A.D (@Adofstone) header
A.D (@Adofstone) profile picture

born in karachi now in USA and I love 🇺🇸. karachi,cricket,reading,movies,travel, anti schism anti extremism Altaf husain my leader

Lincoln Park, Chicago
Joined February 2011
Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)
#VoteSirfAltafKa ✌️✌️✌️
3
10
1
41
2,623
نسبت کسی بھی شہ سے کسی شے کو یاں نہیں... ہے دل کاذرہ ذرہ پریشان الوداع۔۔ جون ایلیاء 14دسمبر1931 8 نومبر 2002 remembering juan elia on his death anniversary
13
Hey @grok, concise no spin. In 1981, a senior military officer admitted his government was funding the Islamist movement that gave birth to Hamas @grok, which country did the officer represent? COUNTRY ONLY.
59
824
39
2,911
63,560
#RightMovementAjk کل تک مہاجر ملک دشمن تھے، آج کشمیری ملک دشمن ہیں۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ اپنے جائز حقوق مانگنا ملک دشمنی ہے یا پھر غریب اور مجبور عوام کو اُن کے حقوق سے محروم کرنا اصل ملک دشمنی ہے۔۔؟؟ 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
8
9
134
پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوکمیونٹی کودیوالی کے تہوار کی ڈھیروں مبارکباد۔  #Diwali #HappyDiwali چراغوں اورروشنیوں کایہ تہوار ایک ایسا خوبصورت اورپرمسرت تہوار ہے جوجبرکی تاریکیوں میں امن کی روشنی اوردکھوں کے دور میں خوشیوں کاپیغام لے کرآتا ہے۔ میں دعاکرتاہوں کہ دیوالی کایہ تہوار نہ صرف ہندو مذہب کے ماننے والوں کے لئے خوشیاں لیکر آئے بلکہ پوری دنیاسے جبرکے اندھیرے ختم کرکے ہرطرف خوشی، مسرت اور امن ومحبت عام کرنے کاپیغام ثابت ہو۔ الطاف حسین 8  نومبر 2026ء
7
61
1
83
1,845
شہباز گل @SHABAZGIL صاحب آج آپکوعسکری اورسیاسی قیادت میں ہر جگہ پنجابی دکھائی دے رہےہیں کل یہی حقائق بانی وقائدالطاف حسین بیان کرتے تھے توآپ اور آپکےہم عصر ان پرپنجابیوں کےخلاف نفرت کاالزام لگاتےتھے، اب وہ نفرت کہاں گئی؟ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 👇 facebook.com/share/r/1DqGizv…
4
43
1
55
725
کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالب علم رہنما سے پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے قائد بننے تک کا سفر! یہ داستان ہے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی ایک ایسی سیاسی جدوجہد کی جس نے کراچی کی گلیوں سے جنم لیا نوجوانوں کو متحرک کیا اور ایک منظم عوامی تحریک کی شکل اختیار کی۔
2
5
8
130
یہ چند تصاویر کراچی کی ہیں، جہاں فورسز نے مہاجر نوجوانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا، جیسے وہ کسی دشمن ملک کی فوج کے جوان ہوں۔ اپنے ہی ملک کے نوجوانوں کو اس انداز میں گرفتار کرنا اور ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرنا ہی وہ عمل ہیں جو دلوں میں نفرتیں پیدا کرتے ہیں۔
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
1
6
14
168
#RightMovementAjk 📌مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے کشمیریوں کو اُن کے جائز حقوق مانگنے پر جوان لاشوں کا تحفہ۔ 📌ضیاء الحق کی ناجائز سیاسی اولاد ایسے تحفے کراچی کے ہزاروں معصوم نوجوانوں کے گھروں میں 1992 میں بھی بجھوا چکی ہے۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
2
7
18
202
Heartiest greetings and warmest wishes to the Hindu community in Pakistan and around the world on the joyous occasion of #Diwali #HappyDiwali The festival of lights is a beautiful and joyous occasion that carries a message of peace and hope. It illuminates the darkness of oppression with the light of peace and brings a message of happiness and joy in times of sorrow. On this auspicious occasion, I pray that Diwali brings happiness, peace and prosperity not only to followers of the Hindu faith but to people everywhere. May the light of Diwali dispel the darkness of oppression from across the world and usher in an era of peace, love, harmony, happiness and mutual respect for all. Altaf Hussain 8 November 2026
