shaheerayousuf (@oltuser9) profile picture
Karachi, Sind
Joined November 2013
Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)Photo by shaheerayousuf (@oltuser9)
زرداری صاحب زندہ باد! کئی گھنٹے قبل X پوسٹ میں جو خدشہ ظاہر کیا کہ “مقتدرہ کی سیاستدانوں سے ٹھن گئی ہے”، اب زبانِ زدِ عام ہے۔ حوصلہ ملا تو نیا اندیشہ پیش کرنے کی ہمت آئی، دور کی کوڑی لانی پڑی ہے۔ میرا وسوسہ ہے کہ “کہیں صدر آصف علی زرداری ایک پلاننگ کے تحت اپنے پورے خاندان کے ساتھ طویل رخصت یا نیم جلاوطنی پر تو نہیں چلے گئے؟” اگر ایسا ہوا تو بہت بڑی سیاسی چال ہو گی۔ ادھر 27 اگست 2026 کو وہ اہلِ خانہ سمیت نجی دورے پر یورپ روانہ ہوئے، جو بظاہر ایک معمول کی کارروائی لگی، مگر جیسے ہی زرداری صاحب کا طیارہ ہوا میں بلند ہوا، اُدھر ان کے جاتے ہی سندھ کے اندر سیاسی درجہ حرارت یکدم آسمان کو چھونے لگا، جو ایک سوچی سمجھی اسکیم تھی۔ ساتھ ہی بلاول کی شادی کی خبریں عام کر کے ان کے دورے کے تجزیے سے دھیان ہٹایا رہا۔ اگلے ہی دن، یعنی 28 اگست کو حکومتِ سندھ سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف قرارداد لے آئی، تاکہ آئین کے آرٹیکل 239 کی شق 4 کے تحت آئینی راستہ اختیار کرکے صوبوں کی تقسیم کا آئیڈیا ناکام بنایا جائے۔ یہ سب سوچی سمجھی چال معلوم ہوتی ہے۔ مقتدرہ کے موجودہ صوبوں کی تقسیم کے منصوبے کو پیپلز پارٹی نے جس گرج برس کے ساتھ براہِ راست للکارا، اس کے علیحدہ نمبر ملنے چاہییں۔ پیپلز پارٹی نے طوعاً و کرہاً 31 اگست کو کراچی میں سول سوسائٹی اور وکلا کا بڑا احتجاج کروایا، اما بعد وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ و نثار کھوڑو سمیت دیگر قیادت نے صوبوں کی تقسیم کے حامیوں کے خلاف اسمبلی میں سخت اور دوٹوک موقف اپنایا۔ اب یہ خبر کہ زرداری خاندان اگلے چند ہفتے برطانیہ میں مزید قیام کرے گا، میرے اختراعی یا دور کی کوڑی والے نیم جلاوطنی کے آئیڈیا کو تقویت ملی ہے کہ شاید اب زرداری صاحب کی وطن واپسی باآسانی نہ ہو سکے۔ یعنی اب واپسی کسی فیصلہ کن مذاکرات یا نتیجہ خیز بات چیت کے بعد ہی ہو گی۔ یادش بخیر! آج کا منظرنامہ 2015 سے کس قدر ملتا جلتا ہے، جب 16 جون 2015 کو پشاور میں زرداری صاحب نے اداروں کو مخاطب کرکے سخت زبان میں کہا تھا کہ “آپ تین سال کے لیے آتے ہو، جبکہ سیاسی جماعتیں ہمیشہ موجود رہنی ہیں۔” زرداری صاحب نے گرج کر مزید کہا کہ “پیپلز پارٹی کی کردار کشی بند کی جائے، ورنہ وہ ایسی پریس کانفرنس کریں گے کہ آپ لوگوں کی اینٹ سے اینٹ بج جائے گی۔” اس تقریر کے فوراً بعد 25 جون 2015 کو وہ دبئی چلے گئے اور تقریباً ڈیڑھ سال بعد، 23 دسمبر 2016 کو جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد واپس آئے۔ کیا تاریخ پھر دہرائے گی، ایک بار زرداری صاحب کے آگے ہتھیار ڈالے جائیں گے تاکہ وہ واپس آ سکیں، تاکہ پاکستان کی جگ ہنسائی نہ ہو؟ زرداری صاحب کی کامیاب حکمتِ عملی ہی ہے کہ ان کی غیر موجودگی میں قائم مقام صدر بھی پیپلز پارٹی کا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بطور قائم مقام صدر موجود ہیں۔ زرداری صاحب کی سیاسی چالوں پر دل عش عش کر اٹھتا ہے۔ کس مہارت سے زرداری صاحب نے پہلے صدر کا عہدہ ہتھیایا، پھر اپنے لیے تاحیات صدارتی استثنیٰ حاصل کیا۔ دو اہم آئینی عہدے پیپلز پارٹی کے پاس رکھنے کا مقصد شاید اسی منظرنامے کو چشمِ تصور میں رکھ کر ہی لیا ہو گا کہ پاکستان میں دھوپ چھاؤں کا ادل بدل ہوتا رہتا ہے، اچھے برے دنوں کا کوئی پتہ نہیں چلتا۔ ان کی نیم جلاوطنی سے ریاست پر دباؤ رہے گا، کیونکہ صدرِ مملکت کی نیم جلاوطنی ایک بین الاقوامی سیاسی اسکینڈل بن جائے گی، جس کا ریاست آج کل کے گھمبیر حالات میں متحمل نہیں ہو سکتی۔
2
136
49
982
200,840
#LataMangeshkar, the brightest star in the world of music, has passed away. This has shocked me and my colleagues. The magic candle of Lata Ji’s voice will be lit in the world forever in the form of his songs. I share the mourning of Lata Ji’s family and all the people of India
43
171
5
384
Forced conversion .. (اور دو نوٹوں بھرے لفافے) #TLPNationWideProtest
7
8
shaheerayousuf retweeted
تحریک لبیک والو! “تم کتنے ہی پولیس والوں کو مارو، کتنی ہی گاڑیوں اور غریبوں کے ٹھیلوں کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بناؤ ،ہم نےایسا کرنے والوں میں پہلے بھی ڈی جی رینجرز کےہاتھوں رقوم کےلفافے تقسیم کرکے انعام دیا تھا ، ہم آج بھی تمہارے ساتھ ہیں ”فوجیوں کا مشترکہ اعلان #ظالم_فوجی_مردہ_باد
7
9
shaheerayousuf retweeted
Replying to @AltafHussain_90
ریاست کے پالے ہوے دہشت گرد، نورِ نظر ریاست کو اپنے گھر کی رکھیل بناتے ہوئے انکے خلاف کوئی ایکشن لینے والا نہیں #ظالم_فوجی_مردہ_باد
1
10
13
shaheerayousuf retweeted
توجہ توجہ توجہ ایک منافق اور حاضر ہے پہلے اس لنک کو کھولیں 👇 jang.com.pk/news/911962 اب ماضیِ قریب یہ ویڈیو دیکھیں
1
17
26
He Never Respects all Holly personalities just used their names for his politics. Imran khan wants to handed over all the government's power to Army.
