shaheerayousuf (@oltuser9) profile picture
Karachi, Sind
Joined November 2013
Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)
PPP is a corrupt, fascist and racist gang of criminals who are looting Karachi for last 18 years Karachi is the financial hub of Pakistan and distruction of Karachi is "bad news" for Pakistan Field Martial Asim Munir shouldbtake action against PPP to aave Pakistan
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔ کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
3
Shame on Napak Riyaasat of Pakistan Shame on Napak Army of Pakistan Long Live Aazaad Balochistan #Balochistan @HanniBBaloch
#عاجل_خبر پاکستان میں ایک بلوچ گولڈ میڈلسٹ خاتون باکسر بھی محفوظ نہیں۔ (شبنم کماری) کی خون میں لت پت لاش ہائی وے پر پھینک دی گئی۔
15
Aadaab Altaf Bhai Aazaad Kashmir is the only bright destiny for the Kashmiries and for their generations to come Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️ #LiftBanOnAltafHussain
جموں وکشمیر میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے معصوم کشمیریوں پر سیکوریٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ #RightMovementAJk کشمیری عوام گزشتہ کئی مہینوں سے راولاکوٹ میں پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں،وہ صرف اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے ان پرگولیاں چلائی جارہی ہیں،ان کوخون میں نہلایا جارہا ہے، ان کے گھروں کوآگ لگائی جارہی ہے۔ دوروزقبل بھی جموں وکشمیرمیں بیدریغ گولیاں چلائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں کئی بے گناہ کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوئے ہیں۔ یہ ظلم ہے او ر میں اس ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔ ہم پر بھی اس طرح کے بہت ظلم ڈھائے گئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام ہمارے بھائی ہیں اورہم ان کے درد کومحسوس کرسکتے ہیں۔ میں حکمرانوں سے یہی کہوں گا کہ خدارا کشمیری عوام پر گولیاں چلانے اوران پر ظلم وستم ڈھانے کے بجائے ان کے جائزمطالبات پر توجہ دی جائے،انہیں ان کے تمام بنیادی حقوق دیے جائیں، انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر تمام کشمیریوں سے دلی تعزیت وہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہارکرتاہوں۔ الطاف حسین  7  نومبر2026ء
2
3
62
Long Live Altaf Hussain Bhai, a visionary leader
الطاف حسین بھائی اور اصل ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔ الطاف حسین بھائی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ الطاف حسین بھائی پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیشِ نظر اس وقت پاکستان کو سیاسی محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے قومی مفاہمت، اتحاد اور استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM  @HassanNisar  @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi  @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro  @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1  @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider @soldierspeaks  @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi  @ShazadAkbar @OfficialDGISPR
6
Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️ The Right Man #LiftBanOnAltafHussain
1
3
6
37
Very informative live broads of Altaf Hussain Bhai Please join if you care to have the unbiased and accurate knowledge of facts about issues and the reason behind these issues. Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️
Replying to @AltafHussain_90