9
63
2
80
2,695
الطاف حسین بھائی اور اصل ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔ الطاف حسین بھائی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ الطاف حسین بھائی پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیشِ نظر اس وقت پاکستان کو سیاسی محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے قومی مفاہمت، اتحاد اور استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM  @HassanNisar  @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi  @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro  @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1  @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider @soldierspeaks  @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi  @ShazadAkbar @OfficialDGISPR
8
62
2
89
621
Replying to @Waqarkhan
یہ چند تصاویر کراچی کی ہیں، جہاں فورسز نے مہاجر نوجوانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا، جیسے وہ کسی دشمن ملک کی فوج کے جوان ہوں۔ اپنے ہی ملک کے نوجوانوں کو اس انداز میں گرفتار کرنا اور ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرنا ہی وہ عمل ہیں جو دلوں میں نفرتیں پیدا کرتے ہیں۔
8
10
142
کسی پھوجی جرنلز کے بیڈروم سے شروع ہوئی اور کسی دوسرے پھوجی جرنلز کے بیڈروم میں ختم ہو جاۓ گی پھوجی جرنل کے ناڑے سے بنتی ہیں ایسی پارٹیز اور شلوار کے گرتے گرتے ختم ہوجاتی ہیں 🤣😂
کراچی سے شروع ہوکر اس کی سیاست پنجاب میں ختم ہوگی۔
24
نئ بتی
پاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کر کے 12 صوبے بنانے کی تجویز زیر غور
5
7
60
Former CIA officer John Kiriako speaks about Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari's corruption🧐 @MoeedNj @s_faisalhussain @HamidMirPAK @najamsethi
4
4
174
2/2 اس گورنرراج کے خلاف PTIکےلیڈروں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہےجو میدان عمل میں آکراس غیرجمہوری عمل کے خلاف مزاحمت کی بات کرے، مزاحمت کامطلب ہتھیاراٹھانا نہیں ہوتابلکہ پرامن جمہوری احتجاج اوراحتجاجاً گرفتاریاں دینا بھی ہوتا ہے۔ جب آپ احتجاجی جلسہ،جلوس یاہڑتال کریں گے تو یہ احتجاج کے یہ سارےطریقے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، پاکستان کاآئین ہرشہری کو آزادی اظہاراور جلسہ جلوس کاحق دیتا ہے۔  جب ریاست کسی بھی جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرتی ہے تواس پر ملک دشمنی، غداری اوردہشت گردی کےالزامات لگاتی ہے اوراحتجاجی مظاہرےکرنے والوں کےخلاف جھوٹےمقدمات کرکےانہیں پابند سلاسل کردیتی ہےاسی وجہ سے پنجاب کےعوام حکومتی مظالم کےخلاف میدان عمل میں نہیں نکلےکیونکہ گزشتہ تین برسوں سے پنجاب کےعوام کو بھی یہ تجربہ ہواہے کہ کس طرح قانون نافذ کرنے والےادارےگھروں کے دروازے توڑکر، سیڑھیاں لگاکر زبردستی گھستے ہیں، اگرمطلوبہ شخص روپوش یا جلاوطن ہو تو اس کے نہ ملنے پر ان کےوالد، بھائی،بیٹے کوگرفتارکرلیتے ہیں،اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے ہیں حتیٰ کہ خواتین اوربچوں تک نہیں بخشا جاتا۔ دنیا کاکوئی قانون یہ اجازت نہیں دیتا کہ کسی ایک شخص کی غلطی کی سزا ا س کےگھروالوں کو دی جائے۔ اب پنجاب کےلوگوں کومعلوم ہورہاہے کہ ظلم کس کوکہتے ہیں،پہلے MQMکے کارکنوں یا بلوچوں کو جبری لاپتہ کیاجاتا تھا تو پنجاب کی جماعتوں کے رہنما کہتے تھے کہ ”کچھ تو کیاہوگاجب ہی فوج، رینجرز اورپولیس نے ایسا کیاہے“ کسی سیاسی کارکن کوماورائےعدالت قتل کردیاجاتاتھا تو کہتے تھےکہ ”کچھ توکیاہوگا ورنہ ادارے پاگل نہیں کہ اس طرح کا عمل کریں“ MQMکے کارکنوں کے گھروں پر رینجرز اورپولیس کے اہلکار اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے، چادروچہاردیواری کاتقدس پامال کرتے تو کہتے تھےکہ ان گھروں میں دہشت گردچھپے ہوں گے جبھی رینجرز اورپولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اپنی جان بچانے یا گرفتاری سے بچنے کیلئےامریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک یا مڈل ایسٹ جلاوطن ہوئےاورانہوں نے بیرون ملک حکومتی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے توان کی تصویریں کھینچ کر، نادرا کے ذریعے پاکستان میں ان کے گھروں کےپتے نکال کران کے گھروں پر چھاپے مارےگئےاوراہل خانہ کوہراساں کیاگیا کہ تمہارے والد، بھائی یا بیٹے پی ٹی آئی کےمظاہرے میں شریک ہوتے ہیں ،PTIکے لیڈروں کی اکثریت کمپرومائز ہوگئی، باقی جیلوں میں اسیر ہیں تو اب عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے گمنام کارکنوں، Gen Z اورMillennials کو ہی آوازاٹھانی پڑے گی۔  