Subh-e-Noor (@Ch_SK34) header
Subh-e-Noor (@Ch_SK34) profile picture
Joined August 2024
Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)Photo by Subh-e-Noor (@Ch_SK34)
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن کے لئے حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو آمین
5
23
33
2,701
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو ﴿سورۃ الاحزاب
34
Subh-e-Noor retweeted
یہ تین منٹ 48 سیکنڈ آپ کا دماغ ہلا دینگے👇 عبادت اللہ کی، شعور نبی ﷺ کا، نعرہ عمران خان کا؟ واہ یوتھیو واہ! شعور نہیں نشہ دیا ہے اور وہ بھی خالص والا، انکل نے لائیو ڈیٹاکس کر دیا۔ جب تک ایسے انکل پارکوں میں رہینگے، ٹک ٹاک کے دانشور بے روذ گار رہیں گے۔
43
197
6
476
21,415
Subh-e-Noor retweeted
ایمرجنسی کا سُنتے ہی خیبر پختونخواہ کی پی ٹی آئی قیادت کنٹینر چھوڑ کے فرار۔۔۔ کارکُن سڑکوں پر بے یار و مددگار گورنر راج لگنے کے بعد پی ٹی آئی کی کرپشن اور دہشت گردوں کے ساتھ روابط کی کہانیاں کھلیں گی پہلی انکوائری ۲۰۱۴ میں جیل توڑنے سے شروع کی جائے۔
18
236
3
635
14,010
🍀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀 🌻صبح بخیر🌻 🕋جمعہ مبارک🕋
39
8
59
563
شکریہ بہاولپور ❤️🤲🏼 مبارک ملک منیر اقبال چنڑ اور ملک ظہیر اقبال چنڑ۔
671
1,682
130
4,986
198,368
ایک پٹھان پنجابی یوتھئے کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے چولیں نہ مار میں خیبرپختونخوا کا رہائشی ہوں کوئی دو چار نہیں تیرا سالوں سے حکومت ہے کچھ نہیں کیا سواۓ عمران خان کے رہائی کی کوششوں کے صحت کارڈ بھی صرف کرپشن کے لئے بنایا گیا تھا۔
30
463
8
1,164
21,482
پنجاب میں مریم نواز سکول کے دروازے تک بس لے کر آئی ہیں اور ہمارے ادھر بسیں اتنی کم ہیں کہ لوگ گرمی سے مر رہے ہوتے ہیں اور پھر یوتھیا یوٹیوبر نے بات پوری نہیں کرنے دی اور مائیکل یوتھیے کی طرف لے گیا اور اگلے سوال پر یوتھیا پھر پھس گیا دوسرے یوتھیے کو کہہ تم جواب دو اس نے کہہ یہ جواب دے گا اور پھر اس نے بڑی چھوڑ دی عمران خان نے ادھر ایمل یونیورسٹی بنائی ہے جس پر سب حیران ہونگے یہ یونیورسٹی پشاور میں کہہ سے آگئی 😂😂
1
46
144
3,782
Subh-e-Noor retweeted
بہاولنگر سے ایک لیگی کارکن کی 9 مئی میں ملوث ایک شخص کو عہدہ نوازنے پر احتجاجی درخواست۔ اسلام علیکم ۔۔ سر میں ضلع بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کا ایک ادنی سا کارکن آپ سے مخاطب ہوں،آج رانا۔ثناءاللہ صدر مسلم۔لیگ ن پنجاب نے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا ہے،جسکے مطابق سہیل۔خان زاہد المعروف سہیل ماچھی کو مسلم لیگ ن ضلع بہاولنگر کا صدر نامزد کردیا گیا ہے۔ سر گزارش یہ ہے کہ آپ کی آواز ن لیگی قیادت سنتی ہے تو میں ایک مسلم لیگی کارکن ہونے کء ناطے سے ضلع بہاولنگر کے لیگیوں کی آواز آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں تاکہ آپ یہ پیغام لیگی قیادت تک ہماری جانب سے پہنچا سکیں اور ہماری آواز بن سکیں۔ سر سہیل ماچھی ایک ن لیگی کونسلر کا قاتل ہے،قتل کے جرم میں اسے سزا ہوئی تھی،اور یہ سپریم کورٹ میں کیس لے جا کر پیسے کی بدولت بری ہوا،اسی طرح یہ تینوں بھائی نہایت کرپٹ اور غنڈے ہیں جنہوں نے ایم پی اے بننے کے بعد بہاولنگر میں ہر ہرانے ن لیگی کا جینس حرام کر رکھا ہے،جھوٹے مقدمات ن لیگیوں پر انہوں نے بنوائے،انکی بزنس تباہ کیے اور ہر پراجیکٹ میں بےپناہ حصہ وصول کرکے یہ بھائی ابتک اربوں روپوں کی کرپشن کرچکے ہیں۔ہر آفس میں سہیل کے چھوٹے بھائی عاصم کی چٹی دلالی چل رہی ہے۔