Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial) header
Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial) profile picture

Social Media Influencer

Pakistan
Joined June 2025
Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)
اب خان کو پھانسی لگا کر دکھاؤ تو پھر دیکھنا ، شاھد خٹک
36
194
29
1,065
129,278
Saeed Ahmed Official retweeted
آج کراچی کی ترقی کچھ لوگوں کو برداشت نہیں ہورہی لیکن ہم یہ سفر نہیں روکیں گے،مئیر کراچی #Karachi
11
17
192
Saeed Ahmed Official retweeted
پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور عوامی خدمت اور عملی ترقی ہے, چنیسر ٹاؤن میں سندھی مسلم فوڈ واک کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات نے کیا۔ عوام کی اپنے منتخب نمائندوں سے محبت اور اپنائیت ہر منفی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب ہے.
15
15
178
آج پورا ملک سمندر کے ایک حصے میں ہمارے لیئے نئے صوبے کا مطالبہ کر رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی
"آج پورا ملک نئے صوبوں کا مطالبہ کر رہا ہے"، خالد مقبول صدیقی #ARYNews
2
7
7
257
Saeed Ahmed Official retweeted
چنیسر ٹاؤن میں سندھی مسلم فوڈ اسٹریٹ, کراچی کی ترقی اور عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور سنگِ میل ہے, پیپلز پارٹی کام کرتی ہے، جبکہ جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم صرف شور مچاتی ہیں۔
20
21
273
Saeed Ahmed Official retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کی جانب سے قائم کردہ سندھی مسلم سوسائٹی فوڈ واک کا افتتاح کردیا۔
5
6
99
Saeed Ahmed Official retweeted
وہ زمین اب سمندر میں ہے
2
3
21
414
Saeed Ahmed Official retweeted
کراچی ہم سب کا نعرہ مئیر کراچی نے لگایا اور اسے حق و سچ ثابت کر دکھایا وگرنہ کون نہیں جانتا لیاقت آباد کا ٹاؤن چیئرمین کس جماعت اور مائنڈ سیٹ کا ہے اور اُسکی کارکردگی اپنے ٹاؤن کہ لئے کیا ہے یہ سب باتیں وہاں کہ رہنے والے جانتے ہے آج مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کاوشوں سے لیاقت آباد میں سڑک کا کام تیزی سے جاری ہے جو مکمل ہونے کہ قریب ہے بنا کسی فرق و سیاسی وابستگی کہ جیالا مئیر شہر بھر میں کام کروا رہا ہیں خوا وہ ٹاؤن یا حلقہ کسی کا بھی ہو مگر آپکو مرتضٰی وہاب ہمیشہ کام کرتا ہوا نظر آئے گا ۔ مخالفین جو پروپگینڈا کرتے ہیں کہ شہر میں کام نہیں ہو رہا وہی مخالفین اپنی اپنی جماعتوں کی کارکردگی ذرا سامنے لائے ہم بھی دیکھیں کون سے میگا پروجیکٹس ہے جو شہر کو دیے ہے اُنکی جماعتوں نے کام صرف پیپلز پارٹی کرتی ہے بقیہ نورے گامے حافظ الطافی بس کریڈٹ کی سیاست کرتے ہیں ۔
4
4
28
Saeed Ahmed Official retweeted
"میں نے کھمبوں کی بات پر میڈیا کی تعریف کی انہوں نے دل پر لے لی"، وزیر اعلیٰ سندھ #ARYNews
4
18
4,988
Saeed Ahmed Official retweeted
Road carpeting on SM Toufiq road district central tonight by @KmcPakistan on the instructions of Mayor Karachi @murtazawahab1 #KarachiWorks
Road carpeting of SM Toufiq road in district central by @KmcPakistan on the instruction of Mayor Karachi @murtazawahab1 #KarachiWorks
10
15
294
Saeed Ahmed Official retweeted
عوام کا جمِ غفیر بتا رہا کہ کراچی والوں نے جماعت منافقین اور بھتہ خوری بوری بند لاشوں والوں کو ریجیکٹ کردیا ہے. عوامی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ. عوامی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور عوامی وزراء کراچی میں سندھی مسلم سوسائٹی میں فوڈ واک کی افتتاحی تقریب میں عوام کے درمیان.
