Bin_Hashim (@BinHashim_07) profile picture
Joined June 2022
Photo by Bin_Hashim (@BinHashim_07)Photo by Bin_Hashim (@BinHashim_07)Photo by Bin_Hashim (@BinHashim_07)Photo by Bin_Hashim (@BinHashim_07)
ان کا دوغلا پن ختم نہیں ہو گا آج خراب بجٹ کا الزام ن لیگ پر ڈال رہا ہے مگر اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے کابینہ نے پاس کیا تھا جس میں یہ خود اور ppp کے وزرا موچود تھے وہاں احتراز کیوں نہیں اٹھایا
ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وقت شروع😂😛😂😁 شہباز شریف دوغلہ انسان ہے ممکن نہیں ہے وزیراعظم کچھ کہے اور بجٹ میں کوئی اور بات لکھی ہو : بلاول بھٹو
2
خدارا ان کی خالی جلسیوں پر مت جائیں یہ ppp ہے الیکشن کے دن خالی ڈبوں سے بھی تیر چلا دے گی کراچی مئر شپ سب کے سامنے ہے کیا کر لیا کسی نے۔
سوات کی عوام نے بے بی بلاول کو اپنے جوتے کی نوک پہ رکھا ہے۔۔۔
3
فرق صرف اسٹیبلشمنٹ کا ہے، اسٹبلشمنٹ اس وقت عمران خان کے خلاف تھی تو میڈیا یا عدالتیں کیوں خاموش رہتیں آج اسٹیبلشمنٹ کھل کر مخالفت کر رہی ہے اس لئے میڈیا اور عدالتیں خاموش اور بے بس ہیں
سوچیں کہ اگر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے وقت پی ڈی ایم سے تعلق رکھنے والے تمام ایم این ایز کے گھروں پر مسلسل چھاپے پڑتے اور 40 کے قریب MNAs کو اغواء کر کے ایک بنگلے میں بند کردیا جاتا اور اُن سے یہ بیان دلوایا جاتا کہ ہم عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں دیں گے تو کیا میڈیا اور عدالتیں اسی طرح خاموش رہتی جس طرح آج خاموش ہیں؟ یقیناً نہیں۔ میڈیا نے ایک ہنگامہ برپا کر دیا ہوتا، عدالتیں سو موٹو لے چکی ہوتی اور راتوں کو بھی عدالتیں لگا کر تمام ایم این ایز کو بازیاب کروا کر ووٹنگ کروائی جاتی لیکن کراچی کے میئر کے الیکشن میں ایسا کچھ نہ ہوا۔ نا میڈیا نے آواز اٹھائی اور نا عدالتوں نے کوئی نوٹس لیا۔ سب خاموش تماشائی بنے رہے، افسوس!
4
یہ جو سب pti کے وؤٹ بینک پر مطمئن بیٹھے ہیں زرداری سب کی آنکھوں کے سامنے سے الیکشن کمیشن اور سہولت کاروں کی مدد سے پنجاب کھینچ لے جائے گا اور سب سر پیٹتے رہ جائیں گے۔
واہ ایسا جمہوری پراسیس کہ جمہوریت بھی شرما گئی، کیا ہوا جو چند چیئرمین اغوا کرلیے، چند کو جیلوں میں ڈال دیا، چند کے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردئیے، بھٹو تو "زندہ" ہے اسی زندہ بھٹو نے کراچی کو روشنیوں سے اندھیروں کا شہر بنایا اور آج جمہوریت کا جنازہ نکال دیا۔ #MayorKarachi
4
اللہ بخشش و مغفرت فرمائے آمین
میرا خالہ زاد بھائی ( بلکل بھائیوں جیسا پیارا بھائی) برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گیا ۔۔۔ انا لله و انا الیه راجعون 😭😭
10
عوام تو تمھارے ساتھ ہے نہیں تو پھر کون ہے جو تمھیں اتنا یقین دلا رہا ہے ؟؟
تم ایڑی چوٹی کا بھی زور لگا لو تو کبھی دوبارہ نہیں آ سکتے۔۔۔آج یہ میری بات لکھ لو
2
تمام لوگوں سے گزارش ہے اس اکاؤنٹ @aqidat_e کو بلاک کروایں یہ ہمارے نبی ص اور صحابہ کے خلاف انتہائی غلیظ زبان استعمال کر رہا ہے، کفر بک رہا ہے۔ اس کی ٹائم لائن چیک کریں۔
This post is from an account that no longer exists. Learn more
4
اور بجلی کا بریک ڈاؤن کس کی صلاحیتوں کا نتیجا ہے
"بجلی کی بحالی شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے ممکن ہوئی" - خرم دستگیر خان 😂😂😂😂
1
ان شاء اللہ
This quoted post is unavailable.
2
کراچی والوں پر ایسے تبصرے کرنے سے پہلے pti قیادت سے پوچھو 26 سالا جدوجہد میں کراچی کو کتنا وقت دیا، 3.5 سالا حکومت میں کراچی کو کتنی اہمیت دی، پچھلے 9 مہینوں میں کراچی کو پوچھا تک نہیں، پہلے kpk اور پنجاب پر ساری محنت کی، 2022 صرف پنجاب کا اور قصور وار کراچی کے عوام۔ کراچی تو
This quoted post is unavailable.