2/3 اسی طرح ریاست کے حکمرانوں کا بھی فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنے مفادات کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مفاد کوترجیح دیں، ان کی بھلائی کے لئے کام کریں۔  دنیامیں چلنے والی انقلابی تحریکیں: دنیا جب سے وجود میں آئی ہے تب سے ظالم ومظلوم، حاکم ومحکوم اور آقا اور غلام کی تفریق رہی ہے۔ ظلم کی چکی میں پسے ہوئے مظلوم عوام نے جب جب ظلم کرنے والوں کے خلاف آوازاٹھائی، انہیں ان کی جدوجہد کی پاداش میں مزید مظالم کا نشانہ بنایاجاتا رہا ہے، اس دوران جدوجہد کرنے والے بعض لوگ مصلحت پسندی کا شکار ہوتے رہے اورڈیل کرکے ظالموں کے ساتھ مل گئے لیکن حقوق کی جدوجہد کرنے والوں کی اکثریت تمام تر مظالم کے باوجود جانی ومالی قربانیاں دیتی رہی اورحالات کے جبر سے مایوس ہوئے بغیر جدوجہد کرتی رہی اور بالآخر کامیابی حاصل کرتی رہی۔ دنیا بھر میں چلائی جانے والی انقلابی تحریکوں کی یہ داستانیں غلامی، آمرانہ نظام اورظلم سے نجات اور حقوق کے حصول کی جدوجہد کرنے والے تمام لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں، انہیں انقلابی تحریکوں کی تاریخ سے سبق حاصل کرنا ہوگا اور تحریک کو سمجھنے کیلئے قوت برداشت پیدا کرنی ہوگی اوریہ سمجھنا ہوگا کہ دنیا کی کوئی بھی تحریک ایسی نہیں ہے کہ جو آج شروع کی جائے اور وہ ایک دوسال میں کامیابی حاصل کرلے، غلامی سے آزادی، آمرانہ نظام سے نجات اورحقوق کے حصول کیلئے طویل جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔  نسلی امتیاز کے خلاف نیلسن مینڈیلا کی تحریک: ایک زمانے میں ساؤتھ افریقہ پرقابض سفید فام اقلیت نے یا گورے حکمرانوں نے سیاہ فام اکثریت کے حقوق سلب کررکھے تھے، نسلی امتیازکا ظالمانہ نظام رائج تھا۔ جسے Apartheid کہا جاتا تھا۔ جس کے تحت سیاہ فام باشندوں کو ان کی رنگت کی بنیاد پر تمام بنیادی حقوق سے محروم کردیا گیا تھا، انہیں گوروں کے ساتھ اسکولوں میں داخلے، بسوں یا ٹرینوں میں سفرکرنے حتیٰ کہ ووٹ تک دینے کا حق نہیں تھا جبکہ سفید فام یا گوروں کو ہر طرح کے حقوق حاصل تھے۔اس نسلی امتیاز کے خلاف ساؤتھ افریقہ کے سیاہ فام لوگوں نے غلامی سے نجات اوراپنے بنیادی حقوق کیلئے تحریک کاآغاز کیا جس کاایک ہی مقصد تھا کہ اس نسلی امتیاز کا خاتمہ کیا جائے سیاہ فام لوگوں کو بھی مساوی حقوق دیئے جائیں۔  افریقن نیشنل کانگریس (ANC) کی یہ تحریک نیلسن مینڈیلا کی سربراہی میں چلائی گئی، تحریک کے دوران جلسے جلوس اوراحتجاجی مظاہرے بھی ہوتے رہے، ان مظاہروں پرسفید فام نسل پرست حکومت کی انگریز پولیس کی فائرنگ سے 10 ہزار کارکنان بشمول اسکول کے بچے شہید کردیئے گئے جبکہ 20 ہزارسے زائد کارکنان کو گرفتارکرکے جیلوں میں قید کردیا گیا اوراسیری کےدوران گرفتارشدگان کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ انقلابیوں کے لیڈر نیلسن مینڈیلا کو گرفتارکرکے روبن آئی لینڈ میں قیدخانہ بنا کرقید کردیا گیا جہاں وہ 27 سال قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرتےرہے،اس دوران تحریک کے دیگر رہنما بھی جانی ومالی قربانیاں دیتے رہے، برسوں تک جلاوطن بھی ہوئے اور پچاس سالہ جدوجہد اور بیش بہاجانی قربانیوں کے بعد 1994ء میں انہیں نسل پرستانہ نظام سے آزادی ملی، نیلسن مینڈیلا رہا ہوئے اور وہ ساؤتھ افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے۔  کیوبا میں کمیونسٹ انقلاب اور فیڈل کاسترو کی تحریک:  خلیج میکسیکواورکیربین گلف کے سنگم پر واقع ملک کیوبا امریکیوں کے ایجنٹ بادشاہ Batista کی آمریت قائم تھی اور لوگوں کوانکے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جاتا تھا، ایسے میں عظیم کمیونسٹ رہنما فیڈل کاسترواورچے گویرا نے ملک سے اس ظالمانہ بادشاہت کے آمرانہ نظام اورآمریت کے خلاف تحریک چلائی، ان لوگوں کی قربانیوں کی بھی طویل داستان ہے، فیڈل کاسترو نے جدوجہد شروع کی تو ان کااوران کے ساتھیوں کے لئے اپنے علاقے میں رہنا مشکل ہوگیا۔ انہوں نے ایک کشتی خریدی جس کا نام Granma تھا اس کشتی میں فیڈل کاسترو اور چے گویرا سمیت 82 افراد سوار ہوگئے تاکہ جنگلوں میں روپوش ہوسکیں اوراپنی تحریک جاری رکھ سکیں۔ بادشاہ  Batista کی حکومت کے پاس وسائل تھے، حکومت کی فوجیں انقلابیوں کا پیچھا کرتی رہی اور بالآخر ظالم فوج نے ان 82 افراد کو گھیر کر 12 افراد کے سوا سب کو قتل کرڈالا لیکن بچ جانے والے انقلابیوں نے سالہاسال پہاڑوں میں رہتے ہوئے گوریلا جنگ جاری رکھی، اس جدوجہد میں آہستہ آہستہ دیگر لوگ بھی ان کےساتھ شامل ہونے لگے، وہ بھوک پیاس اورموسم کی شدت کی پرواہ کیے بغیر اپنی جدوجہد کرتے رہے، اس جدوجہد کے دوران 30 ہزار کارکنان کو یا تو قتل کردیا گیا یا انہیں گرفتارکرکے لاپتہ کردیا گیا، بالآخر 1959ء میں ان کی کئی سالہ جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوئی، آمریت کے خلاف انقلاب آیا اور پھر کیوبا میں عوامی حکومت قائم ہوئی۔
1
4
22
Altaf Hussain Bhai is doing a phenomenal job of spreading political and social awareness to ordinary people Come join if you have the desire to acquire the real knowledge about several political, social and religious issues and the evil forces behind them. Long Live Altaf Bhai 🌹
بانی وقائدجناب @AltafHussain_90 نےفکری بنیادوں پرسیاسی کارکنوں کی تربیت کیلئےٹک ٹاک پرفکری نشستوں کاسلسلہ شروع کیاہے حقوق کی جدوجہدکرنےوالےسیاسی کارکنان بالخصوص @OfficialMQMکےکارکنان نظریاتی پختگی کیلئےزیادہ سے زیادہ فکری نشستوں میں شرکت کریں اورعلمی وفکری درسگاہ سےاستفادہ کریں
2
6
65
Altaf Hussain Bhai is a reality that can't be denied or ignored The sooner people of Pakistan accept this reality, the better they can bring positive changes in their lives and for the generations to come Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️ #LiftBanOnAltafHussain
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو ایم کیوایم کے بانی وقائد @AltafHussain_90 آج بھی عوام میں مقبول ہیں ، جاگیرداروں اور وڈیروں کے خلاف مضبوط آواز ہیں، ان پر پابندی ختم ہونی چاہئے #LiftBanOnAltafHussain
1
4
52
I agree with him. There are no words harsh enough that could describe the crimes against humanity of the Riyaasat e Pakistan. Long Live Aazaad Balochistan #BalochFightsForFreedom
نواب خیر بخش مری سے پوچھا گیا لوگ کہتے ہیں کہ آپ کو اس ریاست سے نفرت ہے ؟ فرمایا: ’نفرت چھوٹا لفظ ہے۔ ہم بیزار ہیں۔۔۔ مکمل بیزار !‘ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
1
19
Salute to all the Martyrs of 31st October 1986 Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️ #LiftBanOnAltafHussain
#سانحہ_31_اکتوبر_1986 سانحہ سہراب گوٹھ اور مارکیٹ چوک حیدرآباد 31 اکتوبر 1986 کے شہداء کی 40 ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہدا کی قربانیاں قوم کا اثاثہ ہیں۔
2
4
42
We will never forget October 31 1986.. A dark day when Riyaasat e Pakistan failed to protect innocent Mohajir massacre. State sponsored terrorists tried to create rift between Mohajirs and Pashtuns. Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️
