Pinned Tweet
Heartfelt thanks @ZarrarKhuhro for inviting me to the World Stroke Day awareness session to share my experience and some useful insights for better recovery and prevention.
#worldstrokeday #strokesurvivor #DawnNews
Today, Aga Khan University Hospital observed World Stroke Awareness Day 2026 through an awareness seminar. I had the privilege of participating as a stroke survivor and sharing my lived experience , a reminder that behind every stroke statistic is a human story of resilience, recovery, and hope.
Awareness matters. Early action saves lives.
#aku #worldstrokeawarenessday2026
Saima Hashim retweeted
کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا
چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نا جاۓ رینا
معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لی ۔۔۔
اکثر لوگ افسوس کر رہے ہیں کہ “کتنا پیارا couple تھا” وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
پیارا couple دکھنے میں تھا مگر گھر میں کیا رویہ تھا ایک دوسرے کے ساتھ وہ ہم نہیں جانتے اور کوئی بھی اپنی ۲۸ سالہ شادی کو یونہی نہیں ختم کر دیتا، برداشت اور امید ختم ہونے کے بعد ہی ایسا قدم اُٹھایا جاتا ہے۔۔۔
“میرا جسم، میری مرضی” محض ایک نعرہ نہیں، بلکہ عورت کے بنیادی انسانی حقوق، خودمختاری اور رضامندی کے احترام کا اعلان ہے۔
کسی بھی دوسرے انسان کی مرضی کو عورت پر مسلط کرنے کے خلاف دوٹوک مؤقف ہے۔
جو اس کے بارے میں تضحیک آمیز باتیں کرتے ہیں دراصل غصّہ دکھاکر اپنا “خوف” باہر نکال رہے ہوتے ہیں کہ برسوں لگا کر ایسا کمال کا “پدر شاہی” نظام بنایا ہے، اب کہیں عورتوں کو ان کے حقوق ملنا نا شروع ہو جائیں ۔۔۔
#میرا_جسم_میری_مرضی
ایک سبق عورت نہیں بھول پاتی کہ “ لوگ کیا کہیں گے” اور “ شادی کا چلتے رہنا ہی اچھی عورت ہونے کا ثبوت ہے”
اسی لئے ایک طاقتور، تعلیم یافتہ، امیر، اور کامیاب عورت بھی کسی شدّت پسند اور بے حِس مرد کے ساتھ زندگی گزار لیتی ہے ۔۔۔
جمعہ کے روز اپنی دعاؤں میں مجھے اور میرے پیاروں کو یاد رکھئے گا ۔۔۔
اللٰہ پاک ہم سب پہ رحم و کرم فرمائیں ۔۔۔ آمین 🤲🏼
#جمعة_مباركة
#worldstrokeawarenessday2026
Every minute matters.
Don’t doubt. Don’t wait. Seek help
Saima Hashim retweeted
سندھ میں جعلی ڈگریوں اور امتحانات میں نقل پر آج ذرا ہٹ کے کا شو دیکھنے والا ہے۔ بلاول اور پیپلز پارٹی کو چاہئے کہ یہ شو دیکھیں اور شرم سے ڈوب مریں.
@BBhuttoZardari
@PPP_Org
@ZarrarKhuhro @WusatUllahKhan @ShahzebJillani
ابھی ایک جرم کا ماتم ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا پہلے سے بڑھ کر دل دہلا دیتا ہے۔۔۔
نہ زخم بھرتے ہیں، نہ آنسو خشک ہوتے ہیں، نہ دکھ سہنے کی مہلت ملتی ہے۔ ہر نیا جرم پچھلے جرم کی سنگینی ہی نہیں بلکہ حکمرانوں کی بے حسی اور ہماری بے بسی کی نئی تاریخ لکھتا جا رہا ہے ۔۔۔
سمجھ نہیں آتا کہ اس معاشرے کی حالت پر روئیں، چیخیں یا بس خاموش ہو جائیں ۔۔۔
بے شمار عورتوں کی کہانی ہے یہ ۔۔۔ شوہر کے گالم گلوچ پہ“ خاموش رہنا، اپنے ہی اندر خامیاں تلاش کرنا، اور یوں عورت خود اپنی ذات سے لاتعلق ہو جاتی ہے اور دنیا سے بھی اور یہ ہوتاہے وہ دُکھ جو دیمک بن کر پوری ہستی ختم کر دیتا ہے اور اس پہ دوسروں کا بلاوجہ اپنی ناک گھُسا کر عورت کو سمجھانا کہ پیسہ ہےبڑا گھر ہے، اولاد ہے، اور کیا چاہئے، مُوڈ ٹھیک رکھا کرو۔”
#lajja #Netflix
ویسے یہ تو ہم سب پہلے سے ہی جانتے تھے کہ ڈاکٹر فیصل پہ جرم ثابت نا ہو سکے گا ۔۔۔
حنا کا قتل اور باقی سب کچھ ملازم کے ذمّے ۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد












