Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_) header
Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_) profile picture

Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬

Joined August 2023
Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)
#RightMovementAjk کشمیریوں کو ہمیشہ اپنے مفادات کی خاطر” فٹ بال“ کی طرح استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ میں اپنے کشمیری بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ نیشنل یونٹی کا مظاہرہ کریں اور اپنے اندر سے ایک متفقہ قیادت کو چُنیں ورنہ آپ کو اسی طرح استعمال کیا جاتا رہے گا۔!! بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین 25 مئی 1997ء برمنگھم ۔ برطانیہ 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
5
6
70
Shujaa_Mir_90 retweeted
Heartiest greetings and warmest wishes to the Hindu community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of #Diwali #HappyDiwali The festival of lights is a beautiful and joyous occasion that carries a message of peace and hope. It illuminates the darkness of oppression with the light of peace and brings a message of happiness and joy in times of sorrow. On this auspicious occasion, I pray that Diwali brings happiness, peace and prosperity not only to followers of the Hindu faith but to people everywhere. May the light of Diwali dispel the darkness of oppression from across the world and usher in an era of peace, love, harmony, happiness and mutual respect for all. Altaf Hussain 8 November 2026
9
63
2
80
2,669
Shujaa_Mir_90 retweeted
LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس جئیے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇 جئے الطاف حسین بھائی ✌️
3
10
57
Shujaa_Mir_90 retweeted
LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس جئیے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇 جئے الطاف حسین بھائی ✌️
1
11
2
21
221
Shujaa_Mir_90 retweeted
🎬 ایک تاریخی سفر، علم و شعور کے نئے افق اور 500 لیکچرز کا سنگِ میل! قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے علمی، فکری، تاریخی اور سیاسی موضوعات پر مشتمل لیکچرز کا سلسلہ 500 کے تاریخی سنگِ میل کے قریب پہنچ رہا ہے۔ اس علمی و تاریخی سفر کی جھلکیاں سمیٹے APMSO Production کی خصوصی ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔ عوام سے خصوصی دعوت ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں اور قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے TikTok اور YouTube پر موجود لیکچرز، تاریخی تقاریر اور مختلف موضوعات پر گفتگو سے آگاہی حاصل کریں۔ 🎥 دیکھیے، جانیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے! #AltafHussain #APMSO #500Lectures
24
33
285
Shujaa_Mir_90 retweeted
نومبر 06، 2026 پاکستان کو انتقام کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے کنوینئر ایم کیو ایم مصطفی عزیز آبادی بھائی vm.tiktok.com/ZN8ffqTuQ/
1
7
17
174
Shujaa_Mir_90 retweeted
Happy Diwali to Hindu community in Pakistan and around the world
Heartiest greetings and warmest wishes to the Hindu community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of #Diwali #HappyDiwali The festival of lights is a beautiful and joyous occasion that carries a message of peace and hope. It illuminates the darkness of oppression with the light of peace and brings a message of happiness and joy in times of sorrow. On this auspicious occasion, I pray that Diwali brings happiness, peace and prosperity not only to followers of the Hindu faith but to people everywhere. May the light of Diwali dispel the darkness of oppression from across the world and usher in an era of peace, love, harmony, happiness and mutual respect for all. Altaf Hussain 8 November 2026
6
9
81
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain اہلیانِ کراچی بے آواز عوام کی یہ آواز ہے کہ @AltafHussain_90 بھائی پر لگی غیر قانونی غیر آئینی غیر جہموری پابندی فوری طور پر ختم کی جائے اہلیانِ کراچی ایم کیو ایم کے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے
2
24
1
46
626
Shujaa_Mir_90 retweeted
کراچی کا مقدمہ صرف اور صرف ایک ہی حل ہے کراچی پکارے الطاف الطاف
10
16
83
Shujaa_Mir_90 retweeted
انقلاب کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔ الطاف حسین
13
29
193
LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس جئیے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
9
16
119
Shujaa_Mir_90 retweeted
Please listen to Sara and Ali
20
1
29
371
Shujaa_Mir_90 retweeted
“کراچی کا مقدمہ” ہاشم اعظم بھائی کا آرٹیکل ہفت روزہ کراچی ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ 👇👇👇
14
26
153
Shujaa_Mir_90 retweeted
پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوکمیونٹی کودیوالی کے تہوار کی ڈھیروں مبارکباد۔  #Diwali #HappyDiwali چراغوں اورروشنیوں کایہ تہوار ایک ایسا خوبصورت اورپرمسرت تہوار ہے جوجبرکی تاریکیوں میں امن کی روشنی اوردکھوں کے دور میں خوشیوں کاپیغام لے کرآتا ہے۔ میں دعاکرتاہوں کہ دیوالی کایہ تہوار نہ صرف ہندو مذہب کے ماننے والوں کے لئے خوشیاں لیکر آئے بلکہ پوری دنیاسے جبرکے اندھیرے ختم کرکے ہرطرف خوشی، مسرت اور امن ومحبت عام کرنے کاپیغام ثابت ہو۔ الطاف حسین 8  نومبر 2026ء
7
61
1
83
1,832
Shujaa_Mir_90 retweeted
شہباز گل @SHABAZGIL صاحب آج آپکوعسکری اورسیاسی قیادت میں ہر جگہ پنجابی دکھائی دے رہےہیں کل یہی حقائق بانی وقائدالطاف حسین بیان کرتے تھے توآپ اور آپکےہم عصر ان پرپنجابیوں کےخلاف نفرت کاالزام لگاتےتھے، اب وہ نفرت کہاں گئی؟ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 👇 facebook.com/share/r/1DqGizv…
4
43
1
55
718
Shujaa_Mir_90 retweeted
1
1
24
Shujaa_Mir_90 retweeted
1992 جب اس ناپاک پھوجی بوٹ چاٹودار نواز گنجے کے کراچی میں کیۓ مظالم پر ملک خاموش نہ ہوتا تو آج یہ دن شائد نہ دیکھنا پڑتا پورے ملک خاص طور سے پنجاب اور آزاد کشمیر کو کراچی والے غدار نظر آتے تھے اب ساری حبُّ الوطنی ان کے پنجابی پھوجی PMLN کی حکومت میں پچھواڑے میں دے رہے ہیں
#RightMovementAjk 📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔ 📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔ ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
3
80
Shujaa_Mir_90 retweeted
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔ کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
13
72
2
107
1,444
#LiftBanOnAltafHussain وہی جنوں ہے ، وہی کوچۂ ملامت ہے شکستِ دل پہ بھی عہد وفا سلامت ہے چلی چلے یونہی رسمِ وفا و مشقِ ستم کہ تیغ یار و سرِ دوستاں سلامت ہے 🟥🟩⬜🇧🇬 ہم جس کونہیں مانتے،اُس کونہیں مانتے۔۔بات ختم۔۔!! قائد صرف الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM
19
28
188