19
1
19
534
Saeed Ahmed Official retweeted
20 سرکاری کالجیز میں CM مریم نواز کے اسکیچ بنانے کے مقابلے کرواۓ گئے اسے نفسیات کی رو سے دیکھا جاۓ تو اس قدر خود پسندی خوشنمائ کے پیچھے کوئ نہ کوئ کمپلیکسیز یا انسیکیورٹیز ہوتی ہیں نجانے مریم نواز کو اندر ہی اندر کونے کمپلیکس تنگ کر رہے ہیں
2
9
1
25
460
Saeed Ahmed Official retweeted
Sindh CM Syed Murad Ali Shah inaugurated Sindhi Muslim Food Walk along with Mayor Karachi Barrister @murtazawahab1 Provincial Ministers @SyedNasirHShah, @SaeedGhani1 bhai jan Makhdom Mehbob Zaman MNA Asad Aalam Niazi and others respectables.
12
13
265
Saeed Ahmed Official retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج رات سندھی مسلم سوسائٹی میں چنیسر ٹاؤن کے تحت قائم فوڈ واک کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ فوڈ واک کا قیام شہریوں کو معیاری تفریح، بہترین کھانے پینے کی سہولیات اور مقامی کاروبار کے فروغ کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے، @murtazawahab1
10
10
213
Saeed Ahmed Official retweeted
ہمیں کہا جاتا ہے کہ بلدیاتی نظام کو مضبوط کریں، جبکہ دیگر صوبوں میں تو بلدیاتی نظام سرے سے موجود ہی نہیں. وزیراعلیٰ سندھ۔ @MuradAliShahPPP
9
10
237
Saeed Ahmed Official retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج رات کراچی کی سندھی مسلم سوسائٹی میں چنیسر ٹاؤن کے تحت قائم فوڈ واک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر محنت سعید غنی اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ @murtazawahab1
14
14
181
دوسری طرف اسی شہر کے چنیسر ٹاؤن میں واقع سندھی مسلم میں فوڈ واک کے افتتاح کے مناظر ۔ فیصلہ اب کراچی کی عوام کر چکی ہے ۔
کراچی کی مقبول ترین جماعت کی جلسی ۔
10
1
17
407
Saeed Ahmed Official retweeted
Inauguration ceremony of food walk by Chanesar town at Sindh Muslim tonight by CM Sindh @MuradAliShahPPP #KarachiWorks
12
15
275
Saeed Ahmed Official retweeted
کوئی ایک اینکر بھی یہ نکتہ نہیں اٹھائے گا کراچی پر ہجرت کے دباو کے سبب اسے وفاقی خصوصی گرانٹ فراہم کی جانی چاہیے وہ مسائل پر موازنہ کرے گا لیکن وسائل پر نہیں وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کراچی کا حصہ کچھ نہیں، ممبئی بھی کراچی جیسا ہے وہاں انفراسٹرکچر کے تمام بڑے منصوبے وفاقی فنڈڈ ہیں
3
5
12
211
ایک طرف کراچی پیپلز پارٹی کے ایک ٹاؤن کا افتتاح اور اس میں شامل ایک ٹاؤن کی عوام عین اسی وقت بہادرآباد میں کراچی کی ایک چھوٹی سی جماعت نے جلسی رکھی تھی جس کو کراچی کی عوام نے مسترد کردیا ۔
13
18
340
اپنوں نے ہی رجیکٹ کردیا ہے ، کیونکہ اب ان کو اپنے بھی پہچان گئے ہیں ۔
کراچی کی مقبول ترین جماعت کی جلسی ۔
4
4
254