Apka Moon 🌝🌚 retweeted
رات کو سونے سے پہلے اور صبح ناشتے کے بعد دانت صاف کرنے سے بہت سی منہ اور معدے کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔
Apka Moon 🌝🌚 retweeted
شوہر گھر سے دفتر روانہ ہوا
تو بیوی کا کوئی آشنا اس سے ملنے پہنچ گیا ابھی وہ پوزیشنیں سنبھال ہی رہے تھے کہ شوہر جو کوئی دفتری کاغذات گھر ہی بھول گیا تھا
انہیں لینے واپس آ گیا
بیوی نے گھبراہٹ میں آشنا کو کپڑوں والی الماری میں چھپا دیا
شوہر کمرے میں داخل ہوا تو اس نے بیوی سے پوچھا
یہ سگریٹ کی بو کیسی آ رہی ھے ؟
بیوی بولی آپ ہی پی کر گئے تھے وہی بو ابھی موجود ھے
شوہر نے پھر پوچھا یہ قالین پر جوتوں کے نشان کیسے ہیں ؟
بیوی بولی آپ کے جوتوں کے ہی ہیں
شوہر نے مزید مشکوک انداز میں پوچھا یہ بیڈ کی چادر میں اتنی شکنیں کیسے آئیں ؟
بیوی بولی آپ ہی اٹھ کر گئے ہیں
ابھی بستر ٹھیک نہیں کیا تھا
شوہر کا شک مزید بڑھا
تو اس نے ادھر اُدھر جھانکنا شروع کیا
اور بہانے سے کپڑوں والی الماری کھول دی
وہاں بیوی کا آشنا سامنے کھڑا تھا
شوہر نے غصے سے پوچھا تم کہاں کھڑے ہو؟
آشنا بولا میں لاری اڈے کھڑا ہوں
شوہر غصے سے بولا اوئے یکا یہ لاری اڈہ ہے ؟
آشنا بولا چوہدری صاحب آپ نے اتنی باتیں بیوی کی مان لی ہیں
اک میری بھی مان لو
Apka Moon 🌝🌚 retweeted
کچھ مرقعے ہیں زندگانی کے
چند عنوان ہیں کہانی کے
چاندنی، زُلف، رقص، شعر، شراب
مختلف نام ہیں جوانی کے
✨🥀
Apka Moon 🌝🌚 retweeted
بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے
جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے
You want deep tissue treatment to your meat? 😍❤️🔥
This post is from a suspended account. Learn more
2
10,202
Apka Moon 🌝🌚 retweeted
کسی کی زندگی میں اُسکے لئے آسانیاں پیدا کرنا، اُس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے بہتر ہے ❕
Apka Moon 🌝🌚 retweeted
وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے
چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو...






























