©️H🔙UP🆔️🇵🇸 (@ChDHrY4) profile picture

https://teapaw.org/t.co/CdNYehdIAB

Joined September 2023
Photo by ©️H🔙UP🆔️🇵🇸 (@ChDHrY4)Photo by ©️H🔙UP🆔️🇵🇸 (@ChDHrY4)Photo by ©️H🔙UP🆔️🇵🇸 (@ChDHrY4)
©️H🔙UP🆔️🇵🇸 retweeted
پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی نے چین کے تیانگونگ اسپیس اسٹیشن کے تاریخی سفر کے دوران شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا شہرہ آفاق شعر ’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘ پڑھ کر اس کی عملی تصویر پیش کر دی۔ خلا کی وسعتوں میں گونجتے اقبال کے یہ الفاظ پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون اور دوستی کے ایک نئے تاریخی باب کی علامت بن گئے۔ یہ لمحہ نہ صرف پاکستان کے خلائی سفر بلکہ نئی نسل کے لیے بھی ایک یادگار سنگ میل ہے۔
6
132
3
673
23,362
©️H🔙UP🆔️🇵🇸 retweeted
تہران و اصفہان، ریاض و دوحہ اور بغداد و بیروت میں بہنے والے آنسو ایک ہیں۔ شیعہ سنی، ترک کرد، عرب فارسی کی تفریق سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مارنے والے کی نظر میں سب مسلمان ہیں۔ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم میں سے کسی کا نام علی ہے، کسی کا عمر ہے، عائشہ و زینب ہے، حسن و حسین ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
38
988
21
2,712
36,950
©️H🔙UP🆔️🇵🇸 retweeted
سنی اور شیعہ دونوں مسلک انتہا پسند اسلام ہیں اور خطے کے لئے خطرہ ہیں
3
17
1
78
4,983
©️H🔙UP🆔️🇵🇸 retweeted
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے💔💔💔
95
2,182
32
3,054
35,870