Fatemah (@FatimainLondon) header
Fatemah (@FatimainLondon) profile picture

تو ذمے دار ہے میری اداس آنکھوں کا۔۔۔۔۔ تو مان جا کہ حفاظت نہیں ہوئ تجھ سے #7StarsTeam

United Kingdom
Joined September 2017
Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)Photo by Fatemah (@FatimainLondon)
درخت جاں پہ عذاب رت تھی، نہ برگ مہکے، نہ پھول آئے بہار وادی سے جتنے پرند ائے، ملول آئے وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں، اٹھا کے دامن میں اپنے بھر لیں ہمارے حصے میں "عزر" آئے، "چواز" آئے، "اصول" آئے
28
20
179
15,231
Fatemah retweeted
What a wonderful Space it was! ✨❤️ Everyone performed brilliantly, and the whole atmosphere was full of nostalgia, entertainment and amazing acting. But **Kaash Bhai as Raj Kumar Sahab** @Syedasap Absolutely stole the show! 👏🔥 His expressions, dialogue delivery and graceful performance were simply outstanding. A big round of applause for @syra_humay60830 , @MuneebR_ @noorFatima198 and all the participants for making this Space so memorable U all are amazing 👏🏻
2
3
12
217
Fatemah retweeted
🎬 Lights, Camera, Drama! Tonight, your very own Kajol is ready to bring some Bollywood magic! 💃❤️ Join Syra's Space at 10:30 PM for a night full of drama, fun and laughter (oops… NO LAUGHING! 😂). Don't miss the blockbuster! 🍿🎥 See you all in the movie! ❤️
Come for the movie, stay for the madness tonight 🎭
5
15
433
Fatemah retweeted
Come and see my performance .
Come for the movie, stay for the madness tonight 🎭
5
2
23
633
Come and see my Performance Meena kumari is back......
Come for the movie, stay for the madness tonight 🎭
4
3
13
452
Fatemah retweeted
KitKat With Syra🍫 Come and watch 👀 with your own ears👂🏻our very unique style movie Waiting for you all 🤗😍
1
4
14
651
Fatemah retweeted
Come for the movie, stay for the madness tonight 🎭
🤖 Made with AI
7
7
6
20
3,114
کیا آپ اسپیسز کے ناٹک دیکھ دیکھ کر تنگ آچکے ہیں؟؟؟؟اگر ہاں تو چلییے سب کچھ الگ دیکھتے ہیں۔۔۔اور اگر نہیں پھر تو ضرور دیکھنے آئیے 😇۔۔۔ کٹ کیٹ پروڈکشن کی پیشکش ۔۔۔ دل والے دلہنیا لے جائیں گے ۲ نمبری 😉🤭😂🤫🫣
Come for the movie, stay for the madness tonight 🎭
3
5
19
576
Join the fun at no cost. Popcorn apnay apnay.
Come for the movie, stay for the madness tonight 🎭
2
7
212
وہ بھی میں تھا جِسے پلکوں پہ بِٹھایا تو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں
6
5
23
497
وہ آٸینے میں بہت دیر دیکھتی رہی خود کو پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کے رو پڑی !!!!!!
4
2
27
477
اُس کے قابل نہیں تھے ہم، سو ہم نے پھر آنکھ پونچھی، درد سمیٹا، دل اٹھایا، کوچ کیا
2
3
32
520
مٹی خراب ہے ترے کوچہ میں, ورنہ ہم اب تک تو جس زمیں پہ رہے, آسماں رہے
4
2
23
509
کیا خبرتھی کہ میرے دل میں اُترنے والا اِک نظر مجھ کو پلٹ کر بھی نہیں دیکھے گا
3
1
19
503
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ، ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے------
6
1
15
307
وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے دل تھا الٹ پلٹ گیا آنکھ تھی بجھ بجھا گئی ۔۔۔
2
1
13
360
تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آیا ہوں !