سانحہ 31  اکتوبر 1986ء MQM کوکچلنے اور مہاجروں اورپختونوں کوآپس میں لڑانے کی سازش کا حصہ تھا۔  یہ سانحہ جنرل ضیاء الحق کی فوجی حکومت کی تیار کردہ ایک گہری سازش کا حصہ تھا۔ الطاف حسین  #سانحہ_31_اکتوبر_1986 ایم کیوایم کے شہیدوں نے اپنے لہوسے تحریک کوجلا بخشی۔شہیدوں کی یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں   سانحہ 31  اکتوبر 86ء کے شہدا کی 40برسی کے موقع پر تمام شہداکوزبردست خراج عقیدت —————————— سانحہ 31 اکتوبر 1986ء تیزی سے ابھرنے والی ایم کیوایم کی جدوجہد کوکچلنے اورکراچی میں مہاجروں اور پختونوں کوآپس میں لڑانے کی سازش کاحصہ تھااوراس سازش میں اس وقت کی سرکاری ایجنسیوں کے عناصر ملوث تھے۔ آج سے 40سال قبل 31  اکتوبر 1986ء کوجب کراچی کے نشترپارک میں 8  اگست 1986ء کے تاریخی جلسہ کے بعد حیدرآباد کے پکاقلعہ میں ایم کیوایم کادوسراعوامی جلسہ تھا جس میں شرکت کے لئے کراچی سے حیدرآباد جانے والے ایم کیوایم کے کارکنوں کے قافلوں پرکراچی میں سہراب گوٹھ اور حیدرآبا د میں مارکیٹ چوک پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایم کیوایم کے درجنوں معصوم وبے گناہ کارکنان شہید و زخمی ہوئے۔ ایم کیوایم کے قافلوں پر وحشیانہ فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے بجائے ایم کیوایم کے خلاف ہی آپریشن شروع کردیاگیا، حیدرآباد سے کراچی واپسی پر مجھے گھگھرپھاٹک کے مقام پر گرفتارکرلیا گیا،اسی طرح شہربھرسے ایم کیوایم کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ سب جنرل ضیاء الحق کی فوجی حکومت کی تیار کردہ ایک گہری سازش کاحصہ تھا جس مقصد مہاجروں اور پشتونوں کو آپس میں لڑا نا، ایم کیوایم کو حقوق کی جدوجہد کرنے والی تنظیم کے بجائے پشتونوں اور دیگرقوموں کی مخالف تنظیم قرار دینا اورایم کیوایم کو کچلنا تھا۔ لیکن تمام ترمظالم کے باوجود ہمارے شہیدوں کی قربانیوں کی بدولت تمام سازشیں ناکام ہوئیں، ایم کیوایم کو آگے بڑھنے سے روکانہ جاسکااورایم کیوایم نے 1988ء میں کراچی اورحیدرآباد کی سطح پر انقلاب برپا کیا۔ میں آج سانحہ 31 اکتوبر 86ء کے شہدا کی 40برسی کےموقع پر ان تمام شہداکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتاہوں جن کے لہو نے تحریک کوجلابخشی۔ شہیدوں کی یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ میں دعاکرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ سانحہ 31  اکتوبر 86ء کے شہدا سمیت تحریک کے تمام شہیدوں کی قربانیوں کوقبول فرمائے اور ان کی قربانیوں کے صدقے ہماری تحریک کوکامیابی سے ہمکنارفرمائے۔ آمین
1
3
25
Aameen summa aameen #LiftBanOnAltafHussain
‼️انقلاب الطاف زندہ باد‼️ قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کی جدوجہد جس کا آغاز انھوں نے 48 سال پہلے کیا تھا آج بھی جاری ہے الطاف حسین بھائی کے وفا پرست ساتھیوں ڈٹے رہو جدوجہد جاری رکھو انشاء اللہ بہت جلد فتح حق کی ہوگی.
1
2
16
Altaf Hussain Bhai has been spreading a wealth of knowledge for everyone via his TikTok "Fikri nashist" Every Friday, Saturday and Sunday 8pm UK time he runs his live broad and interacts with people. Please come to his broad and get the knowledge. Join team, follow and subscribe
انقلابی تحریکوں کو ناکام کرنے کے لئے ان کے خلاف طاقتور ادارے کیسے کیسے ہتھکنڈے اختیار کرتے ہیں ، ایم کیو ایم کے خلاف کیا کچھ کیا گیا، اسے جاننے کے لئے ٹک ٹاک پر میری تازہ فکری نشستوں کا سلسلہ ضرور سنئیے۔
1
2
19
Salute to great female comrades of Balochistan ✌️✌️✌️ Long Live Aazaad Balochistan
مجھے فخر قدرت نے مجھے عورت بنایا ھے نئی تخلیق کا سورج میرے سر پہ سجایا ھے سلام بلوچ قوم کی بیٹیوں کو 🫡🫡🫡🫡 آزاد بلوچستان زندہ آباد ✌️✌️✌️✌️✌️
1
1
42
Long Live Aazaad Balochistan #ReleaseMahrangBaloch
This Post is from a suspended account. Learn more
2
23
Thus is the only way to put an end to state sponsored terrorism. Every oppressed Nation should stand up for their rights and use force against illegal use of force by corrupt establishment
🚨پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات کا نوٹس جاری کرنے پر فضل الرحمان کے ورکرز بڑی تعداد میں پہنچ گئیے، انصار السلام کے جانباز کا گورنر کو وارننگ اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی گرائی تو ہم اپکی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔
1
8