Ali Dar (@Ali_Progressive) header
Ali Dar (@Ali_Progressive) profile picture

Politics, sports, secular, progressive, democracy and more democracy. #PPPdigitaloverseas PPPdigital Canada.Retweets are not endorsements

Alberta, Canada
Joined December 2023
Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)
After several TV interviews & 3 podcasts we can assert with confidence that ⁦@BBhuttoZardari⁩ is the only political leader , who not only has that clarity of what he aims to do for pakistan, but also courage to face hostile media and come out with a smile. #voteforPPP
59
190
16
506
75,427
عوام خوف سے بجلی کا بل دیکھتے ہیں، عوام کو نہایت دُکھ اور درد کے ساتھ یہ مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کریں یا دو وقت کی روٹی پر، اپنے بزرگوں کے علاج کا بندوبست کریں یا دو وقت کی روٹی کا۔ یہ سوال ہیں پاکستان کے عوام کے۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری
7
50
2
94
1,368
پورا سچ بولنے کی سزا بلاول بھٹو کی میراث ہے، اور وہی ہی پورا سچ قوم کے سامنے لا رہا ہے ✌🏽
سسٹم کولیپس ہونے کی بات لاہور سے شروع ہوئی، سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کیا گیا ہے۔۔۔آدھا سچ نہ بولیں پورا سچ بولیں۔ بلاول بھٹو کی اہم پریس کانفرنس
5
1
18
305
Replying to @Ali_Progressive
@Ali_Progressive برادرم میں نے 1968 میں میٹرک پاس کیا تھا 1970 میں شہید بھٹو صاحب سیالکوٹ تشریف لائے یعنی شعور آیا آج تک مقتدر حلقوں کا تماشا دیکھ رہا ہوں ہر نیا چیف اپنا ایجنڈا قوم پر مسلط کرتا ہے باجوہ صاحب کہتے تھے ہم پر خان صاحب کو وزیراعظم بنانے کا جنون سوار تھا اب ۔۔۔۔⁉️
Replying to @Ahmad_Noorani
نورانی بھائی ۱۹۶۷ سے ایک تاریخ ھے جمھوری جدوجہد کی کبھی انقلابی ھونے کا دعویٰ نہی کیا مگر کچھ اصول آج بھی باقی ھیں۔ ایک صحافی کی حیثیت سے آپ ھی بتا دیں کی کون سا کیچڑ اور جھوٹ ھے جو پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ پر نہی اچھالا گیا ؟ اور باقی دو بڑی پارٹیوں کے برخلاف کسی صحافی کو کبھی تنگ کیا ھو؟ اگلے تو جان کو آجاتے ھیں؟ کیسا غصہ؟
2
4
63
💝
4
14
1
44
605
بلاول اپنی سیاست کرتا ھے کسی جرنیل سے ھدایت نہی لیتا ھاں مگر جرنیلوں کے گریبان میں ھاتھ بھی نہی ڈالتا یہ فرق ھے ایک سیاستدان میں اور جرنیلوں کے بنائے ھوئے مہمان اداکاروں میں جو کبھی عوام میں پاپولر بھی ھوجاتے ھیں ۔
بلاول بھائی کو کیا ہوا ہے؟ غصے میں کیوں ہیں؟ کوئی ناراضگی ہے کیا؟
2
13
29
1,750
Ali Dar retweeted
یاد رکھنا کون کس وقت آپ کے ساتھ کھڑا ہوا ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں واضح فرق سیاست بری ہی سہی لیکن
آج پاکستان کے نظام میں جو شخص بھی جس بھی عہدے پر بیٹھا ہے وہ مولانا فضل الرحمن کی جدوجہد کے نتیجے میں کرسی پر بیٹھا ہے۔ فضل الرحمن کی بطور پی ڈی ایم سربراہ جدوجہد کے بغیر آج آپ کرسی پر نہ بیٹھے ہوتے تو کچھ اتنی تو شرم کریں ، اتنی تو حیا کریں ، بلاول بھٹو کا ن لیگ کے منہ پر تمانچہ
4
12
2
66
2,387
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی پریس کلب کے دورے کے دوران ملک کے سینئر صحافی نذیر لغاری جو کہ علیل ہیں کو دیکھتے ہی ان کی مزاج پرسی کیلئے ان کی نشست پر پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی @BBhuttoZardari @NazirLeghari #Karachi
4
28
1
40
554
Ali Dar retweeted
خُدا جانتا ہے میں چن صاحب کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھتا تھا!!!!!
