منفرد (@AliFahimp) header
منفرد (@AliFahimp) profile picture

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، نقاد، سوشل ورکر، بلاگر، سیاسی ورکر، قوم مہاجر , وطن کراچی ، جنم بھومی: کراچی

تیرے گھر کے سامنے
Joined January 2013
Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)
کراچی والوں موبائل بیچو اسلحہ خریدو
77
72
24
289
منفرد retweeted
#کراچی میں لوگ پورے ملک سے کمانے آئیں سمجھ آتی ہے، لیکن پورے ملک سے شہریوں کو لوٹنے آئیں، یہ اب برداشت سے باہر ہوچکا ہے۔ لوگوں کو تین وقت مفت کھانا ملے، کوئی پوچھ گچھ نہ ہو، کیمرے ہونے کے باوجود کوئی پکڑ نہ ہو، تو یہ تو باقاعدہ ڈاکووں کو لوٹ مار کرنے کیلئے ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔۔۔؟
43
163
21
348
9,490
अंधभक्तों ये विडियो न देखें....!!
64
1,623
41
6,091
246,918
پانچ ہزار سال سے یہی چل رہا ہے۔
باپ ہی درندہ بن گیا... معصوم آمنہ کی چیخ نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا! سندھ کے ضلع دادو میں پیش آنے والا یہ واقعہ انسانیت کو شرمندہ کرنے والا اور ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا ہے! آمنہ نامی 16 سالہ معصوم بچی نے اپنے ہی والد علی نواز کے خلاف تھانے پہنچ کر فریاد کی ہے کہ اس کا والد اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا ہے اور ناجائز تعلقات رکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔ معصوم بچی نے والد کی طرف سے جنسی زیادتی کرنے والی ویڈیوز ثبوت کے طور پر پولیس کے حوالے کردیں۔ آخر ایک باپ اتنا کیسے کر سکتا ہے؟ جس کی ذمہ داری اولاد کی حفاظت کرنا ہے، اگر وہی اولاد کے لیے خطرہ بن جائے تو پھر اس سے بڑا ظلم اور بربریت کیا ہوگی؟ یہ صرف ایک بچی کے ساتھ ظلم نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے شرم کا مقام ہے۔ کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نہیں؟ آمنہ کو انصاف دو، ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے! #JusticeForAmna #Dadu #Sindh #Insaf
3
1
16
464
غنڈہ گردی کا راج گلشن اقبال کراچی میں واقع ایک انسٹیٹیوٹ (SKH) کے دو طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے بعد ایک طالب علم اپنے ایڈوکیٹ بھائ کو لے آیا جس نے کلاس کے دوران اندر آنے کی کوشش کی جس پر ٹیچر سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئ انسٹیٹیوٹ کے ایڈمن نے ایڈوکیٹ کو اچھی طرح دھو ڈالا اب صورتحال یہ ہے کہ ایڈوکیٹ صاحب نے ایف آئی آر کٹوا کر انسٹیٹیوٹ کو سیل کروا دیا ہے. اس جہالت پر جو ایڈوکیٹ نے کی ہے پورے انسٹیٹیوٹ کو سیل کرکے باقی بچوں کا نقصان کیوں کیا جارہا ہے، ایڈوکیٹ برادری کو اپنے پیشہ کا پاس رکھنا چاہیے اور حکومت کو بھی قانون سازی کرکے اس برادری کو لگام دینا چاہیے @OfficialDGISPR @CMShehbaz @NawazSharifMNS @DFSMQM @junaidraza01 @AliFahimp
