Civilian Supremacy retweeted
تنقید برائے تنقید لاعلاج بیماری ہے۔
میں نے خود وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تھیٹرز کا دورہ کیا، تمام فنکاروں سے ملاقات کی اور مکمل تحقیق و جائزہ کے بعد ہی یہ قدم اٹھایا گیا۔
آپ آخری مرتبہ کب اپنی فیملی کے ساتھ تھیٹر دیکھنے گئیں تھیں؟؟
ابھی کچھ دن پہلے ایک کم عمر بچے کی ویڈیو آنکھیں کھولنے کے لئے کافی تھی لیکن شاید آپ کے لئے نہیں
تھیٹر کبھی خاندانی تفریح تھی۔ دہائیوں تک مؤثر ضوابط نہ ہونے کے سبب یہ فحاشی اور گندگی کا اڈا بن چکے تھے۔
دنیا بھر میں ہر پلیٹ فارم، تھیٹر ہو ٹی وی یا ڈیجیٹل میڈیا، اُسے لارجر آڈینس کے لیے ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ پنجاب کے تھیٹر ابھی تک 1876 کے نوآبادیاتی قوانین کے تحت چل رہے ہیں جو ڈیڑھ صدی پرانے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ مؤثر قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے تھیٹر انڈسٹری سے جڑے لوگ خود سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ جو چند الیکٹرونک میڈیا پر چلے گئے وہ ٹھیک رہے۔ باقی کس حالت میں زندگی گزار رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں۔
آپ خود جس ٹی وی چینل پر بیٹھ کر تجزیہ کرتی ہیں، وہاں کیا ایسے مجرے یا فحش مواد چل سکتا ہے؟
یہ بل آرٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے فحاشی سے بچا کردوبارہ باعزت اور فیملی انٹرٹینمنٹ بنانے کے لیے ہے۔
پنجاب کا نیا بل regulation کے نام پر تھیٹر اور آرٹ کو control کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
اگر یہ بل منظور ہو گیا تو فنکار یا تو خود ہی اپنے کام کو censor کرنے پر مجبور ہوں گے یا حکومتی censorship کا سامنا کریں گے۔
تھیٹر اور آرٹ کسی بھی معاشرے میں سماجی مسائل اجاگر کرنے، حکمرانوں سے سوال کرنے اور عوامی مکالمے کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہوتے ہیں
Civilian Supremacy retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب منصوبہ جو پوری دنیا میں کامیابی کی ایک مثال بن چکا ہے۔ کس طرح اس منصوبے کے روح رواں اصل ہیروز صبح سویرے اٹھ کر پنجاب کی سڑکوں کو صاف کرتے ہیں۔ ایک ستھرا پنجاب ہیرو کی زندگی کا ایک دن اس ویڈیو میں
youtu.be/NV-liefa6x8?si=FUEC…
Civilian Supremacy retweeted
During his visit to Daanish School, former Punjab Chief Minister Hamza Shehbaz Sharif engaged in an interesting conversation with students saying:
“Make your parents proud, serve Pakistan, and help transform it into Quaid-e-Azam’s prosperous Pakistan” 🇵🇰
Civilian Supremacy retweeted
حمزہ شہباز :اسلام علیکم
کیا بنا رہے ہیں آپ سب؟
اپ کہاں سے ؟
👦: کے پی کے سے
حمزہ شہباز : کے پی کے سے؟ کے پی کے میں سے کہاں؟
👦: لکی مروت سے
حمزہ شہباز: ابو کیا کرتے ہیں؟
👦: سر سیکیورٹی گارڈ ہے
حمزہ شہباز: کتنی دیر ہوگئی آپ کو یہاں اے ہوے؟
👦 سر تقیریبا ابھی چھٹیاں ہوگئے تھی ابھی واپس آئے ہے
حمزہ شہباز: کیا بننا ہے اپنے؟
👦: سر سی ایس ایس افیسر
حمزہ شہباز: سی ایس ایس آفیسر بننا ہے، انشاءاللہ
تاریخ، ثقافت اور قومی ورثے کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰
نائب صدر مسلم لیگ (ن) @HamzaSS کا شاہ اللہ دتہ کے تاریخی بدھ مت غاروں کا دورہ، تحفظ و بحالی کے منصوبے کا افتتاح اور تقریب سے خطاب ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔
#HamzaShehbazSharif
Civilian Supremacy retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج کشمیر چوک انڈر پاس، اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا.
وزیراعظم نے قوم کی خدمت، پاکستان کی ترقی اوراسے اقوام عالم میں اعلیٰ مقام دلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شبانہ روز محنت، مستعدی اور اجتماعی کاوشوں کے ذریعے ملک کی ترقی و خوشحالی کی منزل کا حصول ممکن ہے ، کشمیر چوک انڈر پاس منصوبہ 27 روز میں مکمل کرنا غیر معمولی کارنامہ ہے، یہ منصوبہ آئندہ سال ایس سی او کانفرنس اور دیگر اہم تقریبات کے لئے تیاریوں کا عملی ثبوت ہے.
