Pinned Tweet
The first ever cricket match being held at Gwadar cricket stadium, the match was dedicated to Muhammad Ali #Sadpara.
#CricketAtGwadar
#City Will Be Worlds Trade Hub 🇵🇰
#CPEC
CPEC 🇵🇰🇨🇳 retweeted
Pakistan China #signed #agreement to operationalise a green channel at the Sost-Khunjerab border for agricultural and allied products to facilitate bilateral trade.consignments to undergo priority processing and examination while maintaining risk-based customs controls.
فیصل آباد–پنڈی بھٹیاں موٹروے M-4 پر اضافی لینز کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری M-4 پر اضافی لینز کی تعمیر اور بحالی کے منصوبے کے تحت پیکیج III میں اسفالٹ کی پہلی تہہ بچھانے کا کام جاری ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی، سفری سہولیات اور موٹروے کی گنجائش میں بہتری متوقع ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان چین فرینڈشپ ہسپتال کا جدید سہولتوں کے ساتھ بحالی کا افتتاح ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات مفت فراہم کرنے کی ہدایت
Gwadar Pakistan dolphins 🐬
گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے بڑے گروہ
ماہی گیری کے دوران کشتی کے قریب 500 سے زائد ڈولفن کو چھلانگیں لگاتے دیکھا گیا ہے
تُو تے تاریاں توں وی سوہنا ایں
تیرے ورگا کوئی نہ ہونا ایں
ایک طالبہ کا وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے محبت کا اظہار
CPEC 🇵🇰🇨🇳 retweeted
The aviation division follows the One China policy — only mainland China is allowed,” Defence Minister @KhawajaMAsif “We have permitted only Chinese airlines to fly over Pakistan.”Pakistan bars Taiwanese airlines from its airspace in support of One-China policy
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان
افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور ٹی آئی اے کے منصور بیس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ خاموش ہو گئی.
The federal government has advanced three major infrastructure projects worth around Rs100 billion for Khyber Pakhtunkhwa (KP), including the widening of the Chakdara–Timergara section of National Highway N-45. The projects aim to improve road connectivity, strengthen irrigation
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان میں افغان فورسز کی اشتعال انگیزی اور فائرنگ کا پاکستان سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیتے ہوئے ٹی ٹی اے کی ریڈانو، منصور بیس اور بابری پوسٹوں کو مؤثر نشانہ بنایا۔
پاکستانی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی دشمن کی پوسٹ خاموش ہو گئی۔
CPEC 🇵🇰🇨🇳 retweeted
Pakistani Soldier sharing his Experience about CQB (Close Quarters Battle) and Room Clearance with Chinese Troops during "Karakoram 2026" Exercise in China. 🇵🇰🇨🇳




