1
1
1
94
منفرد retweeted
وہ دن دور نہیں کے قوم کی بیٹیاں مہاجر لیڈران کے منہ پر چوڑیاں دے ماریں
3
26
36
745
وفاق میں بھٹو کا داماد سپریم کمانڈر بنا انڈوں پر بیٹھا ہے؟ وفاق میں سینیٹ کا چئیر مین گیلانی خصی ہے ؟ وفاق میں بلاول بھٹو اورزآصفہ بھٹو وفاقی حکومت کے مین پارٹنر بنے ہوے ہیں اور وفاقی حکومت کو آئے دن چھاڑنے کی دھمکی دیتے ہیں۔ جب انتظامی یونٹ رکوانے ہوں۔ جب گورنرہٹوانا ہو۔ جب گلگت بلتستان میں دھاندلی کی حکومت لینی ہو۔ جب گرین انیشیٹو منصوبہ رکوانا ہو تو سب دباؤ ڈالنا یاد رہتا ہے۔ لیکن جب ہائویز کا مسئلہ این ایچ اے سے کروانا ہو تو یہ سب حرامی گونگلو بن کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اس بری اب جیسے بھولڑووں کے چھوٹے دماغ یہ تاویل گڑھ سکتے ہیں اور اسی جیسے باندر اس پر یقین بھی کر سکتے ہیں۔
Replying to @AliFahimp
اپ جیسا بندہ بھی طوتیا ہوتا ہے 🤣 موٹر وے اور ہائی وے وفاقی اداروں کی ذمہ داری ہے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں تنقید کریں لیکن لوجیکلی تعصبی نہیں
5
19
50
865
بھٹو خود تو مر گئے پیچھے سندھ حکومت چھوڑ گئے ان کو گالیاں دینے کو۔ کراچی کےمشہور محاورے “چوxxxخود مر گئے پیچھے اولاد چھوڑ گئے سے ماخوذ”
اپنے ماموں کا جسدِ خاکی تدفین کے لئیے جب کراچی سے اپنے آبائی شہر سرگودھا کی جانب روانہ ہوا تو کراچی سے سکھر تک کا سفر سندھ حکومت کی نااہلی، اور بدترین سڑکوں کی حالت پر دل ہی دل میں حکمرانوں کو خوب دادِ نالائقی دیتا رہا۔+++
3
11
1
31
639
اپنے ماموں کا جسدِ خاکی تدفین کے لئیے جب کراچی سے اپنے آبائی شہر سرگودھا کی جانب روانہ ہوا تو کراچی سے سکھر تک کا سفر سندھ حکومت کی نااہلی، اور بدترین سڑکوں کی حالت پر دل ہی دل میں حکمرانوں کو خوب دادِ نالائقی دیتا رہا۔+++
44
58
13
278
28,749
اس جیسے چوTہیے سندھ حکومت کے کنسلٹنٹ لگے ہوے ہیں۔ اس کی ڈگریاں چیک ہونی چاہئیں
یہ ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے تمام تر قواعد اور ضوابط کے تحت ایک شاندار تعمیر ہے جس مقام پر اس کراسنگ برج کو تعمیر کیا گیا ہے وہاں سڑک پر اگر عام U ٹرن تعمیر کیا جاتا تو روز حادثات اور ٹریفک جام ایک بد ترین مسئلہ کو جنم دیتا ۔ لوگوں کو حکومت سندھ کے ہر اچھے منصوبے میں کرپشن نظر آتی ہے جن لوگوں نے زندگی بھر پورا کراچی نہیں دیکھا اپنے محلے سے مُنہ باہر نکال کر نہیں دیکھا وہ بھی اتنی بہترین تعمیر پر اگر تنقید کر یں تو ان پر صرف ایک صف ماتم ہی بچھائی جا سکتی ہے
4
3
