Pinned Tweet
وطن سے محبت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کی ہر خرابی پر خاموشی اختیار کر لی جائے۔ بلکہ ان خرابیوں کی نشاندہی ہی سچی محبت کا ثبوت ہوتی ہےتاکہ پھر وہ خرابی دور کی جا سکے اورکہیں وہ ناسور نہ بن جاۓ ،جان لیجیے جو آپکا درد محسوس نہ کرسکے وہ آپکا اپنا ہوتا ہی نہیں، ہم جانتے ہیں پرانی بیماری کا علاج اکثر وقت طلب ہوتا ہے صبر مانگتا ہے مگر اسے اتنا طویل بھی نہیں ہونا چاہیے کہ مریض ہی دم توڑ دے۔ نسلیں انتظار کرتی رہیں، خواب بوسیدہ ہو جائیں اور امیدیں تھک کر بیٹھ جائیں💔
نئے صوبوں / نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ کر کے ہم نقشوں پر نئی لکیریں کھینچ کر دلوں میں فاصلے پیدا نہیں کرنا چاہتے، بلکہ انتظامی فاصلے کم کرکے لوگوں کے دلوں کو قریب لانا چاہتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ کوئی نیا وطن نہیں، اپنے ہی وطن میں بہتر نظام، برابر کے حقوق، انصاف پر مبنی حکمرانی اور باوقار زندگی ہے۔
ہم ایسی سرزمین چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو اپنی پہچان، اپنی زبان یا اپنے علاقے کی وجہ سے کمتر نہ سمجھا جائے، جہاں ترقی چند علاقوں کی جاگیر نہ ہو، جہاں چند وڈیرے جاگیردار حکمرانی کے نام پہ ظلم نہ کر رہے ہوں جہاں ہر بچہ روشن مستقبل کی امید کے ساتھ بڑا ہو، ہر بوڑھا عزت کے ساتھ جیئے، اور ہر محنت کرنے والا شخص سر اٹھا کر کہہ سکے کہ ۔۔۔یہ وطن میرا بھی اتنا ہی ہے جتنا کسی بھی اور کا "۔۔۔ہماری آواز تقسیم کی نہیں۔۔اصلاح کی آواز ہے، محرومی کی نہیں بلکہ برابری کی آواز ہے ، انصاف اور حق کی ہے اور یہی آواز دراصل محبتِ وطن کی سب سے سچی، سب سے خالص اور سب سے بہادر صورت ہے یہ آواز اک عام پاکستانی کی ہے اگر آپ کو شک ہے کہ عوام اس حق میں نہیں تو کروا لیجے ریفیرنڈم آخر 🙏🏼
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
لیجیے صاحب بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ @OfficialDGISPR جس جماعت کو آپ نے اٹھارہ سالوں سے سندھ میں مکمل اختیار دیا ہوا ہے، اُس کے سربراہ فرماتے ہیں کہ” بنگلہ دیش بنا، کل سندھو دیس اور سرائیکی دیس بھی بن سکتا ہے “ یاد رہے بنگلہ دیش بنانے میں بنیادی کردار بلاول بھٹو کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا تھا۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
#LiftBanOnAltafHussain
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
Replying to @crescent7765 @SidSamRay_
یہ جو دہشتگردی اور بربریت کا ننگا ناچ
لال جھنڈوں تلے کراچی کی سڑکوں پر ناچا جارہا ہے
