Pinned Tweet
Launching of my Father's poetry book "Soch" held at Karachi Arts Council, please like share comment and subscribe the channel 🙏youtu.be/yp9RQaDFnfI?si=rtUy…
2
10
4,363
Hameedi retweeted
پاکستان کی پہلی بڑی جماعت عمران خان کی @PTIofficial کو گزشتہ 4سالوں اور تیسری بڑی جماعت الطاف حسین کی @OfficialMQM پر 10 سال سے زائد عرصے سے سیاسی سرگرمیاں کرنے پر غیر آئینی ریاستی جبری پابندی جبکہ سندھ میں علیحدگی پسند،نسل پرست جماعتوں کو ریاستی سہولتکاری میں سیاسی آزادی کیوں؟
Hameedi retweeted
🚨🚨🚨
بلاول زرداری نے کہا تھا کہ صوبہ بنانے کی کوشش کی تو ’’لوگ کراچی سے ٹھٹھہ تک نہیں جاسکیں گے‘‘ اس دھمکی کے بعد کالعدم جماعت جئے سندھ انتہاپسندوں کو کھلی چھوٹ مل گئی، اور انہوں نے ٹھٹھہ سے ہی ریلی شروع کی، جو کراچی پریس کلب تک جائیں گے، لیکن پیپلزپارٹی کے سندھ حکومت نے اس کالعدم گروہ کو کسی ایک جگہ بھی روکنے کی کوشش تک نہیں کی۔
Hameedi retweeted
اندرون سندھ کے نام نہاد دانشور جو اوورسیز میں رہتے ہیں، وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیکہ جتنی devolution of power or new administrative units or new provinces ہونگے، ملک اتنا ہی ترقی کرے گا مگر جب سندھ کی بات آتی تو قوم پرست بن جاتے ہیں۔کراچی انکے لئے صرف لوٹنے والی جگہ ہے اور۷۵ سال کی اندرون سندھ میں تباہی اورکرپشن نظر آنے کا بعد بھی اسکو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
#PPPKakistocracy
Hameedi retweeted
کیا کراچی والوں کو پاکستانی پرچم کیساتھ صوبوں کے حق میں کراچی سے میر پورخاص سلھر نوابشاہ ریلی نکالنے کی اجازت ہوگی؟
Hameedi retweeted
Today marks the 30th death anniversary of Dr Abdus Salam, a mind that brought Pakistan international scientific recognition, yet a man his own country never fully embraced. The world celebrated his genius, Pakistan allowed prejudice to overshadow it. His legacy belongs to humanity, but his rejection remains Pakistan's loss.
Hameedi retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
پیپلز پارٹی کے کارنامے:
📌 بھٹو کے ہاتھوں مشرقی پاکستان کی علحیدگی اور بنگالیوں کا قتلِ عام۔
📌الذولفقار نامی تنظیم کے زریعے PIA کا اغوا جس تنظیم کا سربراہ بھٹو کا بیٹا مرتضی بھٹو تھا۔
📌بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد دسمبر 2007 میں پیپلز پارٹی کے غنڈوں ہاتھوں قتل و غارت گری جس کے نتیجے میں شہرِ کراچی میں 2500 گاڑیاں نظرآتش، سیکڑوں بے گناہ افراد کی شہادت اور معصوم خواتین کی آبروریزی کی گئی۔
📌لیاری گینگ وار کی سرپرستی پیپلز پارٹی کے وزراء کرتے رہے جس کے نتیجے نیں سیکڑوں بےگناہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ لیاری گینگ کا سربراہ عذیر بلوچ باقائدہ فریال تالپور(موجودہ صدر کی ہمشیرہ) سے ہدایات لیتا رہا جس کے تصویری شواہد موجود ہیں۔
📌آج وہی پیپلز پاڑی اپنی پراکسیز کے زریعے کراچی صوبہ مانگنے والوں کو موت کی نوید سُنا رہی ہے۔ کراچی صوبے کی مانگ کبھی بھی مہاجروں کی متفقہ قیادت بانی و قائدِتحریک جناب @AltafHussain_90 اور اُن کی اصل @OfficialMQM کی جانب سے سامنے نہیں آئی۔ صوبوں کی بات تو @MohsinnaqviC42 صاحب نے کی تھی جو ریاست کے وزیرداخلہ ہیں۔ تو کیا یہ مان لیا جائے کہ پیپلز پارٹی درحقیقت براہ راست ریاست کو موت کی دھمکی دے رہی ہے؟
📌دوسری جانب ایک ہڑتالی بھوک کیمپ میں بیٹھے افراد کی طبعیت ناساز ہونے پر صرف موجودہ فرسودہ نظام کو مردہ باد کہنے والے شخص پر دس سالوں سے غیر آئینی اور غیر سیاسی پابندی عائد ہے۔ کیا یہ انصاف ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ محسن نقوی صاحب خود فرما چکے ہیں "کوئی مانے یا نہ مانے، موجودہ سسٹم گر چکا ہے۔"
📌کیا مہاجر ہونا جرم ہے اس ریاست میں کہ کیک کاٹنے اور ترانہ سننے پر معصوم بچے والدین سمیت اٹھا لئے جاتے ہیں؟؟ جبکہ ریاست کو براہ راست دھمکیاں دینے والے کُھلے عام سڑکوں پر گھوم رہے ہیں۔۔
یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر اہلِ اقتدار اور مقتدر حلقوں سمیت پورے ملک و قوم کو سوچنا ہوگا۔۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@OfficialDGISPR
Hameedi retweeted
Enlighten me what is the ideological difference between creating a new province and a district. We just recently had a new district popping up in Karachi. Why was that not considered a partition worth a bloodshed on streets?