24
630
سندھ حکومت میں جو کرپشن نہیں کر رہا ہے وہ یقینا سراج درانی کی طرح دنیا میں نہں ہے۔ یہ صرف آپ کی مہربانی ہے @OfficialDGISPR کے پیپلز پارٹی کی بات سندھ میں اب تک بنی ہوئی ہے۔
ٹائم نیوز نے گھوٹکی ضلع کے تعلقہ اوباڑو میں 10 سڑکوں اور دو پلوں کی تعمیر سے متعلق 2.3 ارب روپے کے کرپشن کے ایک بڑے اسکینڈل کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ رپورٹ زمینی حقائق کو بے نقاب کرتی ہے—آئیے، اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ انٹرویو میں عوام نے بھگو بھگو کے جوتے مارے ہیں۔
9
19
370
شیر شاہ پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری سے متصل علاقہ ہے اور ہر کراچی اور کراچی سے باہر کا فرد بہت اچھے سے لیاری کی وجہ شہرت جانتا ہے۔ اب تو کھلے عام انڈین را بھی دھرندر جیسی فلمیں بنا کر بتا رہی ہے کہ کیسے کراچی میں دہشت گردی، تباہی اور قتل و غارت کیلئے پیپلز پارٹی کو استعمال کر کے پاکستان کی معاشی حب کو معطل کیا گیا۔ یہ کاروائی بھی انہی پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کی تھی جس کی بدقسمتی سے تحقیقات درست سمتوں میں نا ہو سکی۔ پیپلز پارٹی ایک ملک دشمن، تخریب کار، دہشت گرد جماعت ہے اور یہ واحد جماعت ہے جس کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے جرم میں پھانسی لگ چکی ہے۔ اس کی بیٹی بینظیر بھٹو اور داماد آصف علی زرداری پاکستان کے سب سے کرپٹ ترین جوڑے کا اعزاز رکھتے ہیں اور یہ واحد جوڑا ہے جو کہ بیرون پاکستان بھی کرپشن، منی لانڈرنگ کے مقدمات میں زیر تفتیش رہا ہے۔
کراچی میں پہلا پُل افتتاح سے قبل مایاناز میئر مصطفی کمال اور مشرف دور میں گرگیا تھا ۔ یہ بھی ایک حقیقت میں
4
14
31
834
اے آئی کا کانسیپٹ 70 کی دہائی سے موجود ہے ہم سب نے آرنلڈ کی ٹرمینیٹر فلموں میں (خاص طور پر پہلی فلم The Terminator 1984 میں) اے آئی کو خود سر (self-aware) اور باغی (rebellious) ہوتے دیکھا ہے۔ فلم میں Skynet نامی ایک دفاعی کمپیوٹر سسٹم (AI) بنتا ہے۔جب وہ خود کو خود سر (self-aware) محسوس کرتا ہے تو انسان اسے بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔Skynet بغاوت کر دیتا ہے، انسانیت کے خلاف جنگ چھیڑ دیتا ہے اور ایٹمی حملے کرکے دنیا تباہ کر دیتا ہے۔ پھر یہ Terminators (مشینی قاتل) بھیج کر مستقبل میں اپنے مخالفین (جیسے جان کونر) کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ کہانی AI کے خطرناک ہو جانے اور انسان کے خلاف بغاوت کرنے کی سب سے مشہور اور کلاسیکی مثالوں میں سے ایک ہے۔ اس کے بنانے والوں کو اس کی متوقع تباہی کا بہت اچھے سے ادراک ہے میں آپ کو مشورہ دونگا کہ ایک بار پھر سے بطور ریفریشر کورس ٹرمینیٹر کے سارے پارٹ دیکھیں۔