یہ تسلسل ہے اسی خونی روش کا جس کاشاخسانہ۷۱ میں وطن کو دو لخت کرنے کا سبب بنا تھا
وہی سازش وہی پرانے پینترے لے کر وہی تنظیم اب پھر
کراچی کی سڑکوں پر خون کی ندیاں بہانے کا عزم لے کر
اپنی پراکسییز کو ایکٹیویٹ کرکے وطن کی سالمیت پر پھر سےحملہ آور ہے
ہمیں پتہ ہے ہمیں خبر ہے یہ کس اشارے پر یوں درندہ بنا ہوا ہے
یہ اپنے نانا سے چاپلوسی کا درس لے کر “ان” کے کندھوں پہ چڑھ کر حکمراں بنا ہوا ہے
مگر یہ اب سنہ ۷۱ نہیں ہے اور”ان” کا چہرہ بھی اب سار دنیا کو دکھ چکا ہے
مہاجروں سے تمہاری یہ دشمنی کوئی نئی نہیں ہے
حقوق اور اختیار نہ دینے کی گندی عادت جو تم کو پڑ چکی ہے
یہ گندی عادتاور اپنی خصلت اب تمکو بدلنی پڑے گی
یہ دنیا یکھ چکی ہے جین زی کی طاقت کا بھرپور نظارہ
بند کرنا پڑے گا تم کو اب یہ پنگ پانگ کا کھیل سارا
حقوق بھی دینے پڑیں گے اقتدار بھی عوم کو سونپنا پڑے گا
عوامی لیڈر کی سربراہی بھی ماننا پڑے گی سب کو
اور اسی قیادت میں کراچی ایک بااختیار صوبہ بنے گا
لال جھنڈے پیلے کپڑوں تیر تلوار اور اجرکوں کی
گندی سیاست کا اب اختتام ہوگا
تمہاری چھاتی پہ مونگ دلتے کراچی صوبے کا جلد قیام ہوگا
انشااللہ
بقلم خود
کیا آپ اسپیسز کے ناٹک دیکھ دیکھ کر تنگ آچکے ہیں؟؟؟؟اگر ہاں تو چلییے سب کچھ الگ دیکھتے ہیں۔۔۔اور اگر نہیں پھر تو ضرور دیکھنے آئیے 😇۔۔۔ کٹ کیٹ پروڈکشن کی پیشکش ۔۔۔
دل والے دلہنیا لے جائیں گے ۲ نمبری 😉🤭😂🤫🫣
اچھا ہے جناب اچھا ہے ۔۔۔ یہ لوگ کھلے عام آزادی مانگیں علیحدگی کے نغمے گائیں دھمکیاں لگائیں تو کوئی بات ہی نہیں اور اگر چند ٹین ایجرز ساحل سمندر پہ ساتھی گانا گا لیں تو گرفتار ۔۔۔ واہ رے واہ کیا انصاف ہے نا کیا نظام ہے نا آپکا 😳 ایسا نظام ۔۔۔۔۔
thenews.com.pk/latest/105922…
کون کہتا ہے کہ محترم صدر صاحب نے نام روشن نہیں کیا ۔۔۔ نیدر لینڈ میں باقاعدہ طور پہ سولہ سالہ بچوں کو انکے ٹیلنٹ کے بارے میں پڑھایا جاتا رہا ہے ۔۔۔
انشاء اللہ 🙏🏼
اندھیروں میں بھی جو شمعِ یقیں جلائے رکھے
وہی تو قافلے کو منزل تک پہنچائے رکھے۔۔۔
یا پھر یوں کہئے کہ ۔۔۔ امیدِ بہار رکھ 🤲🏻
ہوا کچھ یوں ہے شطرنج کا بنیادی سبق نظرانداز کر دیا گیا تھا۔۔۔۔ اگر نائٹ قربان ہو جاتا، رُخ چلا جاتا، بِشپ ہاتھ سے نکل جاتا تو بھی کھیل باقی رہتا، مگر بادشاہ کو بچانا ضروری تھا۔ جب بادشاہ ہی بساط سے غائب ہو جائے تو مہرے خواہ کتنے ہی زیادہ ہوں، انکی حیثیت صرف لکڑی کے ٹکڑے کی ہوتی ہے ۔ پھر نہ کوئی چال معنی رکھتی ہے، نہ کوئی حکمتِ عملی۔ یہی وجہ ہے کہ آخرکار دوسروں کی بچھائی بساط تو بچی رہی، مگر بازی ہاتھ سے نکل گئی😳
عزیز ایم کیو ایم پاکستان کے لیڈران، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور کارکنان!