کوئی کام بنا واصم ماچھی کو چٹی دئیے نہیں ہوتا۔سال پہلے انہوں نے ایک پرانے لیگی کے بیٹے کو بھی قتل کروا دیا تھا،اور اس قاتل کی مکمل پشت پناہی آج تک یہ لوگ کررہے ہیں۔ آج سہیل ماچھی کس نوٹیفیکشن دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ مسلم لیگ ن جو شرفا کی جماعت تھی اب سہیل ماچھی جیسے غنڈے قاتل و بلیک میلر کے نیچے چلے گی ؟ سر ن لیگی قیادت کو ہماری جانب سے یہ پیغام دے دیں کہ سہیل ماچھی کو ضلعی صدر بنانے کے بعد آپ نے ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دیا ہے۔ سہیل ماچھی جنرل الیکشنز تک تحریک انصاف کا۔ڈویژنل میڈیا سیکرٹری تھا،اس شخص کی بےشمار ویڈیوز موجود ہیں جن میں یہ شخص ن لیگی قیادت کو غلیظ الفاظ میں برا بھلا کہہ رہا ہے،خاص طور پر میڈم مریم نواز بارے تینوں بھائیوں کے غلیظ الفاظ سارے بہاولنگر کے علم میں ہیں۔ جس وقت ن لیگ پر۔مشکل وقت تھا تب رانا۔عاطف روف اور رانا عبدالروف پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے جبکہ اس وقت سہیل ماچھی تحریک انصاف میں رہ کر ن لیگیوں پر مظالم برپا کیے ہوئے تھا،اور اسکے مظالم کا سلسلہ ایم پی سے بننے کے بعد بڑھا چکا ہے۔
19
175
15
268
10,380

25
177
9
271
14,062
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ هُوَ اللّٰهُ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی بےقرار دلوں کاسکون اور اندھیروں کا نور ہے اے ربِ کریم ہمارے دلوں سے خوف مٹا رحمت نازل فرما مشکلیں آسان کر اور ہماری دعائیں قبول فرما آمین یارب العالمین #قومی_زبان
73
18
98
744
人🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 _جمعہ مبارک ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" sum Ameen 🤲❤️ JumaMubarak
33
59
3
181
54,596
محب وطن انسان کے دل میں ذرہ برابر بھی محبت ہو تو دیار غیر میں جب وہ اپنے وطن کا جھنڈا دیکھتا ہے تو اسے بڑی خوشی ہوتی ہے اور اگر وہ جھنڈا سرکاری طور پر بطور اعزاز سجایا جاے تو خوشی کا لیول اور بڑھ جاتا ہے🇵🇰🫡👇 ۔
16
مجبت بھیک تھوڑی ہے جو تیری جھولی میں ڈال دیں ہم چل جا تڑپ سسک بلک گڑگڑا ۔۔۔۔ اور مانگ مجھے خدا سے .
1
33
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🇹🇷🇸🇦🇵🇰 نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #حافظ_وطن_کامحافظ ۔
32
معاہدہ مکہ ۔۔۔۔ الحمدللہ ۔
2
2
17
میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وہ کام کر کے دکھایا جس سے مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد کا نیا دور شروع ہوا ۔ اللّٰہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے پاکستان ہمیشہ زندہ آباد پاکستانی افواج پائندہ آباد ❤️🇵🇰⚔️ .
1
1
1
32
کیا خریدو گےیہ بازار بہت مہنگا ہے پیارکی ضد نہ کرو پیار بہت مہنگا ہے چلنے والوں کی ایک بھیڑلگی رہتی ہے آج کل آپ کا دیدار بہت مہنگا ہے عشق میں وعدہ نبھاناکوئی آسان نہیں کرکے پچھتاؤ گےاقرار بہت مہنگا ہے ہم سکوں ڈھونڈنے آئےتھے دکانوں میں مگر پھرکبھی دیکھیں گےاس باربہت مہنگا ہے
3
2
7
170
Subh-e-Noor retweeted
وہ چند لمحے جب چاچا کُپّی شہد کے اثر سے باہر تشریف لائے تھے- یہ قول زریں کہہ کر وہ جلد ہی واپس لوٹ گئے-
24
446
10
1,114
11,472
Subh-e-Noor retweeted
شرجیل انعام میمن سنو....!!! اگر پیپلز پارٹی کشمیر میں اپنی حکومت کے ہوتے ہوے دھاندلی نہیں روک سکی تو پھر ایسی خصّی حکومت کا کشمیریوں کو کیا فائدہ؟ کشمیریوں کو تمہارے ہارنے میں ہی فائدہ دکھائی دیا- دوسری بات یہ ہم تو خدا سے چاہتے یہی ہیں کہ وفاق اور پنجاب کا واقعی گٹھ جوڑ ہو جائے- @sharjeelinam
6
59
1
192
1,872