Sarfraz Bogan (@BoganSarfraz) header
Sarfraz Bogan (@BoganSarfraz) profile picture

funhttps://teapaw.org/t.co/TTWJoVQili

Joined September 2020
کچھ لوگ زندگی میں آ کر دل میں اتر جاتے ہیں، اور کچھ لوگ دل میں رہ کر بھی نصیب نہیں ہوتے۔ ❤️‍🩹
2
24
انسان کو بڑا ہوتے تو دیر نہیں لگتی، لیکن بڑا پن آتے آتے کئی لوگوں کی عمریں گزر جاتی ہیں...!!
1
1
16
برداشت وہ خوبی ہے جو اختلاف کو دشمنی بننے سے روک دیتی ہے...!!
1
1
25
رابطہ ہو اور ربط نہ ہو تو سمجھ جاؤ لوگوں نے دل نہیں دا لگا رکھا ہے...!!
2
1
21
اپنی قیمت اتنی رکھیں جتنی ادا ہو سکے، انمول ہو گئے تو تنہا رہ جاؤ گے...!!
2
2
32
اپنوں کے ساتھ چلو یا نہ چلو لیکن اپنوں کے ساتھ کبھی زندگی میں چال نہ چلو...!!
1
1
20
ھو سکے تو اب دور ہی رھو ٹوٹا ہوا ھوں کہیں چب نا جاؤں
2
1
33
اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا، ناممکن ہے، تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کر فلاح پانا بھی ناممکن ہے،،
2
1
2
46
کسی کی بے وفائی پر اپنے دل کا خلوص ختم نہ کریں، صحیح انسان آپ کی قدر ضرور کرے گا...!!
1
1
29
دنیا میں کچھ لوگ ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف اپنا بوجھ اٹھوانے کے لیے قریب آتے ہیں...!!
2
1
2
37
تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو ♥️
1
24
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا
1
30
پختگی یہ ہے کہ تم اس یقین تک پہنچ جاؤ کہ بعض لوگوں سے کسی خیر کی امید رکھنا ہی بے سود ہے...!!
1
20
خاموش لوگ اکثر وہ جنگیں جیت رہے ہوتے ہیں جن کا کسی کو علم نہیں...!!
2
28
تعلق رہے یا نہ رہے احترام رہنا چاہیے، انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی...!!
2
40
دیواریں اور پُل ایک ہی میٹریل سے بنتے ہیں لیکن پُل لوگوں کو مِلاتا ہے اور دیواریں اُن لوگوں کو تقسیم کرتی ہیں بالکل اُسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والا مت بنیں ، بلکہ اُن کو ملانے والا بنیں۔
2
1
39
اتحاد بچھڑنے سے پہلے سیکھ لینا چاہیے، کیونکہ جدائی کے بعد پچھتاوا اکثر بے فائدہ ہوتا ہے...!!
1
1
32
لوگوں کی رضا ایک ایسی منزل ہے جس تک پہنچا نہیں جا سکتا...!!
1
1
36
جو حالات سے سمجھوتہ نہیں کرتے، وقت ایک دن اُنکے حق میں فیصلہ کرتا ہے...!!
1
32