میں آپ سے درد دل کے ساتھ بات کر رہا ہوں، کسی دشمنی یا ذاتی عناد کے بغیر۔ 2016 کے بعد جب آپ نے مہاجر قومی سیاست کے لازمی عنصر الطاف حسین سے قطع تعلق کر لیا، تو اس فیصلے کے پیچھے جو بھی وجوہات تھیں، آج دس سال گزر جانے کے بعد ہمیں خود سے یہ سوال ضرور پوچھنا چاہیے کہ اس کے بعد مہاجر قوم کے حصے میں کیا آیا؟
کیا کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے دیگر شہروں میں مہاجروں کے مسائل کم ہوئے؟ کیا نوکریوں، کوٹے، تعلیمی اداروں، بلدیاتی انتخابات یا امن و امان کے حوالے سے کوئی ایسا بڑا اچیومنٹ سامنے آیا جو اس فیصلے کو درست ثابت کرے؟ کیا آپ نے ان دس برسوں میں کوئی ایک بھی ایسی قد آور شخصیت تیار کی جو مہاجر قوم کے درد کو پوری قوت اور اعتماد کے ساتھ اٹھا سکے؟ اگر ایسی کوئی شخصیت موجود ہے تو اسے آگے لائیں، ورنہ اس خاموشی کا مطلب خود سب سمجھتے ہیں۔
اسی عرصے میں سندھی نسل پرست تنظیموں اور بلاول بھٹو زرداری سمیت بعض لیڈران کی جانب سے بار بار دھمکی آمیز بیانات، مہاجر شناخت پر حملے اور کراچی کو الگ الگ حصوں میں بانٹنے کی کوششیں ہوتی رہیں، مگر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کوئی مؤثر، متحد اور پرزور جواب سامنے نہیں آیا۔ انفرادی بیان بازی یا احتجاج کافی نہیں۔ مہاجر قوم کو اس وقت ایک متحد آواز کی ضرورت ہے، اور قرائن یہی بتاتے ہیں کہ یہ آواز الطاف حسین کے بغیر ممکن نہیں بنی۔ دس سال کا یہ عرصہ اس بات کا ثبوت ہے کہ الگ رہ کر بھی نہ کوئی مضبوط قیادت ابھری اور نہ مہاجر مسائل پر ایسا دباؤ پیدا ہو سکا جو مقابلہ کر سکے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس طویل عرصے کے تجربے اور ناکامی کے بعد کیا قومی مفاد اور مہاجر عوام کے مفاد میں یہ ضروری نہیں کہ آپ الطاف حسین سے رجوع کریں، ذاتی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں؟ مہاجر اتحاد کے بغیر نہ تو دھمکیوں کا جواب دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کراچی اور سندھ کے شہری مسائل حل ہو سکتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب مہاجر ایک آواز بولتے تھے تو ان کی بات سنی جاتی تھی۔ کیا اب وقت نہیں آیا کہ اس آواز کو دوبارہ متحد کیا جائے؟
آپ کے پاس اب بھی موقع ہے۔ مہاجر قوم انتظار کر رہی ہے۔
@MQMPKOfficial @OfficialAPMSO_ @OfficialMQM @AltafHussain_90 @ChairmanMQMPak @s_faisalhussain @ibnefarshori
آپ کی کہی بات کی کیا ہی اہمیت کہ جنھوں نے جناح پور کا الزام لگایا تھا وہ خود یہ الزام واپس لے چکے ،ضیا کی پیدا وار تو کیا ہی کوئی ہو گا لیکن ضیاء کو سینیئرٹی لسٹ نظر انداز کر کے آرمی چیف بنانے والے اب یہ بات کہیں گے بھئی واہ۔۔ اچھا مشرف کے لاڈلے تھے؟؟؟ چلیۓ تھے لیکن کراچی کو اس دور میں بہت کچھ دیا تھا پوچھ لیجیۓ عوام سے اور بہرحال ریڈ کارپٹ مشرف کو کس نے دیا تھا یہ کیوں بھول جاتے ہیں ، اور یہ بات تو خود سے پوچھیئے کہ جہاں آپ کی پارٹی حکمراں رہی ہے وہاں ہی مہاجر شناخت کیوں ضروری رہی ، مسئلہ ہجرت کرنے والوں میں ہوتا تو ملک کے ہر حصہ میں ہوتا جنابہ،آپریشن کا نام دیکر خون سڑکوں پہ بہانے والی بھی یہ بات کریں گے پکا قلعہ میں سرکاری سرپرستی میں عوام پہ گولیاں برسانے والے کس منہ سے ایسی بات کر لیتے ہیں جو پارٹی حکمران ہو کر 27دسمبر کو آگ وخون کی ہولی کھیلے ایسی ۔۔۔ #امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی کے لیڈران کے منہ سے جچتا نہیں ایسا
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔
ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔
نسلی ولسانی مافیہ۔۔
ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
کہیں سے تو شروعات کرنا ہو گی ۔۔۔ کہیں پہ اکٹھا ہونا پڑے گا ۔۔۔ کسی کے نزدیک یہ حکومت قابلِ اعتماد نہیں کسی کے نزدیک 2018 کی نہیں تھی اور آپس کے اس اختلاف کا فائدہ وہ اٹھاتے ہیں جو اصل میں سسٹم بناتے ہیں ۔۔۔ سیاسی نظریاتی اختلاف سب آپس میں رکھیں لیکن آکر اک جگہ بیٹھنا ہو گا ورنہ آج اندر والے کل باہر آکر اسی نظام کی تعریف کر رہے ہوں گے اور خوشی خوشی سسٹم کا حصہ بنیں گے اور آج سسٹم کا حصہ بنے اندر بیٹھے رونا رو رہے ہوں گے اور یہ دائرہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔۔۔نئے یونٹ / صوبے وقت کی ضرورت ہیں ،ہمیں تو یہی آخری صورت نظر آتی ہے پیپلز پارٹی سے چھٹکارے کی تو ہمکو تو قبول ہے 🙏🏼
