Huma (@Humachughtai) header
Huma (@Humachughtai) profile picture
Pakistan
Joined January 2019
Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)
میں ،میری سوچ،میری قوم، میرا فرقہ،میرا منسلک،میرا صوبہ،میری پارٹی ،میرا لیڈرہی سب سے افضل ہیں۔جب ہم اس وائرس سے نجات حاصل کر لیں گے تب ہی کسی اور وباء پر قابو پا سکیں گے۔
301
261
43
1,904
ہیں!! خان صاحب سے اچانک محبت کیوں امڈ آیا
عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ،خان کا حق اُسے دو،دھاندلی کر کے اقتدار میں آنے والوں سن لو !بلاول بھٹو کی للکار،انتقامی کارروائی بند کرو خان کو رہا کرو #BilawalBhutto #ImranKhan #Pakistan #PTI #PPP #ShahbazShairf #PMLN #AdialaJail #NeoNews
4
3
16
367
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
We all know the answer. Sadly.
1
1
37
ترقی میں سب سے آگے سندھ
حیدرآباد کو بھی پیرس بنایا جارہا ہے۔
5
23
425
اب سی سی ڈی کیا کرے گی؟ وزیر اعلیٰ کا تھپڑ کے بدلے تھپڑ والا فارمولہ یہاں لگایا جائے گا ی جج صاحب کے بیٹے کی طرح قتل معاف ہوگا؟
13سال کی فاطمہ اصغر سے کون سا بدلہ لیا گیا ؟؟؟ معصوم فاطمہ اصغر کے جسم پر تشد-د کے 20 سے زائد نشان تھے جن میں سے 2 زخم گرم استری لگنے سے ائے تھے ۔ رحیم یار خان کی 13 سالہ فاطمہ اصغر آج سے 3 سال قبل 10 سال کی عمر میں SSP محمد بن اشرف کی اہلیہ سمرین کے کہنے پر اسلام آباد آئی تھی جہاں وہ پولیس لائنز میں SSP کی سرکاری گھر کے سروانٹ کوارٹر میں رہائش پذیر ہو گئی ۔تشدد سے ہلا-ک ہونے والی فاطمہ صبح کے وقت قرآن حفظ کرتی اور باقی کام SSP کی بیگم کے کام کرتی اور SSP کے بچوں سے کھیلتی رہتی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق فاطمہ اصغر پر پہلی بار تشد-د نہیں ہوا تھا بلکہ گزشتہ 3 سال سے ہی وہ یہ ظلم سہہ رہی تھی اور وہ بیچاری شکایت کرتی بھی تو کس سے کرتی ؟؟؟ فاطمہ کا والد اصغر میڈیم سمرین کے خاندان کا وفادار ملازم تھا اور جس اسلام آباد کے جس گھر میں وہ آنکھوں میں خواب سجائے آئی تھی وہاں ایک طرف پولیس آفسر کا ڈر تھا تو دوسری طرف کینڈا کی شہریت رکھنے والی میڈیم سمرین تھی ۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق SSP محمد بن اشرف/ موجود ڈائریکٹر FIA گوجرانوالہ اپنی اہلیہ کے عمل سے باخبر تھا مگر کچھ کر نہیں پایا ۔۔نجانے وہ اپنی بیگم سے ڈر کرخاموش تھا؟؟؟ یا وہ بھی اپنی بیگم سمرین کیطرح سنگدل اور سیاہ ہو چکا تھا ؟؟ گزشتہ روز جب ایک بار پھر 13 سال کی فاطمہ اصغر پر تشد-د ہوا تو اسکی برداشت کی حدیں ختم ہو گئی وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی اور اسکے ذمے داروں نے اس واقعے کو چھپانے اور صلح صفائی کرنے کی بھرپور کوششیں کی ۔
4
1
10
376
جب عورت اپنے شوہر کی چیٹنگ کو معاف کر دیتی ہے تو اسے حوصلہ مند، محبت کرنے والی کہا جاتا ہے لیکن اگر مرد اپنی بیوی کی چیٹنگ کو معاف کردے تو اسے بے غیرت کہنے لگ جاتے ہیں ایسا کیوں؟ مذہبی چورن کے بنا جواب دیجیے
28
5
2
66
2,212
مکا چوک سے یاسین آباد تک کی آدھی سڑک۔
1
22
1
46
1,173
کراچی میں خاتون کا تماشہ جرم چھپانے کا ڈرامہ نکلا #ARYNews
13
122
6
314
53,905
متفق
نون لیگ نے اقتدار سمجھوتے کے تحت لیا پھر چار سال آنکھیں بند کر کے طاقتور وں کی ہر بات مانی اس بندوبست میں پی پی بھی برابر کی حصہ دار تھی الیٹ کلاس اس کے مفادات کا تحفظ کیا ایک دفعہ عام آدمی کے حق کے لیے انکار نہی کیا نجی بجلی گھروں سے لے کر ججوں تک سب کے مفادات کا تحفظ کیا ریاستی وسائل الیٹ پر لگائے من پسند آئینی ترمیموں سے اسٹیبلشمنٹ کا قدم مضبوط کیا ہر بات آنکھ بند کر کے مانی مگر اب جب بات ان کی راج دھانیوں کی تقسیم کی آئی تو ان دونوں جماعتوں کو عوام اور آئین یاد آ گیا ہے
