Kamran Khan retweeted
جو پارٹی لیڈر کراچی میں خون کی ندیاں بہانے کی دھمکی محسن نقوی اور فوج کو دے رہا ہے۔ وہ دراصل “پاکستان مردہ آباد” ہی تو کہہ رہا ہے!
Findings i support👇
Frankly, even the Oxford education couldn’t improve him. Forget about years of Urdu & political coaching by party minions. Even after the most expensive internship ie “foreign minster” couldn’t grasp any iota of wisdom.
Bilawal Zardari has zero political brains.
As if politics is forced upon him!
He should rule over Larkano by all means but shouldn’t be imposed upon urban Sindh or on god forbid federal.
14
Kamran Khan retweeted
بھائ نے تو پہلے بولا تھا باپ کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں میٹھا سمجھ رہا تھا کھسرے کو بخش دیا جائے گا🤣🤣
@NdmEhsan @QasimAliRaza90 @rehanibadat @haqparast17 @Sufyan_Yusuf @SKhanzada_90 @MyBuriedFreedom @SohailShams @HamidMirPAK @NoumanRizvi76 @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
سسٹم کولیپس کے بیان پر سب سے زیادہ تکلیف بلاول کو ہوئ ہے. کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ بلاول اور اسکی پارٹی ہی اس آلودہ سسٹم کے سب سے بڑے بینیفشری ہیں؟؟
12
Kamran Khan retweeted
بلاول سن بندے نکالنے کی بات ہے تو پھر کراچی کی حقیقت سن لے۔
ہم کراچی والے تم کو دوڑائیں گے زیادہ ۔۔۔۔
واہ واہ واہ
کیا تصویر کشی کی ہے.
جواب نہیں.
لب لباب ڈرامہ کوئین کا یہ کے سٹیٹس کو قائم رکھیں۔ہم آپ کے نکاح میں ھیں۔۔آپ کو چوتھی پانچویں کی حاجت ناجائز ہے۔ہم حاضر تو ھیں دامے درمے سخنے قدمے۔آپ نے ہمارے سگے شہید کیے پھر بھی آپ کی شبگاہ ہم نے گرم کی۔قیمت دیں دیتے رہیں اور جو نہیں تو پھر چوڑیاں ٹوٹیں گی۔محلے میں بین ڈالوں گی۔
14
meetha meetha hup hup...
😂😂
وسیم بادامی کا باؤنسر،بلاول شارٹ نہ لگاپائے!
آپ کہتے ہیں نظام فارم 47 والا،جب آپ اس نظام کے تحت صدر بن سکتے،چیئرمین سینیٹ بن سکتے،گورنر بن سکتے،یا آپ یہ بھی مان لیں یا آپ کہہ دیں کہ یہ نظام غلط ہے ہم اس نظام سے آؤٹ ہو رہے،وسیم بادامی
صدر بننے کے لیے الیکشن لڑنا پڑتا ہے الیکٹورل کالج سے ووٹ لینا پڑتا ہے ،بلاول
وہ تو فارم 47 والے ہیں نا،وسیم بادامی
اگر آپ نے بات کرنی ہے تو میں اپنی کرسی چھوڑ کر آپ کو اجازت دیتا ہوں،بلاول بھٹو
15
Kamran Khan retweeted
الذولفقار،لیاری گینگ وار اور بیشتر کلنگ اسکوڈ چلانے والی پیپلز پارٹی ایک بار پھر سندھ و کراچی میں ۱۲ مئی و ۲۸ دسمبر والی خون کی ہولی کی دھمکیاں دینے پر اتر ائی۔ اقتدار سے چپٹی کرپشن کی بے تاج بادشاہ پیپلز پارٹی کی سیاست اپنے اختتام پر ہے۔ جلد ان کو 90 دن کی یاترا پر بھیجا جائے گا
Kamran Khan retweeted
ابے ٹیمو کے شیخ رشید صوبے ریفرینڈم نے نہیں ۔۔فیلڈ مارشل لا نے بنانے ھیں۔باقی بنی انسے نہریں بھی نہیں تھیں۔ ابھی دلی دور است ۔۔مگر ھر ھر وہ قدم وہ عمل جس سے سندھی دیہاتی اشرافیہ مضطرب ھو سور کی پلی پیپلآئ قیادت آزردہ ھو۔۔آنکھ بند کرکے اسکی حمایت باقاعدہ ثواب ہے۔۔مستحب ہے۔