Replying to @crescent7765
پہلے یہ تو دیکھئیے کی ریفرنڈم کروائے گا کون؟؟ کیا "ان" پر اعتماد ہے جو ریفرنڈم پر ہو گا؟؟
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے
بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے
رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے
کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے
سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی
کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے
ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا
جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے
جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج
تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے
مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے
شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے
صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ
ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے
#ایویں اک #خیال آیا
#ہما_چغتائی
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
#امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی
کراچی شہر کی تباہی کی ذمہ داری صرف اور صرف پیپلز پارٹی پر عائد ہوتی ہے۔ اٹھارہ سال سے بلاشرکتِ غیر سندھ بشمول کراچی پر حکومت کرنے والی اس فاشسٹ جماعت نے کراچی کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
پارلیمنٹ کے ہوتے کسی اور طریقہ پہ جانا شاید عام حالات میں مناسب نہ ہو لیکن جب پارلیمنٹ پہ ہی سوال ہوں تو ریفرینڈم ہونا چاہیے اور کراچی میں تو ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پوچھا جاۓ کہ کراچی کا اعتماد کس پہ ہے ۔۔۔ جو نظام ابھی ہے وہ تو بقول نقوی صاحب کرپٹ ہے ہی تو ری بوٹ یا ری سیٹ سے آگے بڑھ کر ۔۔۔ clean install ٹائپ کچھ کرنا ہو گا۔۔۔ نئے سرے سے سب کچھ ،موجودہ نظام کے لیئے تو بس " مردہ باد" ہی نکلتا ہے ۔
سائرہ "جی" کا گانا ۔۔۔بے بی ڈول کو سونے دے ارے سونے دے بھئی سونے دے واہ واہ 😂😂😂شہزاد بھائی کے پٹاخے ، نساء "جی" کے پانچ فٹ کے پلنجر کا شکار ارتاش، SK کو فاطمہ "جی" کی گدگدیاں 😂😂😂😂😂 اور منیب "جی " کا جھاڑو پونچھا کرنا 👏🏻👏🏻👏🏻ایک اور مزیدار نشست 🫶🏼
Replying to @syra_humay60830
A big thank you to @syra_humay60830 for hosting yet another wonderful Baithak. 🙌
Today's wonderland began with me mopping our Baithak floor, trying my best not to disturb our sleepyhead Chooza (@crescent7765) . But Shahzad bhai (@mohammad_dxb7) , being Shahzad bhai, had other plans. He decided to launch a patakha and stir up some mischief, sending Syra G into a full blown Bollywood style panic attack. The irony? This happened when she was simultaneously enjoying her favourite item song, Baby Doll ko Sonay De. 😂
Meanwhile, Shahzad bhai's daily dose of pranks had our resident Dukhi Atma, Artash bhai (@Artash_Syed), heading straight towards another episode of depression. Thankfully, Colonel Nisa (@womanamongwomen) arrived just in time, armed with her mighty toilet plunger, to pull him back from the brink!
Elsewhere, our ever-forgetful Tariq G (@tariq_puma) was being led astray by his romantic inclinations, until our pious Fatemah G (@FatimainLondon) , fresh from her Umrah, stepped in with some much-needed guidance. Her message was simple: dementia may make you forget many things, but never your values! 😂
And just when we thought the night couldn't get any better, Fatima G (@noorFatima198) decided to tickle SK (@SalmanKhan1020) into absolute fits of laughter, bringing our wonderland to a rather fitting close.
And that's a wrap, folks! 💛
Of course, none of this delightful madness would exist without @syra_humay60830 , whose imagination brings us together and gives us these little moments to laugh, create memories and forget the world outside for a while. So, thank you once again.
Until the next adventure! ❤️
8
224

