PTIکے گمنام کارکنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ تحریکوں میں کیاکیامشکلات پیش آتی ہیں، کن کن خطرناک مراحل  سے گزرناپڑتا ہے، اورآگ وخون کے دریاعبورکرنے پڑتے ہیں اسی لئے انہیں ہوشمندی اوردانشمندی سے غورکرنا چاہیے کہ جبرکے اس ماحول میں مزاحمت کس طرح جاری رکھی جاسکتی ہے، کس طرح جلسے جلوس اوراحتجاجی مظاہرے کیے جاسکتے ہیں اس کے کئی طریقے موجود ہیں۔جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ احتجاجی تحریک چلائیں گے تو ان پر مقدمات بن جائیں گے اورانہیں جیلوں میں قید کردیا جائے گا تو پھر وہ عمران خان صاحب کواللہ تعالیٰ کے حوالے کردیں اوراپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کیلئے دعائیں کرتے رہیں جیسا کہ ان کی کمپرومائزقیادت انہیں درس دیتی رہی ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے اپنے اپنے گھروں پراذانیں دیں اور دعائیں کریں۔   نظریاتی کارکنان کو غورکرنا چاہیے کہ بغیرجدوجہد اورقربانیوں کے کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوتی ہے، جب انسان نے پیروں پر کھڑے ہوکر چلنا شروع کیاتو اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا،پھرانسان نے آگ، اوزار اور برتن کس طرح بنائے ہوں گے جبکہ اس زمانے میں کوئی چیزدستیاب نہیں تھی۔آج ہرچیزدستیاب ہے،ملک بھرمیں پی ٹی آئی کے کارکنان بہت بڑی تعداد میں ہیں اگروہ ہرعلاقے میں مزاحتمی تحریک کاآغاز کریں اورثابت قدمی سے یہ جدوجہد ایک ماہ تک جاری رکھیں توبڑی سے بڑی طاقت بھی ہتھیارڈال دے گی۔ تحریکوں میں غداری کاعمل ہوتارہا ہے، تاریخ میں میرجعفراورمیرصادق کے نام غداری کی علامت بن چکے ہیں، غداری کاعمل کوئی نئی بات نہیں ہوتی،انسانی تاریخ میں ہرتحریک میں شامل لوگوں نے غداری کی، حتیٰ کہ حضوراکرم ؐ کی جدوجہد میں شامل لوگوں نے بھی غداری کاعمل کیا اور منافقین کے سردار عبداللہ بن ابئی نے مسجد ضرار بنالی تھی جسے ڈھانے کا حکم دیاگیا۔ انقلابی تحریکوں میں چھاپے گرفتاری، اسیری، روپوشی، جلاوطنی، جبروتشدد اورجان ومال کی قربانیاں کاسامنا کرنا پڑتا لہٰذا نظریاتی تحریکوں کے کارکنان کو اپنے دل سے خوف اورڈر کو نکالنا ہوگا اورانقلابی تحریکوں کی تاریخ کامطالعہ کرکے اپنی جدوجہد کو جاری رکھنا چاہیے۔ الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 493ویں فکری نشست سے خطاب یکم نومبر2026ء
3
105
2
149
1,127
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔ کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
13
72
2
108
1,459
1992 جب اس ناپاک پھوجی بوٹ چاٹودار نواز گنجے کے کراچی میں کیۓ مظالم پر ملک خاموش نہ ہوتا تو آج یہ دن شائد نہ دیکھنا پڑتا پورے ملک خاص طور سے پنجاب اور آزاد کشمیر کو کراچی والے غدار نظر آتے تھے اب ساری حبُّ الوطنی ان کے پنجابی پھوجی PMLN کی حکومت میں پچھواڑے میں دے رہے ہیں
#RightMovementAjk 📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔ 📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔ ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
3
81
#RightMovementAjk 📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔ 📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔ ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
2
7
2
14
347
The Dairy of Anne Frank Part 2 What did her own stepsister claim? Who rewrote the diary?
Was The Diary of Anne Frank actually written by Anne Frank? Controversy Explained.
24
280
8
588
7,430
کراچی کا مقدمہ صرف اور صرف ایک ہی حل ہے کراچی پکارے الطاف الطاف
10
16
83