Thank you @iamshafaatali for saying that Sindh already has districts and small administrative units and there is no need to divide Sindh or create any provinces. Proves how pointless the entire new provinces debate is.
Just empower the districts and give us local Governments.
Hameedi retweeted
یہ حرام کے پلے پیپلز پارٹی نے لانچ کئے ہیں!
کسی مہزب ملک میں ایسے کسی قوم کو گالیاں نکالی جاتیں تو رات تک یہ جیل میں ہوتے لیکن پولیس کا غائب ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ پیپلز پارٹی کی ایما پر لانچ ہوئے ہیں۔
پاکستان کا کھا کر پاکستان پر بھونکتے ہیں۔
Hameedi retweeted
صرف پنجاب کی نہیں بلکہ
پورے پاکستان کی شان۔ ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر عبدالسلام! آپ کو سلام
Hameedi retweeted
Dr Abdus Salam was one of the greatest theoretical physicists of the 20th century. His contribution to the electroweak unification of fundamental forces transformed modern physics. His scientific legacy remains a source of pride for scientists and academics across the globe.
Today marks the 30th death anniversary of Dr Abdus Salam, a mind that brought Pakistan international scientific recognition, yet a man his own country never fully embraced. The world celebrated his genius, Pakistan allowed prejudice to overshadow it. His legacy belongs to humanity, but his rejection remains Pakistan's loss.
Hameedi retweeted
لیجیے صاحب بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ @OfficialDGISPR جس جماعت کو آپ نے اٹھارہ سالوں سے سندھ میں مکمل اختیار دیا ہوا ہے، اُس کے سربراہ فرماتے ہیں کہ” بنگلہ دیش بنا، کل سندھو دیس اور سرائیکی دیس بھی بن سکتا ہے “ یاد رہے بنگلہ دیش بنانے میں بنیادی کردار بلاول بھٹو کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا تھا۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
#LiftBanOnAltafHussain
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Hameedi retweeted
آج پاکستان کے عظیم ترین سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی برسی ہے، ڈاکٹر صاحب نے فزکس کے میدان میں بے شُمار شاندار کام کئے آج ان کی برسی کے موقع پر سائنس کی دُنیا کا ایک ادنیٰ سا خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
Hameedi retweeted
کراچی میں آج پاکستان مخالف سندھودیش کی حمائت میں کھلے عام ریلی نکل گئی پیپلزپارٹی نے اپنی B ٹیم میدان میں اتاردی
ملک مخالف نعرے لگ رہے ہیں
آرمی مخالف نعرے لگ رہے ہیں
پاکستان نہ کھپے کے نعرے لگ رہے ہیں
مگر
اس منظر پر خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ – at Karachi, Pakistan
Hameedi retweeted
اچھا ہے جناب اچھا ہے ۔۔۔ یہ لوگ کھلے عام آزادی مانگیں علیحدگی کے نغمے گائیں دھمکیاں لگائیں تو کوئی بات ہی نہیں اور اگر چند ٹین ایجرز ساحل سمندر پہ ساتھی گانا گا لیں تو گرفتار ۔۔۔ واہ رے واہ کیا انصاف ہے نا کیا نظام ہے نا آپکا 😳 ایسا نظام ۔۔۔۔۔
Hameedi retweeted
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کراچی پر یلغار کرکے شہر کے عوام کو مرعوب یا خوفزدہ کیا جا سکتا ہے تو یہ اُس کی خام خیالی ہے۔
مہاجروں کی خونریزی کی دھمکیاں دی جاتی ہیں اور پھر پیپلز پارٹی کی مبینہ سرپرستی میں سندھ کی علیحدگی پسند تنظیموں کو کراچی کے شہریوں کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے۔ بظاہر یہ تمام صورتحال زرداری مافیا کی جانب سے ریاست کو دباؤ میں لانے اور سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش ہے۔
اگر اس اشتعال انگیزی کے نتیجے میں کراچی کے شہریوں کی جان و مال یا املاک کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی سیاسی اور اخلاقی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر عائد ہوگی۔
کراچی کے شہری اپنے جان و مال کے تحفظ اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے!
اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔
#SindhIsOne
Hameedi retweeted
پیپلزپارٹی نے سندھ میں صوبوں کے خلاف ریلیاں شروع کروا دی ہیں؟ نام قوم پرست جماعتوں کا ، مگر سپورٹ پیپلزپارٹی کی ؟






























