Only Peer Sahab retweeted
#LiftBaOnAltafHussain
Only One Solution Lift Ban On Altaf Hussain 👉 @AltafHussain_90
👇
Only Peer Sahab retweeted
Replying to @oltuser9
Only Peer Sahab retweeted
Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️
The Right Man
#LiftBanOnAltafHussain
Only Peer Sahab retweeted
پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوکمیونٹی کودیوالی کے تہوار کی ڈھیروں مبارکباد۔
#Diwali #HappyDiwali
چراغوں اورروشنیوں کایہ تہوار ایک ایسا خوبصورت اورپرمسرت تہوار ہے جوجبرکی تاریکیوں میں امن کی روشنی اوردکھوں کے دور میں خوشیوں کاپیغام لے کرآتا ہے۔ میں دعاکرتاہوں کہ دیوالی کایہ تہوار نہ صرف ہندو مذہب کے ماننے والوں کے لئے خوشیاں لیکر آئے بلکہ پوری دنیاسے جبرکے اندھیرے ختم کرکے ہرطرف خوشی، مسرت اور امن ومحبت عام کرنے کاپیغام ثابت ہو۔
الطاف حسین
8 نومبر 2026ء
Only Peer Sahab retweeted
Heartiest greetings and warmest wishes to the Hindu community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of #Diwali
#HappyDiwali
The festival of lights is a beautiful and joyous occasion that carries a message of peace and hope. It illuminates the darkness of oppression with the light of peace and brings a message of happiness and joy in times of sorrow.
On this auspicious occasion, I pray that Diwali brings happiness, peace and prosperity not only to followers of the Hindu faith but to people everywhere. May the light of Diwali dispel the darkness of oppression from across the world and usher in an era of peace, love, harmony, happiness and mutual respect for all.
Altaf Hussain
8 November 2026
Only Peer Sahab retweeted
🔆💥Happy Diwali 💥 🔆
May The Festival of Lights Bring Happiness peace & prosperity
@AltafHussain_90
#Dewali
Only Peer Sahab retweeted
کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالب علم رہنما سے پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے قائد بننے تک کا سفر!
یہ داستان ہے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی ایک ایسی سیاسی جدوجہد کی جس نے کراچی کی گلیوں سے جنم لیا نوجوانوں کو متحرک کیا اور ایک منظم عوامی تحریک کی شکل اختیار کی۔
Only Peer Sahab retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Only Peer Sahab retweeted
شہباز گل @SHABAZGIL صاحب
آج آپکوعسکری اورسیاسی قیادت میں ہر جگہ پنجابی دکھائی دے رہےہیں کل یہی حقائق بانی وقائدالطاف حسین بیان کرتے تھے توآپ اور آپکےہم عصر ان پرپنجابیوں کےخلاف نفرت کاالزام لگاتےتھے،
اب وہ نفرت کہاں گئی؟
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 👇
facebook.com/share/r/1DqGizv…
Only Peer Sahab retweeted
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔
کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
Only Peer Sahab retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Only Peer Sahab retweeted
🎬 ایک تاریخی سفر، علم و شعور کے نئے افق اور 500 لیکچرز کا سنگِ میل!
قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے علمی، فکری، تاریخی اور سیاسی موضوعات پر مشتمل لیکچرز کا سلسلہ 500 کے تاریخی سنگِ میل کے قریب پہنچ رہا ہے۔
اس علمی و تاریخی سفر کی جھلکیاں سمیٹے APMSO Production کی خصوصی ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔
عوام سے خصوصی دعوت ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں اور قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے TikTok اور YouTube پر موجود لیکچرز، تاریخی تقاریر اور مختلف موضوعات پر گفتگو سے آگاہی حاصل کریں۔
🎥 دیکھیے، جانیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے!
#AltafHussain #APMSO #500Lectures
Only Peer Sahab retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
























