Mudassir Iqbal (@Brain_Bank) header
Mudassir Iqbal (@Brain_Bank) profile picture

Technopreneur | Member PMI Thought Leadership Inner Circle | Worlds Top Most Recognized Chartered Engr -Marine & Offshore | An Effort 2B-Technological Virtuoso

Canada
Joined December 2012
Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)Photo by Mudassir Iqbal (@Brain_Bank)
Mudassir Iqbal retweeted
عمران خان نے ساڑھے تین سال میں اسمبلی میں زرداری اور شریفوں سے ہاتھ نہیں ملایا۔ مگر جس باجوہ کے گلے پڑنا چاہیئے تھا یہ زنخے اسی قمر جاوید باجوہ کے گلے لگ رہے ہیں ان کی اور خان کی سوچ اور ضمیر میں اربوں نوری سال کا فرق ہے ۔ یہ اس کے جانشین ہو ہی نہیں سکتے
142
1,411
25
3,247
19,371
میں جتنے ٹائم سے Ai videos بنا رہا ہوں یا دیکھ رہا ہوں اس لیول کا خوبصورت کام نہ میں کبھی بنا سکا ہوں اور نہ ہی میں نے دیکھا ہے اس طرح کے کام کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے میری تمام دیکھنے والوں سے التماس ہے کہ اگر آپ نے اس ہونہار آرٹسٹ @AshuftaaSar کو فالو نہیں کیا تو ضرور انہیں فالو کرلیں اور آپ نے پہلے سے فالو کررکھا ہے تو انکے کام کو ضرور شئیر کیا کریں ہم لوگ یہ کام پھیلانے کے لیے ہی بنا رہے ہوتے ہیں ہم نے کونسا اپنا چینل یا یو ٹیوب اکاؤنٹ بنانا ہے 🙏🙏
175
1,241
32
3,654
98,887
Mudassir Iqbal retweeted
اپنے محسن سے دغا کرنا بتایا بھی نہیں یہ ہنر مجھ کو بزرگوں نے سکھایا بھی نہیں
53
1,272
15
3,441
34,726
Mudassir Iqbal retweeted
ارشد شریف کے قاتل سے یہ مصافحہ- چھا گئیے ہیں گوہر خان صاحب۔
1,105
4,906
139
14,693
166,215
Mudassir Iqbal retweeted
there were two people in the crowd watching and monitoring the situation during the assasination attempt on Imran Khan
29
1,539
6
3,921
35,420
بیرسٹر گوہر تیری اگلی پچھلی زندگی پر لعنت بے شمار 🖐️🖐️🖐️
170
2,124
47
5,693
34,004
Mudassir Iqbal retweeted
عمران خان تیری استقامت اور صبر کو سلام ورنہ ان دلوں نے کوئ کسر نہیں چھوڑی ۔۔۔
232
2,875
41
8,434
127,333
Mudassir Iqbal retweeted
بیرسٹر گوہر بھی بے غیرت ہے اسکے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں۔ باجوہ کو دیکھ کر منہ دوسری طرف پھیر لیتا یا تقریب چھوڑ کر چلا جاتا۔ جب تک فوج ہم زندہ انسانوں کی عزت نہیں کرتی تب تک یہ اخلاقیات اور حفظ مراتب بے غیرتی اور یئیں یئیں ہی قرار پائیں گے۔
123
2,123
12
6,541
34,760
ایک عام آرمی جرنیل کی عجب کرپشن کی غضب کہانی
17
766
8
1,458
15,565
Mudassir Iqbal retweeted
Imran Khan’s sister Noreen Niazi taken from jail to the hospital in Pakistan. Deeply concerning. The military government has been detaining the 70-year-old woman to put pressure on her brother.