چن صاحب نے پورا چن چڑ ھا دتا سی اتنا کھل کے أج تک کوٸ سچ نہیں بول سکا @TNadeemchan @NadeemAfzalChan
2
20
1
81
5,572
چن صاحب نے پورا چن چڑ ھا دتا سی اتنا کھل کے أج تک کوٸ سچ نہیں بول سکا @TNadeemchan @NadeemAfzalChan
37
421
17
1,150
65,372
”ہو جمالو“ سندھ کا ایک مشہور لوک گیت: یہ گیت سندھی ثقافت میں اجتماعی خوشی، بہادری اور کامیابی کی علامت ہے۔ اس گیت کے پس منظر کے بارے میں کئی روایات ملتی ہیں، لیکن سب سے زیادہ مشہور روایت ایک ایسے شخص سے منسوب ہے جس کا نام جمالو تھا۔ جمالو کون تھا؟ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی تحقیق کے مطابق، جمالو ایک نوجوان تھا جو اونٹ بانوں کے ساتھ سفر پر گیا اور سندھ کے جنوبی علاقے لاڑ میں کہیں دور جا پہنچا۔ وہ کافی عرصے تک گھر سے دور رہا۔ اس کی واپسی پر اس کے اہلِ خانہ اور محبوبہ نے خوشی کا اظہار کیا اور اس کے نام سے گیت گایا۔ ایک دوسری مشہور روایت: سکھر کا پل: ایک اور قصہ برطانوی دور کے سکھر اور روہڑی کے درمیان دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے لینس ڈاؤن ریلوے پل سے منسوب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جمالو نامی ایک قیدی نے اپنی رہائی کے بدلے اس نئے پل پر پہلی ٹرین گزارنے کی ذمہ داری قبول کی۔ کامیابی سے ٹرین گزارنے کے بعد اسے آزادی مل گئی اور اس کی واپسی پر خوشی میں یہ گیت گایا گیا۔ لیکن اس واقعے کا مستند تاریخی ثبوت نہیں ہے۔ سندھی لوک ادب کے محقق ڈاکٹر کمال جامڑو نے بھی اس کہانی کو غیر مستند قرار دیا ہے۔ کھٹی آیو خیر سان، ہو جمالو! اس گیت کی اہمیت صرف جمالو نامی کسی شخص کی کہانی میں نہیں، بلکہ اس اجتماعی خوشی میں ہے جو ثقافتی شناخت بن چکی ہے۔ آج شادی ہو، ثقافتی میلہ ہو، موسیقی کی محفل ہو یا کوئی بڑی کامیابی، اکثر اختتام ’’ہو جمالو‘‘ پر ہوتا ہے۔ یہ گیت سندھی قوم کی خوشی، اپنائیت اور ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔
6
9
2
51
2,475
یہ لیک اونٹیریو ھے۔ یونہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا ۔ یہ کینڈا کی لیک اونٹیریو ھے۔ ٹرمپ وغیرہ کہی اور لیک امریکہ ڈھونڈیں۔ #lakeontario @LakeOntario
2
11
260
Replying to @Ali_Progressive
پڑھے لکھوں و صحافیوں کو عوامی جماعتیں و صوبائی حکومتوں سے نفرت ہے، معاشی تباہی کرنے والی وفاقی حکومت کے پروپیگنڈہ سے پیار کرتے دفاع کے علاؤہ وفاقی وزارتوں کی کارکردگی و اخراجات، بجلی کے کیپسٹی چارجز، ایک ہی جگہ بار بار PSDP منصوبے، زرعی برآمدی بندشوں سے کسان کا استحصال مثبت لگتا
2
1
50
وقار بھائی دل پر ہاتھ کر بتائیں کیا واقعی آپ میاں عامر کے اس سروے کو سچ سمجھتے ہیں؟؟؟ ایسے پچاس سروے میں آپ کو دس منٹ میں بنا کر دے سکتا ہوں۔۔۔
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
5
41
70
791
Strength and Honour young man. Devon Levi from the Edmonton Oilers.