6
1
11
shaheerayousuf retweeted
مبارک،مبارک،مبارک سرمدسلطان!ساتھ خیریت کے گھر واپسی پرتمہیں اورتمہارے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک ہو سرمد سلطان! تم خوش نصیب ہو کہ تم پنجابی ہو بلوچ،سندھی،پشتون،مہاجر،گلگتی اور ہزاروال نہیں ہو ورنہ ان قومیتوں کےافراد لاپتہ ہونے کے بعد مسخ شدہ لاشوں کی شکل میں ہی بازیاب ہوئے ہیں
7
77
2
142
shaheerayousuf retweeted
جیئے الطاف حسین بھائی 🌷 اٹھارہ مارچ قوتِ نو انقلاب ہے اٹھارہ مارچ ظلم کے منہ پر جواب ہے جئے مہاجر *فیڈرل بی ایریا سیکڑ* #ہر_گھر_بنےگا_مکاچوک
7
1
15
shaheerayousuf retweeted
جئے الطاف حسین بھائی بابائے مہاجر 18مارچ 37واں یوم تاسیس 2021#ہ #ہر_گھر_بنےگا_مکاچوک @AltafHussain_90 @MQMUSA
2
10
21
shaheerayousuf retweeted
جئے الطاف حسین بھائی بابائے مہاجر۔ قائد کی ایک آواز نے پورا پاکستان ہلادیا۔ سوچو اگر ایک ہیلو ہوجاتی تو کیا ہوتا یہ ھے قائد کے متوالے اور رکھوالے۔ #ہر_گھر_بنےگا_مکاچوک @AltafHussain_90 @MQMUSA
1
5
11
shaheerayousuf retweeted
جئے الطاف حسین بھائی بابائے مہاجر ۔ 18مارچ 37واں یوم تاسیس 2021۔ حوصلہ بردار رینگے قائد تجھ سے وعدہ کیا ھے تیرے وفادار رہنگے۔ #ہر_گھر_بنےگا_مکاچوک @AltafHussain_90 @MQMUSA
1
18
32
shaheerayousuf retweeted
Replying to @AltafHussain_90
آداب بھائی آپ نے یہ جومعصومہ سوال کیا ہے اس سے بڑی مشکل میں پڑ جائیں گۓ یہ سارےلوگ کیوں کہ ان کے پاس اس کا کوئی جواب ہی نہیں ہے اور اگر ہے بھی تو ان میں وہ ہمت ہی نہیں ہے جواللہ تعالئ نے آپ کوعطا کی ہے #چلو_چلو_مکاچوک_چلو @AltafHussain_90 @OfficialMqm @NdmEhsan @QasimalirazaAli
1
6
15
Replying to @AltafHussain_90
@AltafHussain_90 بھائی آپ نے مولانا فضل الرحمان، مریم نواز، بلاول بھٹو سمیت PDM کے تمام رہنماؤں کو بہت کٹھن مشکل میں ڈال دیا
1
14
36
Replying to @AltafHussain_90
بھائ پی ڈی ایم کے تمام ہی رہنما گیدڑ کا جگر رکھتے ہیں ان سے یہ سب کہاں ہوگا۔۔۔۔۔شیر کا جگرا صرف الطاف حسین کے پاس ہے! #الطاف_سا_ہو_تو_سامنے_آئے👊
5
18
Replying to @AltafHussain_90
سچ بولنے کے لئے شیر کا جگر چاہئے ۔ شیر کا نشان رکھنے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا
2
19
61
shaheerayousuf retweeted
Replying to @AltafHussain_90
شیطانی مخلوق آئی ایس آئی نے لگائے تہے۔ آئی ایس آئی ناقابل اعتبار ہے ۔ اس دشمن پہ نہ کرے اعتبار کوئی۔ پاکستان بطور ریاست اپنے وجود کا اخلاقی جواز کہوچکی ہے۔ پاکستان مردہ باد ۔
8
15
Replying to @AltafHussain_90
اپنے آپکو نیوٹرل کہنے والی فوج اورISIملک میں ہر خرابی,کرپشن,دہشتگردی اور ان خفیہ کیمروں کی ذمہ دار ہے۔فوج نےملک میں کھبی جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا اور مقننہ,عدلیہ,میڈیا سمیت ہر ادارےکو اپنے بوٹوں تلے روندا ہےاور ملک کی تقیسم سےلیکر ملک کی تباہی,ذلت,بربادی کی ذمہ صرف اورصرف فوج ہے
5
8
30
Replying to @AltafHussain_90
آداب، آئ ایس آئی اور باجوہ کی فوج نے لگائے تھے۔
4
11
shaheerayousuf retweeted
Replying to @AltafHussain_90
Aadaab Father Of The Mohajir Nation QET Altaf Hussain Bhai Ye Nap Punjabi ISI Ka Pakistan
4
5