3
3
25
357
Fatemah retweeted
محترمہ فاطمہ، آپ کی یہ تحریر پڑھ کر دیر تک سوچتا رہا کہ یہ تحریر کسی مقابلے کے لیے نہیں بلکہ ہر ماں باپ کے سینے پر ذہن پر نقش ہونی چاہیے۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں، ایک ایسا آئینہ ہے جس میں قاری اپنے بچپن، اپنے خوف اور اپنی خاموشی کو دیکھنے لگتا ہے۔ آپ نے پہاڑوں، دھند، چیڑ کی خوشبو اور پانچ سال کی رابعہ کی دنیا کو اتنی سچائی سے لکھا کہ قاری خود کو اسی پتھریلی گلی میں چلتا محسوس کرتا ہے۔ "کچھ جگہیں انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔" یہ سطر تحریر کا دروازہ ہے، اور اس کے بعد جو کھلتا ہے وہ یادداشت کا وہ کمرہ ہے جس کی چابی کسی نے جان بوجھ کر نہیں پھینکی، حالات نے پھینک دی۔ آپ نے بہت باریکی سے وہ موڑ لکھا جہاں "کھیل اچانک کھیل نہیں رہا تھا۔" اسے تفصیل سے نہ دکھا کر آپ نے ایک بہت ضروری کام کیا، تحریر شرمندہ کرنے والی نہیں، سمجھنے والی بنی۔ "بچوں کے لیے بڑوں کی نیت پڑھنا ممکن نہیں ہوتا۔" یہ جملہ اس تحریر کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ آپ نے یہ بات بہت صاف لکھی کہ پانچ سال کی بچی کا قصور نہیں تھا، نہ اس کا وہاں جانا، نہ کھیل میں شامل ہونا، نہ خاموش رہنا۔ "برائی ہمیشہ خوفناک چہرے کے ساتھ نہیں آتی۔ کبھی وہ ہنستی ہے۔" یہاں آپ نے "بھیڑیا" کو ایک ایسی علامت بنا دیا جو خاندان، پڑوس اور اعتماد کے اندر چھپی ہو سکتی ہے۔ سب سے گہرا زخم وہ جملہ ہے، "تمہاری کوئی غلطی نہیں تھی۔" یہ ایک چھوٹا سا جملہ ہے، مگر کئی بچوں کے لیے پوری زندگی کا علاج۔ آپ نے خاموشی، شرم، اعتماد کی ٹوٹ پھوٹ اور چھپن چھپائی کے کھیل کے بدل جانے کو نفسیاتی سچائی کے ساتھ لکھا۔ تحریر کا سبق یہ ہے کہ بچوں کی حفاظت کا بوجھ بچوں پر نہیں ڈالنا چاہیے، اور متاثر ہونے والے کو شرمندہ کرنے کے بجائے یقین دلانا چاہیے کہ قصور اس کا نہیں۔ آپ کی تحریر کا اختتام تلخ ہے، مگر ضروری ہے، کیونکہ وہ شرمندگی کی جگہ کو درست کرتا ہے۔ یہ تحریر پڑھ کر یہی محسوس ہوا کہ کبھی کبھی سب سے بڑا بھیڑیا وہ نہیں ہوتا جو جنگل میں ہو، بلکہ وہ ہوتا ہے جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپ کر کسی کے اعتماد کو زخمی کر جاتا ہے۔ اور سب سے بڑی انسانیت یہ ہے کہ ایسے زخم کو دیکھ کر قصوروار کو نہیں، زخمی کو سنبھالا جائے۔ #AdhouraAks
2
4
36
ایسا سکتہ ہے کہ __ مرنے کا گماں ہوتا ہے درد ہوتا ہے نہ __ احساسِ زیاں ہوتا ہے __! ہونٹ رکھتا ہے کوئی خواب میں پیشانی پر _! سو کے اٹھتا ہوں تو __ خنجر کا نشاں ہوتا ہے
4
4
20
486
اپنے ہاتھوں میں کدورت کی کدالیں لے کر.. میرے اپنوں نے میری ذات کو مسمار کیا.
1
1
20
438