70-year-old Noreen Niazi was taken from Kot Lakhpat Jail to a cardiac hospital under police guard, without her family or physician even being informed. A mother whose son, Hassan Niazi, has been behind bars for over three years. A sister whose brother, Imran Khan, is in solitary confinement. And now she herself is a prisoner, fighting her own health battles. A woman with no known history of high blood pressure like her brother is suddenly in a cardiac ward. Her daughters are being denied the chance to see their own mother. What is happening to her in custody? Why is her family being kept in the dark? Why can’t her family, daughters be by her side? How much more must this mother, this sister, this family endure? How much more must they sacrifice? Whatever your politics, she is a 70-year-old woman, a mother, a sister, and a human being. She deserves proper medical care, dignity, compassion, and the comfort of her children beside her. Seems like we have really lost every last shred of humanity? #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #FreeImranKhanAndFamily
116
3,521
26
6,892
81,259
Mudassir Iqbal retweeted
جیل میں ایسا کیا کیا جارہا کہ عمران خان، بہنیں، بیوی اوو ورکرز تک کو، دل ، آنکھ کی بیماریاں ہورہیں؟ "مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر اور اس کی فوج ہوگی" انصاف کامنتظر خاندان
9
728
7
1,848
10,650
Mudassir Iqbal retweeted
They are scared of even a picture of Imran Khan
In Narowal, a hockey match was held between a Rangers team and a local Chinese team. During the match, a video went viral on social media showing police assaulting people who had come to watch the game. The reason: an image of Imran Khan.
27
616
3
2,327
56,726
Mudassir Iqbal retweeted
کل کے ولاگ میں کہا تھا کہ شوکت نواز میر بازیابی کیس میں شاید ایس ایچ او عدالت پیش ہی نہ ہو یہ کہہ کر کہ کہیں اور مصروف ہوں اور آج ویسا ہی ہوا ۔ایک شخص چار ماہ سے لاپتہ ہے اس کا سارا خاندان عذاب میں ہے اور جج نے سرزنش تک نہ کی کہ یہ ایک انسان کی زندگی کا معاملہ ہے آپ یوں بہانوں سے کام نہیں لے سکتے۔خدارا کچھ عدالتوں کا بھرم رہنے دیجے۔ Justice delayed is justice denied #releaseshoukatnawaz
5
614
3
2,069
22,116
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
51
1,434
11
3,459
18,444
Mudassir Iqbal retweeted
ایسے بجے جن کی نشونما مناسب خوراک نہ ہونے وجہ سے رک جاتی ہے ، اسے میڈیکل کی زبان میں Stunted growth کہتے ہیں۔ پاکستان میں ایسے بچوں کی تعداد چالیس فیصد ہے اور بلوچستان میں یہ تعداد 50 فیصد ہے ۔ یعنی ہم ایک ایسی بدقسمت قوم میں ڈھل چکے ہیں جو اپنے ہر سو میں سے چالیس بچوں کو خوراک بھی نہیں دے سکتے ۔ ایسے میںُ حکمرانوں کے چہرے پر چہچہاہٹ اور سرخیاں نظر آئیںُ تو سمجھو یہ ایک بے حس معاشرے کی بے شرم اشرافیہ ہے
27
419
11
1,086
29,160
Mudassir Iqbal retweeted
آپ لوگ ہی سست ہیں ایک ہی ٹویٹ پر نگاہ رکھی ہوئی ہے۔ from:HamidMirPAK since:2022-04-02 until:2022-04-13 اصل مزہ اس ٹیکسٹ کو کاپی کرکے سرچ بار میں ڈال کر دیکھنے میں ہے۔ یہ لیں کچھ مزید تاریخی قطعات پکڑیں اور ان پر شاندار سے تبصرے فرمائیں۔
135
1,336
33
3,241
90,920
Mudassir Iqbal retweeted
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
422
5,759
93
18,480
138,560
Mudassir Iqbal retweeted
تیریاں ریساں کون کرے علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔ ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔ غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
101
3,795
29
9,846
104,125
Mudassir Iqbal retweeted
معدنیات کا کھیل! سوال ہو گا جواب ہو گا #PakistanUnderCrisis
27
2,466
18
6,078
68,351
Mudassir Iqbal retweeted
Stand with Abu Baker & his family. Raise your voice for human rights in Pakistan. 🔴 LIVE: 18 October, 10:30 AM UK YouTube: @nazarabbas_uk Facebook: Nazar Abbas Awan X: @nazarawan38 Join us and share this poster. #HumanRights #Pakistan @Abubakrnazir804
1
30
66
923