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔
ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
Kamran Khan retweeted
اربن سندھ کے 99 فیصد لوگ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے حامی ہیں۔
خلاص کیس ڈس مسڈ
Kamran Khan retweeted
یہ ہے بلاول ہاؤس لاہور جو اس روئے زمین پر کرپشن اور لاقانونیت کے استعارے کے طور پر کھڑا ہے۔
یہ محل بحریہ ٹاؤن کے بدنام زمانہ ٹھیکیدار ملک ریاض نے اس کمائی سے بلاول زرداری کو گفٹ کیا
ہے جو کراچی کے ضلع ملیر سے کمائی گئی ہے۔
جی ووہی ملیر جس زمینوں کو ہتھیانے کیلئے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے راؤ انوار جیسے ٹارگٹ کلر کے ذریعے 450 سے زائد لوگوں کا ماورائے عدالت قتل کروایا۔ اور وہاں سے کمائی دولت کو یو کے، دبئی، یورپ اور مشرق بعید کے ملکوں میں ٹرانسفر کی۔
#کل_بھی_بھٹو_قاتل_تھا_آج_بھی_بھٹو_قاتل_ہے
in other words, kisi ne moo nhi lagaya😂😂😂
ye ziyatti hai😂
بلاول بھٹو کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس کے بعد محسن نقوی یا اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ کیا؟ چیئرمین پی پی نے بتا دیا
#ARYNews #11thHour #BilawalBhuttoZardari
Kamran Khan retweeted
سردار کو چھینکیں آرہی تھیں، ایک چھینک اتنی زوردار آئی کہ دھوتی اتر گئی۔ سردار شرمندہ ہوئے بغیر دھوتی اوپر کرتے ہوئے بولا
اوئے ہوئے آج تو یاد کرنے والی نے اخیر ہی کردی۔
____
بلاول کی تقریر سے لوگوں کی چیخیں نکل گئیں
سعید فنی
Kamran Khan retweeted
بلاول زرداری کو الطاف بھائ نے پیار سے پیغام دے دیا ہے ۔۔۔امید ہے سمجھ جائیں گے ورنہ کہہ تو دیا ہے پیر صاحب نے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ✊🏼
#جئے_مہاجر
Replying to @AltafHussain_90
2/2
میں ایم کیوایم کے تمام سینئرساتھیوں سےکہتاہوں کہ وہ بلاول کی کھلی دھمکی پر اپنی ذمہ داری کوسمجھیں، قوم انہیں پکاررہی ہے، چھوٹی موٹی باتیں ایک طرف رکھیں اورتحریک میں واپس آئیں۔ تمام وفاپرست ساتھی اس معاملے پر میدان عمل میں آئیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر ہنگامی خطاب
17 نومبر2026ء
Kamran Khan retweeted
اب شاید پورے پاکستان کو سمجھ لگنا چاہئے کہ کون سے لوگ ہیں جو کراچی میں کشت و خون کرواتے رہے ہیں اور اپنی سیاسی دوکان چمکاتے رہے ہیں۔
بلاول زرداری بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑئیے کی طرح کھل کر سامنے آ چکا ہے اور واضح طور پر ایک سندھی نسل پرست دہشت گرد والی زبان بول رہا ہے۔
پاکستان کی ریاست پر حملے کرنے والی جماعت تحریک انصاف کی برملا سپورٹ کر کے دہشت گرد اعلی عمران نیازی کی رہائی کی بات کر کے اس نے واضح طور پر عمران نیازی والی لائن پکڑ لی ہے اور اب مجھ کو قوی امید ہے کہ ریاست اس کے ساتھ عمران نیازی والا انصاف کرے گی۔
@OfficialDGISPR @PakPMO @MohsinnaqviC42
Pakistani political version of
"behen dar gaee behen dar gaee"
@MediaCellPPP
😂😂😂😂

























