Pinned Tweet
نظم: 26 نومبر — گولی کیوں چلائی؟
وہ مائیں
جو بیٹوں کی راہیں تکتی رہیں
وہ بہنیں
جو بھائی کی راہ میں روتی رہیں
وہ بیویاں
جو سہاگ کے خواب بُنتی رہیں
ان آنکھوں میں
تم نے قیامت بسائی
یہ تو بتاؤ، گولی کیوں چلائی؟
وہ خون
جو سڑکوں پہ بہتا رہا ہے
وہ درد
جو سینوں میں پلتا رہا ہے
ہر زخم تاریخ سے کہتا رہا ہے
یہ کیسی کی تم نے وفا کی کمائی؟
آخر بتاؤ، گولی کیوں چلائی؟
نہ وقت اس ظلم کو بھولے گا کبھی
نہ نسلوں کا حافظہ کھوئے گا کبھی
ہر دور میں یہ سوال اٹھے گا ابھی
کس حکم پر تم نے قیامت گرائی؟
سوال تو بنتا ہے ، گولی کیوں چلائی؟
ہم خوف سے جھکنے والے نہیں ہیں
ہم حق سے مُکرنے والے نہیں ہیں
ہم اپنے شہیدوں کو بھولنے والے نہیں ہیں
یہ جنگ نہیں تھیُ ، صرف حق کی آواز اٹھائی
اب بتاو! گولی کیوں چلائی؟
چھبیس نومبر! یہ تاریخ بولے گی
ہر ظلم کی زنجیر اک دن توڑے گی
مظلوم کی آہ تختوں کو ہلائے گی
انصاف کی صبح ضرور آئے گی
مگر یہ سوال رہے گا، گولی کیوں چلائی
Charlie Bhai retweeted
کسی بھی بے گناہ مسلمان کو قتل کرنا ظلم ہے۔اور قاتل جہنمی ہے.
خوارج جو بے گناہوں کو قتل کرتے، انہیں "جہنم کے کتے" کہا گیا تو دوسرا کوئی جو ایسا کرے گا وہ بھی جہنمی ہی ہے۔"
لوگ مارے گئے ہیں، میرے اپنے گاؤں سے تین جنازے گئے ہیں۔
مفتی حنیف قریشی
#نومبر26_یوم_جبر
#IslamabadMassacre
Charlie Bhai retweeted
تاریخ غداروں کے نام نہیں، ان کے کردار کے نام یاد رکھتی ہے!
اس قوم کو برسوں پڑھایا گیا کہ محبِ وطن کون ہے اور غدار کون۔ تاریخ کے اوراق مگر ایک مختلف کہانی سناتے ہیں؛ قربانیاں دینے والے معتوب ٹھہرے، سوال اٹھانے والے غدار کہلائے، اور اقتدار کے فیصلوں نے ملک کو بار بار تقسیم کیا۔
آج عمران خان کا جرم بھی یہی ہے کہ اس نے کہا: ہم غلام نہیں ہیں!
اب تاریخ کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں ہوگا۔ قوم خود اپنا مطالعۂ پاکستان لکھے گی۔
عمران خان کو رہا کرو! پاکستان بچاؤ!
Charlie Bhai retweeted
ضلع پشین بلوچستان سے تعلق رکھنے والا 26 نومبر کا شہید احمد ولی۔ 💔
#نومبر26_یوم_جبر
#گولی_کیوں_چلائی
Charlie Bhai retweeted
چھبیس نومبر گولی چلی ہسپتالوں میں کیا حالات تھے، ہسپتال کے رجسٹرڈ میں درج گولی سے زخمی مریضوں کے نام، تفصیلات، مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کا اغواء، چھبیس نومبر کی خوفناک صورتحال کا آنکھوں سے دیکھا حال سنیے سینئر صحافی ثاقب بشیر سے دردناک حقیقت۔
#IslamabadMassacre
Charlie Bhai retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد)
#IslamabadMassacre
Charlie Bhai retweeted
کہ پھر منظر بدلتا ہے ۔۔
کیا محافظ اس کو کہتے ہیں ؟
#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی ؟؟؟
The danger of silence:
In the face of mass cruelty, neutrality or silence never protects the innocent—it only shields the perpetrators.
#گولی_کیوں_چلائی
The duty of remembrance:
Forgetting the victims of a massacre denies them justice a second time, whereas bearing witness keeps their humanity alive.
#گولی_کیوں_چلائی
The cost of silence:
Staying silent in the face of injustice only prolongs the struggle, whereas standing up—even when the odds seem overwhelming—keeps the spirit of liberty alive for future generations.
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک المناک دن
26 نومبر
#نومبر26_یوم_جبر
نومبر26_نہیں_بھولیں_گے#
#FreeImranKhan
Charlie Bhai retweeted
ترك القصور والعرش واللقب من أجل الحب… ‼️
وبعد سنوات ، يُصوَّر وهو يُسرع بابنتها إلى السيارة بعيدًا عنها.
ماذا حدث بعد الحب؟
وماذا بقي من الحكاية التي بدأت بـ"من أجلها"؟" 💔
Readers added context they thought people might want to know
الفيديو مولد بالذكاء الاصطناعي ولا يصور حدثا حقيقيا. لا توجد تقارير موثوقة عن أي مشهد درامي كهذا يتعلق بالأمير هاري وميغان ماركل.
observer.co.uk/news/national/…
fullfact.org/culture-and-so…
entertainmentdaily.com/royals/prince-…
Charlie Bhai retweeted
"تم لوگ کہتے تھے کہ عمران خان کوکین پیتا ہے، آج اسے قید ہوئے تین سال ہوگئے۔ اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے۔ میں اس کی پارٹی کا نہیں لیکن اپنی بات پر ٹھہرنے والا شخص ہوں۔ وہ آئے گا"
علی احمد کرد
#ActNowSaveImranKhan







