Only Peer Sahab retweeted
#RightMovementAjk
کشمیریوں کو ہمیشہ اپنے مفادات کی خاطر” فٹ بال“ کی طرح استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ میں اپنے کشمیری بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ نیشنل یونٹی کا مظاہرہ کریں اور اپنے اندر سے ایک متفقہ قیادت کو چُنیں ورنہ آپ کو اسی طرح استعمال کیا جاتا رہے گا۔!!
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین
25 مئی 1997ء
برمنگھم ۔ برطانیہ
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Only Peer Sahab retweeted
🎙️ APMSO Production Presents
🎬 APMSO کا پہلا خصوصی پوڈکاسٹ — COMING SOON!
دو نوجوان، علی اور سارہ، ایک دلچسپ اور معلوماتی گفتگو کے ساتھ!
قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی جدوجہد، ابلاغ پر پابندیوں کے بعد عوام سے رابطے کے نئے ذرائع، سوشل میڈیا کا سفر، ٹک ٹاک لائیو سیشنز اور تاریخی تعلیمی لیکچرز پر ایک خصوصی گفتگو۔
🎧 نئے سوالات، تاریخی حقائق اور ڈیجیٹل دور کی ایک نئی داستان!
📢 بہت جلد آپ کی اسکرین پر!
🎥 APMSO Production | Official
AI-generated fictional educational podcast.
#APMSO #APMSOProduction #AltafHussain #Podcast #ComingSoon
🤖 Made with AI
Only Peer Sahab retweeted
#LiftBaOnAltafHussain
Only One Solution Lift Ban On Altaf Hussain 👉 @AltafHussain_90
👇
Only Peer Sahab retweeted
Replying to @oltuser9
Only Peer Sahab retweeted
Long Live Altaf Hussain Bhai ❤️
The Right Man
#LiftBanOnAltafHussain
Only Peer Sahab retweeted
پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوکمیونٹی کودیوالی کے تہوار کی ڈھیروں مبارکباد۔
#Diwali #HappyDiwali
چراغوں اورروشنیوں کایہ تہوار ایک ایسا خوبصورت اورپرمسرت تہوار ہے جوجبرکی تاریکیوں میں امن کی روشنی اوردکھوں کے دور میں خوشیوں کاپیغام لے کرآتا ہے۔ میں دعاکرتاہوں کہ دیوالی کایہ تہوار نہ صرف ہندو مذہب کے ماننے والوں کے لئے خوشیاں لیکر آئے بلکہ پوری دنیاسے جبرکے اندھیرے ختم کرکے ہرطرف خوشی، مسرت اور امن ومحبت عام کرنے کاپیغام ثابت ہو۔
الطاف حسین
8 نومبر 2026ء
Only Peer Sahab retweeted
Heartiest greetings and warmest wishes to the Hindu community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of #Diwali
#HappyDiwali
The festival of lights is a beautiful and joyous occasion that carries a message of peace and hope. It illuminates the darkness of oppression with the light of peace and brings a message of happiness and joy in times of sorrow.
On this auspicious occasion, I pray that Diwali brings happiness, peace and prosperity not only to followers of the Hindu faith but to people everywhere. May the light of Diwali dispel the darkness of oppression from across the world and usher in an era of peace, love, harmony, happiness and mutual respect for all.
Altaf Hussain
8 November 2026
Only Peer Sahab retweeted
🔆💥Happy Diwali 💥 🔆
May The Festival of Lights Bring Happiness peace & prosperity
@AltafHussain_90
#Dewali
Only Peer Sahab retweeted
کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالب علم رہنما سے پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے قائد بننے تک کا سفر!
یہ داستان ہے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی ایک ایسی سیاسی جدوجہد کی جس نے کراچی کی گلیوں سے جنم لیا نوجوانوں کو متحرک کیا اور ایک منظم عوامی تحریک کی شکل اختیار کی۔
Only Peer Sahab retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Only Peer Sahab retweeted
شہباز گل @SHABAZGIL صاحب
آج آپکوعسکری اورسیاسی قیادت میں ہر جگہ پنجابی دکھائی دے رہےہیں کل یہی حقائق بانی وقائدالطاف حسین بیان کرتے تھے توآپ اور آپکےہم عصر ان پرپنجابیوں کےخلاف نفرت کاالزام لگاتےتھے،
اب وہ نفرت کہاں گئی؟
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 👇
facebook.com/share/r/1DqGizv…
Only Peer Sahab retweeted
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔
کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
Only Peer Sahab retweeted
LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی جانے والی چاکنگ کا عکس
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇






