6
404
ناظم آباد پانچویں غیر قانونی فلور کی تعمیر کے دوران چوتھے فلور کی چھت بیٹھنے لگی بلڈر نے ڈنڈے لگا کر روک دی سندھ بلڈنگ کنٹرول کا عملہ غافل ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی اسسٹنٹ کمشنر ناظم اباد انسانی جانیں ضائع ہونے سے پہلے نوٹس لیں۔
3
34
41
1,740
شرم تم کو مگر آتی نہیں
1
48
1
117
1,581
جواب تو نہیں گالیاں دینے آجائیں گے مانیں گے نہیں کہ نا اہل ہیں لالچی ہیں پیسہ نہیں لگاتے
ایک کراچی والے نے اسلام آباد (جس کو تھر کے حوالے کرنے کی بات کی گئ تھی بلاول بھٹو جانب سے) اور پنجاب کا حوالہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے لئے کئ سوالات کھڑے کر دیے ہیں اس ویڈیو میں۔ کیا کوئ ان باتوں کا جواب دے سکتا ہے؟
2
2
30
708
مدد کی جیسے کہ؟؟
سندھیوں نے سب سے بڑھ کر اردو اسپیکنگ کا ساتھ دیا ہے مگر ایک دھشتگرد لسانی ٹولے نے آپ لوگوں کا ستیاناس کر دیا اور أپ لوگ زیادہ تر ان کی زبان ہی بولتے ہیں تو ان کی زبان میں ہی جواب ملے گا۔
6
1
24
1,035
میرے آباء و اجداد کا تعلق پنجاب سندھ اور کشمیر سے ہے کچی
This quoted post is unavailable.
13
1
27
1,538
جی میں چغتائی ہوں میں آباؤ اجداد پاکستان کے رہائشی تھے تو
Replying to @Humachughtai
آپ چغتائی ہیں؟ اور آپکے آباؤ اجداد نے ہجرت نہیں کی؟
2
16
985
ہر کوئی جو اُردو بولنے والوں کا ساتھ دے یا کراچی کے بارے میں لکھے وہ مہاجر نہیں ہوتا Use your common sense if any
ہندوستان سے ائے بھگوڑوں نے مہاجر شناخت کو نہیں چھوڑا مگر ہجرت نہیں کی عقل کے اکابر۔
6
1
1
60
1,235
*پڑ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ تہزیب یافتہ ہیں ویسے ایک غلط دوسرے کو درست نہیں کرتا۔ جب ہم دوسروں کے کرپشن کی بات کرتے ہیں تب آپ ری ایکٹ نہیں کرتے سندھ کی بات پر کرتے ہیں دوسرے کرپشن کرتے ہیں تھوڑا کام بھی کرتے ہیں اور اہم بات ہم سندھ واسی ہیں
Replying to @Humachughtai
سارے ملک میں کرپشن ھے سندھیوں کے پیچھے کیوں پڑھ گئی آپ؟
8
6
40
1,078
Replying to @Humachughtai
اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
1
1
5
236
آدم بھی آزاد تھے۔۔۔۔ ۔ دو سو سال انگریزوں کی غلامی کی اس پہلے بھی غلام تھے بات یہ ہورہی کہ پاکستان بننے سے سندھ کو کیا ملا؟ اور جواب ہے" آزادی" من مانی کرنے کی دھونس دھاندلی کرپشن کرنے کی
Replying to @Humachughtai
ھندو جو حکمران تھے وہ سندھی تھے ، لیکن آپ کلہوڑہ اور تالپور حکمرانوں کو بھول گئی اور اسی طرع عباسی بھی۔ ھم ھندوں سے الگ کوئی مخلوق نہی تھے۔ ھم ھی ھندوں تھے جن کے بڑوں نے اسلام قبول کیا۔
2
1
16
579
شاہراہ فیصل اتوار کا روز میاؤں کی گاڑی اور اس پر صبح کا وقت ہمیں اسپیڈ لمٹ کے اندر گاڑی چلانے میں تکلیف ہو رہی تھی( ہمیشہ سے تیز رفتار ڈرائیور رہے ہیں) ایسے میں پولیس کی گاڑی نے آگے سے ہٹنے کا اشارہ دیا ہم دائیں لین سے درمیان میں ہوگئے اس پولیس گاڑی کے پیچھے دو سفید بڑی گاڑیاں تھیں تینوں اسپیڈ لمٹ کی ایسی تیسی کرتے یہ جا وہ جا۔۔۔ اس ملک میں قانون صرف عام آدمی کے لیے ہے #ہما_چغتائی #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ
11
13
1
93
2,584
فوڈ واک سستی شہرت
9
141
6
257
10,535