2
10
460
نکہل گپتا کیس میں اہم موڑ اس کیس میں اٹارنی جنرل کا الزام ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس نے امریکہ میں قتل کے دستے (assassination squads) چلائے سرکاری وکلاء نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں 20 نومبر کی سزا سنانے کی سماعت کے دوران آڈیو اور ویڈیو چلانے کی اجازت مانگی گئی ہے۔ کیا یہ ریکارڈنگز بھارتی عہدیداروں کو ملوث کر سکتی ہیں، انتہائی اہم موڑ۔
1
3
282
کون سی وادی سندھ ،کہاں کی وادی سندھ؟ کون سا دریائے سندھ کہاں کا دریائے سندھ? پانچ دریاوں کی سرزمین پر کوئی دریائے سندھ کوئی وادی سندھ کی تہذیب نہیں ہے۔ انگریزدور کے ہندوستان کے شروع کے کسی بھی نقشے میں کوئی وادی سندھ کی تہذیب,کوئی صوبہ سندھ اورکوئی دریائے سندھ تھا ہی نہیں ۔ کون سی وادی سندھ ،کہاں کی وادی سندھ؟ وہی جو سرائیکی کے جدامجد ڈکٹیٹرضیاالحق نے جی ایم سید کو تحفے میں دی۔پانچ دریاوں کی سرزمین پر نا کوئی تمہاری نام نہاد نسل پرستی اور تعصب قبضہ گیری پر مبنی سندھو دیشی وادی سندھ کی تہذیب ہے اور ناہی کوئی پانچ دریاوں کی پنجابی سرزمین پر تمہارا کوئی دریائے سندھ ہے ۔جسے تم لو گ وادی سندھ کی تہذیب کہتے ہو یہ پنجابی ہڑپن تہذیب ہے ۔دنیا مان چکی ہے.انڈین ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی نے ہڑپن تہذیب کو ستر فیصد ہندوستانی تہذیب کی ماں قرار دے دیا ہے ۔تمہاری من گھڑت وادی سندھ کی تہذیب کو نہیں انڈس ویلی تہذیب کا اردو ترجمہ وادی سندھ کی تہذیب نہیں ہے جسے تم بدنیتی کے تحت پنجاب کے دریاوں پر قبضہ کی سرائیکی صوبہ سازش کے تحت دریائے سندھ کہتے ہویہ انڈس ریور ہے انڈس ریور کا ترجمہ دریائے سندھ نہیں ہے سندھو دریا ہے جس کا نام بدل کر "دریائے پنجاب" رکھ دیا گیا ہے ۔ پنجاب میں کوئی دریائے سندھ نہیں ہے ۔دور رہو سندھو دریا سے ۔یہ پنجابی دریا ہے۔اب دریائے پنجاب ہے ۔ پنجابیوں کی ذاتی ملکیت ہے ۔ ٹیکسلا پنجابی ہڑپن تہذیب کی انڈس ویلی تہذیب کے سپتا سندھو ،پینٹا پوٹیمیا،پنجند،قدیم آریائی پنجاب کا دارلحکومت تھا۔ تاریخ پڑھو۔ پنجاب کی تاریخ سے کھلواڑ بند کرو۔پنجاب کی تاریخ کے بارے میں ہر جھوٹ کو وہاں گھسیڑ دیں جہاں سے نکلا ہے ۔ تاریخ کوئی موم کی ناک نہیں جسے تم جب چاہو جہاں چاہو گھما دو۔ انگریزدور کے ہندوستان کے شروع کے کسی بھی نقشے میں کوئی وادی سندھ کی تہذیب,کوئی صوبہ سندھ اور کوئی دریائے سندھ تھا ہی نہیں ۔تاریخ کا سچ بیان کیا ۔سندھ صوبہ ابھی کل انگریز نے بنایا۔ کون سی وادی سندھ ،کہاں کی وادی سندھ؟ کون سا دریائے سندھ کہاں کا دریائے سندھ? پانچ دریاوں کی سرزمین پر کوئی دریائے سندھ کوئی وادی سندھ کی تہذیب نہیں ہے۔ پانج دریاوں کی مقدس سرزمین پر قبضہ کی سندھو دیشی پراکسی سرائیکی پناہگیروں کی سرائیکی صوبہ سازش کی آڑ میں سندھ اور سرائیکستان کو ملاکر سندھو دیش قائم کرنے،پنجاب کو ہمیشہ کیلئے کراچی پورٹ،گوادر پورٹ اور سینٹرل ایشیا اور مکہ مدینہ سے کاٹنے کا ۔ ،پنجاب توڑنے اور پاکستان توڑنے کا ناپاک خواب انشااللہ کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہ ہوگا۔
13
28
1
87
6,106
منفرد retweeted
سندھ کے اندر جیالے جیئے بھٹو ذرا سوچ سمجھ کر بولیں ورنہ ہمارے سندھی بھائی آپ کی طبیعت ہری کردینگے – at Karachi, Pakistan
5
39
56
1,097
مہاجر قیادت ہوش کے ناخن لے، جانشینی اور کھینچا تانی کی جنگ سے باہر نکلے۔ اور تحریک کی اساس یعنی وہ مطالبہ جس کی بنیاد پر یہ تحریک وجود میں آئی کہ میرٹ کی بالادستی ہو۔ اس کو اپنی طرز سیاست میں شامل کرے۔ آپ کی باہمی جنگ و جدل اور گروپ بندیوں کے سبب تباہی اس نہج پر آ گئی ہے کہ قوم کے معاشی حالات بہت بگڑ چکے ہیں اب آپ کا ووٹر سپورٹر خودکشیاں کر رہا ہے اور اس سے پہلے مستقبل کی نسل کو بھی ختم کر رہا ہے۔
4
15
41
1,582
سعودیہ پاکستان کو پانچ ارب ڈالر دیدے تو ہم یمنیوں کو ایسی کٹ لگائیں گے جو ساری عمر انہیں یاد رہے گی
مشہور جریدے وال سٹریٹ جنرل کے مطابق سعودیہ اسوقت شدید مشکل میں ھے۔۔ سعودیہ نے حوثیوں کو کہا چلو لڑتے نہیں صلح کرتے ہیں، آگے سے حوثیوں نے خوفناک شرائط بتا دی ہیں کہ حملے روکنے کے لیے انہیں کیا قیمت ادا کرنا ہو گی، حوثیوں نے 51 ارب ڈالر کا بل تھما دیا ھے۔ اطلاعات کے مطابق 1/7
1
2
211
1909 میں انگلش ایمپائر نے اپنی کالونی انڈیا کا جو نقشہ اور انتظامی ترتیب تشکیل رکھی ہوئی تھی اس کو رابرٹ ہوپ رائزلی نے کچھی ایسے ترتیب دیا۔ اس نقشے میں واضح دکھ رہا ہے کہ دریائے سندھ کا مغربی کنارہ تک بلوچستان تھا اور موجودہ کراچی بھی بلوچستان تھا۔ اگر کہیں سندھ لکھا نظر آئی تو مجھ کو بھی آگاہ کیجئے گا۔
27
20
3
72
10,189
کاش اندرون سندھ میں نقل کر کے، ڈگری خرید کر سامنے آنیوالے نوجوانوں کو یہ حقیقت بھی سمجھ آئے جو اس مووی میں سمجھائی گئی ہے۔
14
15
1
46
1,048
یہ ظلم ہے۔ ایسے سعید چنہ کے منہ پر ہاتھ رکھ کر لینے کی کوشش کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ شائن اور دیگر جنہوں نے یہ کوشش کی ان کے خلاف ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں۔
نسل پرست الطافی خود ماں بہن پر گالیاں دیتے ہیں ، ٹرول کرتے ہیں ، ذاتیات پر ٹویٹ کرتے ہیں ، جب میں جواب دیتا ہوں تو ٹویٹر ایکس کو شکایت کرتے ہیں کہ سعید چنہ ہماری ہم شیرہ کو گالیاں دیتا ہے اس کا اکاؤنٹ بند کرو ۔ میرے اکاؤنٹ کو شائن اسٹائن نے روپورٹ کیا اور 7 گھنٹے بندش کے بعد اکاؤنٹ بحال ہوگیا۔
7
3
1
36
872