1
1
نکلا تھا عمران کے لئے، عمران نے کراچی کو کتنی اہمیت دی کراچی کی عوام نے pti کو احساس دلایا ہے کہ اگر تم نہیں پوچھو گے تو پھر کچھ اور سہی۔ سب نے کراچی کو for granted لیا ہوا ہے۔
سوال یہ بھی اٹھ رہے ہیں کہ پنجاب گورمنٹ نے اب تک RPO, DPO, SHO کے خلاف کیا اقدامات اٹھائے انھیں گرفتار کیوں نہیں کیا۔؟؟
پاکستان اور مسلم امہ کے دلیر اور نڈر قائد پر حملہ ہوتا ہے ، چند لمحوں میں قاتلانہ حملے کرنے والے کی ویڈیو آ جاتی ہے جس میں وہ اعتراف کرتا ہے آج اس DPO کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ، سوال اٹھ رہے ہیں اس نظام پر کون کس کے حکم سے یہ سب کچھ کروا رہا ہے ؟؟؟
1
اس RPO کو بھی پکڑیں جو اس وقت کرسی پر بیٹھا ہوا تھا جس کے سامنے یہ سب ہوا اور اس SHO کو بھی پکڑیں جس نے ویڈیو بنائی۔
سب سے پہلے اس ڈی پی اور گجرات کو پکڑیں، یہ ویڈیو سنیں اس میں یہ کہہ رہا ہے کہ ہم تحقیقات کر رہے ہیں کہ ویڈیو unauthorized بنائی کیوں گئی اور پھر لیک کیسے ہوئی جب کہ اب ثابت ہو گیا ہے کہ وہ ویڈیو خود اس ڈی پی او نے اپنا موبائیل دے کر بنوائی اور لیک کی
2
فرخ حبیب صاحب یہ سوال ضرور پوچھیں "وہ کون تھا" مگر ان کو suspend کر کے تحقیقات تو آپ نے کروانی ہیں
RPO گجرات کی موجودگی میں DPO گجرات اپنا فون SHO کو دے کر ملزم نوید کا پہلا اعترافی ویڈیو حملہ کے کچھ دیر بعد 5:28 pm کو ریکارڈ کرواکر ریلیز کردیتا۔ ریکارڈنگ کیساتھ ہی ویڈیو سرکاری what’s app صحافی ٹویٹ کردیتے ہے اتنی اہم منصب پر RPO DPO سے اتنی مجرمانہ غفلت کروانے والا کون تھا؟
2
یہ کرسی پر بیٹھا ہوا باوردی شخص کون ہے یقیناٌ DPO سے بڑا عہدہ دار ہے جو سب کاروائی کی نگرانی کر رہا ہے، ان کو پکڑا جائے اور تحقیقات کی جائیں سب clues مل جائیں گے۔
اس ملک کو مزاق بنا دیا ہے
3
تم @TalatHussain12 بتاؤ بغل بچہ لفافہ، تم کس کے ایجنڈ جس نے پیشگی یہ خبر تم کو دی مارکٹنگ کے لئے۔ @TalatHussain12
سید کا نام تو ہٹا لیتا ایسی گھٹیا بلیک میلنگ کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے۔ بلیک میلرز کو بھی مہنگائی کی ستائی عوام کا آئیڈیا نہیں ہو رہا کہ اس سے عوام مزید عمران خان کے ساتھ جڑیں گے۔ تاریخ بھری پڑی ہے جب حق بات کو روکنے کے لیے گھٹیا بلیک میلنگ کی کوشش کی گئی۔تم شروع کرو ختم عوام کرے گی
6
آمین
صدیق جان کئ والدہ صاحبہ کا انتقال ھو گیا ھے ۔۔اللہ انکی مغفرت کرے اور درجات کی بلندی ھو۔۔اللہ صدیق جان کو صبر جمعیل عطا کرے
باجوہ کے سسر ہی تو سارے مسائل کی جڑ ہے
راولپنڈی کی طاقتور شخصیت کے سسر کی لندن میں چھپ کر بیٹھے "انقلابی" لیڈر سے ملاقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں ذرائع کے مطابق، ن لیگ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگا کر اگلے الیکشن میں مدد لینےکے منصوبے بنا رہی ہے اسی لئے آرمی ایکٹ 1952 میں تبدیلی کی کوشش جاری ہے youtu.be/CQFVcL8_AoQ
ننھے مجاہد نے اور جیو نے اپنا پروگرام ہی یوٹیوب سے delete کر دیا۔ اب آپ ہی بتاؤ کون کس سے ڈر گیا۔ کچھ شرم کرو
اب پی ٹی آئی والے “شاہزیب” نام سے بھی ڈریں گے۔۔۔ویل ڈن شاہزیب عمران خان اور اسکے حواریوں کے منہ سے نقاب ہٹانے کیلئے۔۔