وزیراعظم نے کہا کہ آج کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کیا گیا ہے تاہم یہ منصوبہ محض 500 میٹر طویل انڈر پاس تک محدود نہیں بلکہ اس کے گرد چار کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر، جنت نظیر کی مناسبت سے یہاں دو یادگاریں بھی تعمیر کی گئی ہیں اور ہزاروں نئے پودے بھی لگائے گئے ہیں، یہ تمام کام صرف 27 روز میں مکمل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یاد نہیں کہ اس قدر برق رفتاری سے پہلے کوئی منصوبہ مکمل کیا گیا ہو۔ وزیراعظم نے اس غیر معمولی کارکردگی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین سی ڈی اے، کنٹریکٹر اور تمام متعلقہ افسران و اہلکاروں کو مبارکباد دی جنہوں نے شبانہ روز محنت کرکے یہ کارنامہ انجام دیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا ہماری ذمہ داری ہے ، اس منصوبے سے علاقے میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے میں بہت مدد ملے گی، اگلے سال ایس سی او کانفرنس منعقد ہوگی جس میں ہزاروں مہمان اسلام آباد آئیں گے، اس تناظر میں مہمان نوازی کا تقاضا ہے کہ نہ صرف دارالحکومت میں ٹریفک کے مسائل نہ ہوں بلکہ شہر کو خوبصورت بنانے میں بھی کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے تاکہ اسلام آباد کی خوبصورتی اور خوشبو اس کے گردونواح کے تمام علاقوں تک پھیلے اور پاکستان کے نام کو مزید چار چاند لگیں۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے کی انتہائی مختصر مدت میں تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ متعلقہ ٹیم نے ایس سی او کانفرنس اور آئندہ سال اسلام آباد میں ہونے والی دیگر تقریبات کے لئے بھرپور تیاریوں کا نہ صرف عندیہ دیا ہے بلکہ اپنی کارکردگی سے اسے ثابت بھی کیا ہے۔وزیراعظم نے منصوبے کی شفافیت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر چوک انڈرپاس منصوبہ ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے اور شفاف پروکیورمنٹ نظام اور ای پیڈز کے ذریعے ٹھیکہ تخمینہ لاگت سے تقریباً اڑھائی فیصد کم پر دیا گیا۔انہوں نے منصوبے کی تکمیل میں محنت، شفافیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے تمام متعلقہ افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ توفیق اور ہمت عطا فرمائے کہ ہم ایک ٹیم کی حیثیت سے پاکستان کی شبانہ روز خدمت کریں اور ملک کو اقوام عالم میں ایک عظیم مقام دلائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہدف ممکن ہے، اگرچہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، ان شاء اللہ اگر تمام معاملات اسی رفتار سے آگے بڑھتے رہے تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کی ترقی کی رفتار کو نہیں روک سکے گی۔ قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر چوک انڈر پاس کا منصوبہ معیاری کام کے ساتھ 27 روز میں مکمل کیا گیا ہے، منصوبے کی تکمیل میں تیزی کے ساتھ ساتھ تعمیراتی معیار برقرار رکھنا اولین ترجیح تھی۔
وزیراعظم نے کہا کہ منصوبے کے دوران پرانے درخت محفوظ کر کے دوسری جگہ منتقل کئے گئے اور کشمیر چوک منصوبے کے تحت 6340 نئے سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو مزید سرسبز بنانے کیلئے درختوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ کریں گے، وفاقی دارالحکومت میں سفاری پارک کے قیام کے لئے بین الاقوامی کنسٹلنٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی، وفاقی کابینہ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی جے آئی ٹی رپورٹ کی منظوری دیدی ہے، اربوں روپے مالیت کی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی جائیداد سی ڈی اے کو واپس ملی ہے، ون کانسٹیٹیوشن کی عمارت کو اصل مقصد کے مطابق فائیو سٹار ہوٹل میں تبدیل کیا جائے گا۔
وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ انڈر پاس سے اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور آزاد کشمیر کے درمیان ٹریفک کی روانی میں آسانی ہوگی۔ یہ منصوبہ ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے، منصوبے میں تقریباً 4کلو میٹر سڑکوں کا نیٹ ورک بھی شامل ہے۔ کشمیر چوک انڈر پاس سےمصروف شاہرائوں پر ٹریفک کا دبائو کم کرنے میں مدد ملے گی۔کشمیر چوک منصوبے کے تحت 6340 نئے سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں، منصوبے کے اطراف کشمیر کی مناسبت سے دو خوبصورت مانومنٹس بھی تعمیر کئے گئے ہیں۔
Civilian Supremacy retweeted
صوبائی وزیرِ ملک شعیب احمد برتھ صاحب کو ان کی سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️ ❤️ ❤️
سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
#NA82PP71PMLN
#HappyBirthdaySohaibBherth
سالگرہ مبارک ملک صہیب احمد بھرتھ! 🎂
محترمہ @MaryamNSharif کی متحرک قیادت میں پنجاب کی ترقی، جدید سڑکوں کے جال اور عوامی سہولیات کے لیے آپ کی خدمات قابلِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور کامیابیوں کی نئی منزلیں عطا فرمائے۔ ✨
#HappyBirthdaySohaibBherth
Civilian Supremacy retweeted
🚨 Code Blue & Code Red Protocols in Punjab’s Public Sector Hospitals
To ensure timely emergency response and better patient safety, Code Blue and Code Red protocols are being implemented in public sector hospitals across Punjab.
🔵 Code Blue: Rapid response to cardiac or respiratory arrest and other life-threatening emergencies.
🔴 Code Red: Emergency response to fire and related safety threats, helping protect patients, healthcare staff, and hospital facilities.
Every second counts in an emergency. These protocols aim to strengthen preparedness, improve coordination, and ensure a swift response when lives are at risk.
Every life is precious. Every second matters. Every patient deserves timely and quality care.
Civilian Supremacy retweeted
Attended an exciting game of cricket the other day at Gaddafi Stadium, Lahore, alongside Chairman PCB @MohsinnaqviC42 . The Pakistan-England clash was full of thrill, suspense and unforgettable moments!
Congratulations Team Pakistan on a fantastic victory! 🇵🇰🏏
Well done Shady and Haris
Civilian Supremacy retweeted
Happy Birthday To You My Leader Maryam Nawaz sharif sahbia 🥰
#Hbdmaryamnawaz

















