوش نصیبی ہو گی کیونکہ ان پر صرف کرپشن نہیں، قتل کے مقدمے ہوں گے۔
2
93
کیا قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے؟ اگر ہاں، تو پھر ہر بااثر شخص کے بارے میں اٹھنے والے سوالوں کا جواب بھی قانون کے مطابق آنا چاہیے۔ شفاف تحقیقات ہی انصاف ہے، خاموشی نہیں۔
2
2
72
پاکستان سونے کا مٹکا ہے! مریم نواز: مسئلہ زمین کے نیچے دولت نہیں تھی، اوپر کی افراتفری تھی۔ مائنز اینڈ منرلز آمدن 10 ارب سے بڑھ کر 40 ارب ہو گئی، صرف ڈھائی سال میں! اور یہ تو صرف شروعات ہے! #MaryamNawaz #Punjab
1
7
11
248
زاہد گشکوری ڈالر کی دوڑ میں شامل! ایک MNA اور دو MPAs کو بیسمنٹ میں بند کرنے والا جھوٹا دعویٰ کر کے ثابت کر دیا کہ صحافت نہیں، ڈالر کی دوڑ چل رہی ہے! نہ نام، نہ ثبوت، نہ سورس! بس جھوٹ بولو، ویوز لو، ڈالر کماؤ! یہ خبر FAKE ہے، اور یہ کردار بھی بے نقاب ہو گیا!
1
87