کیا اس اتحاد کے لئے ایران مخلص ھے؟؟
ابھی سعودیہ وزیر دفاع خالد بن سلمان کا جہاز ایران سے مزاکرت کر کے واپس سعودیہ لینڈ نہیں ہوا کہ حوثیوں نے سعودیہ پر ایک دفعہ پھر حملہ کر دیا
سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والے حرارتی ڈیٹا میں مبینہ طور پر سعودی عرب کی اس آئل پروسیسنگ تنصیب میں آگ
1/5
تاحال قابو نہیں کیا جاسکا۔
گیس آئل سیپریشن پلانٹ وہ تنصیب ہوتی ہے جہاں زمین سے نکلنے والے خام تیل میں شامل قدرتی گیس اور پانی کو الگ کیا جاتا ہے، تاکہ تیل کو ترسیل کے لیے تیار کیا جا سکے۔ ایسی تنصیب میں آگ لگنے سے تیل کی ترسیل رک سکتی ہے، چاہے زیر زمین آئل فیلڈ کو کوئی نقصان
4/5
پہنچا ہو۔ صرف غوار آئل فیلڈ سے یومیہ تقریباً 40 لاکھ بیرل تیل پیدا ہوتا ہے۔ دوسری جانب، ایران کی جانب سے ناکہ بندی کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت پہلے ہی 115 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
اب چند گھنٹوں بعد عالمی منڈی کھلنے پر سب سے اہم سوال یہ ہوگا کہ سعودی عرب کی تیل کی پیداوار یا ترسیل کا کتنا حصہ متاثر ہوا ہے۔
5/5
سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ھے۔
اس سے زیادہ صاف اور بامعنی پیغام ہو ہی نہیں سکتا👇
مجرموں کے لئے میرا ایک ہی پیغام ہے۔۔۔
آپ سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ پھر مجھ سے کوئی گلہ نہ کرنا ۔۔۔ مریم نواز شریف
وزیر توانائی لغاری صاحب کا کہنا ھے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز دینے کے معاملے کو ختم کرنے پر کام کررہے ہیں اور ہوسکتا ہے200 یونٹس کو 250یونٹس تک لے جائیں۔
۔۔۔
بہت اچھا کر رھے لیکن اگر کرنا ہی ھے تو 200 یونٹس کو 300 تک لیکر جائیں۔ 250 کا کوئی فائدہ نہیں ھے۔
ہم کسی سے کم نہیں 🤦
میں سمجھتا تھا صرف انڈینز نے ہی امریکیوں کو چونا لگاتے ہیں لیکن کم تو ہمارے پاکستانی بھی نہیں ہیں، ابھی خانیوال کے لڑکے کا 36 ارب روپے والا معاملہ نہیں دبا تھا تو خواتین نے کہا ہم کیوں کسی سے پیچھے رہے، تو انہوں نے بھی امریکی نظام کو ایسے چوٹ پہنچائی
1/7
فائدہ اٹھا رہے ہیں یہ وہ دھوکا تھا جو شروع 2017 میں ہوا اور بے نقاب 2024 میں ہوا۔ 8 سالوں میں زکیہ خان نے جھوٹی رجسٹریشنز کر کے امریکہ کو 64 ملین ڈالرز کا چونا لگایا جو پاکستانی رقم میں بات کی جائے تو 15 ارب کے قریب بنتی ہے امریکی محکمہ صحت کو شک گزرا اپنا بندہ اس سینٹر میں
6/7
خفیہ کیمرہ لگا کر بھیجا، جس کے ساتھ زکیہ خان نے وہی بات کی کے آپ اپنی رجسٹریشن کر دے میں آپ کو پیسہ دوں گی آپ بے شک گھر رہے، تمام چیزیں سامنے آنے پر پولیس نے 8 سالوں کا ریکارڈ چیک کیا بے ضابطگیاں سامنے آئی 2 سال تک انکوائری چلتی رہی عدالت میں زکیہ خان نے اعتراف جرم بھی کیا جس کے بعد عدالت نے ستمبر 2026 میں 6 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی۔۔
7/7
اہم ترین
وزیراعظم کا حکم نہ ماننے پر وزیراعظم کا آرمی چیف کو برطرف کرنے کا امکان۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ایران پر انتخابات سے پہلے حملے کی مخالفت، نیتن یاہو آرمی چیف کو برطرف کرسکتے ہیں: اسرا ئیلی اخبار کا دعوی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
یہ اسرائیل کی خبر ھے کہ یوتھیے ایویں خوش نہ ہوں😚
مسلم ممالک کا اتحاد وقت کی ضرورت ۔۔
پاک سعودیہ پرانے مشن پر ۔۔
ویسے تو یہ تصاویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ہوئی ہیں مگر سب سے دلچسپ تبصرہ “مکہ الائنس” نے کیا ہے۔۔
انہون نے اپنے آفیشل اکاوئنٹ سے یہ تصاویر شئیر کی اور کہا ہماری دعا ہے اس تصویر میں مزید جھنڈے شامل ہوں اور
1/2
چوہدری شاہد محمود retweeted
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣
باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
سعودی اتحاد بڑھتا جا رہا ھے۔
مصری پارلیمنٹ نے آج سعودیہ فوج بھیجنے کی منظورِی دے دی ہے. یہ منظوری ہونی ہی تھی اور اسکی وجہ آپکو بتا چکا ہوں۔ مسئلہ صرف حوثی نہیں ہیں۔