284
2,091
282
17,531
960,255
Ali Dar retweeted
Replying to @Ali_Progressive
جعلی انتخابات، جعلی پارلیمنٹ، جعلی عدلیہ، جعلی وزیراعظم، جعلی کابینہ، جعلی گورنر راج، جعلی حکومت ہو تو جعلی سروے کیا اوقات، معمولی بات ہے پیش ہے پھر جعلی رائے عامہ
2
3
69
Ali Dar retweeted
وقار ستی نے جعلی تنظیم کے نام سے ٹیمپلیٹس بنواکر سوشل میڈیا پر رکھے. جس امریکی ادارے کے نام سے یہ سروے سامنے لایا گیا وہ 2025ء میں وہاں بند ہوچکا. پاکستان میں بھی ایسا کو مستند ادارہ موجود نہیں. اس حد تک بددیانتی پر مبنی جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے. @waqarsatti
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
12
60
2
109
7,216
No this doesn't cut it for our media and in urban middle class and upper middle class. Please construct two three bridges in already developed areas of Karachi so from owner of Suzuki Altu to Haval and from Audi to Lexus and from Mercedes to BMW can drive over those and feel satisfied. Please don't show happiness of " ugly poor" people. Weldone @PPP_Org Keep it up!! 👍❤️🖤💚
1
18
30
475
مریڈین انسٹیٹیوٹ کے حالیہ سروے میں پاکستانی عوام میں نئے صوبے قائم کرنے کی حمایت میں اضافے کا رجحان دکھایا گیا ہے، لیکن یہ دعویٰ اپنی بنیادوں میں ہی مشکوک ہے۔ مریڈین انسٹیٹیوٹ کی کریڈیبلیٹی، طریقہ کار کی شفافیت اور سیمپلز کے طریقہ کار کے بارے میں کوئی کنفرمڈ معلومات موجود ہی نہیں ہیں ۔ نا ہی مریڈین انسٹیٹیوٹ کی رجسٹریشن، نا فنڈنگ، نا ہی کسی انڈیپینڈنٹ ذریعے سے اس کی کوئی تصدیق موجود ہے۔ یہ مریڈین انسٹیٹیوٹ اُس میریڈین انٹرنیشنل سینٹر سے بالکل مختلف ہے جو امریکہ میں قائم ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا لیڈرشپ ایکسچینج پروگراموں سے تعلق رہا ہے۔ یعنی مریڈین انسٹیٹیوٹ کے نام کی مماثلت محض اتفاق ہے اور شاید لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے ہے۔ اس سے مریڈین انسٹیٹیوٹ کی کریڈیبلیٹی کو کوئی تقویت نہیں ملتی۔ ایسے میں مریڈین انسٹیٹیوٹ کے سروے کے اعداد و شمار کو "رجحان" کہنا بھی زیادتی ہے۔ یہ محض ایک unconfirmed، خود ساختہ اور non-verifiable دعوے سے زیادہ کچھ نہیں سمجھا جا سکتا ۔ یہ کسی بھی سنجیدہ آرگیومنٹ یا پولیٹیکل انالیسس کی بنیاد بنانا درست سروے نہیں ہے ۔ اس قسم کے نام نہاد سروے جاری کرنا اور اُن کا بغیر سوال اور وضاحت کے شائع ہونا سرکاری پراپیگنڈا کی کامیابی تو ہو سکتا ہے ۔ یہ اُن حلقوں کی فرسٹریشن بھی ظاہر کرتا ہے جنکو یہ پروجیکٹ ، منصوبہ یا ٹاسک دیا گیا تھا بُری طرح ناکامی کے بعد نوبت اب اس قسم کی حرکتوں تک پہنچ گی ہے فیک اور من گھڑت سروے کا سہارہ لیا جاۓ ۔ نیے صوبے بنا بکُل ایسے ہی ہے جیسے ملک کے کچھ حصوں کو الگ کرکے نیے ملک کی بنیاد رکھنا ہے اِس کے لیے سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ کا کردار آئین میں واضح ہے وفاقی آئینی عدالت اور اسٹبلشمنٹ کا ذکر کہیں موجود نہیں ہے ۔
بسم اللہ کریں۔ سندھ میں گورنر راج لگائیں اور کراچی کو سندھ سے الگ کرکے وفاق ( راولپنڈی) کے حوالے کریں ۔ یہ ھے اصل خوھش باقی ساری بکواس ھے۔ کرو۔۔۔۔۔لعنت بھیجو آئین پر اور سندھ کی اسمبلی پر اور سندھی قوم پر اور کرو تقسیم ۔۔۔ شاباش!!
6
9
120