میری آنکھوں کی سوزِش کو دیکھ دَرد سمجھ
سفید بالوں کو میرے سفر کی گرد سمجھ
جِسے بُلاتے ہیں کم کم ہی سارے گھر والے
مُجھے تُو میرے گھرانے کا وہی فرد سمجھ
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® retweeted
یہاں پر جب دلیل اور حقائق ختم ہو جاتے ہیں تو لوگوں کا ہتھیار غلیظ زبان،ماں بہن کی گالیاں اور شکلوں پر تنقید رہ جاتا ہے! یہ اس ایپ کا ہی خاصہ ہے کہ بظاہر مہذب لوگ بھی گالیاں نکالنے کا ارمان پورا کر لیتے ہیں ۔
جنگل میں کوئی اچّھا یا برا نہیں ہوتا ، صرف طاقتور یا کمزور ہوتا ہے۔
بھیڑ کی اخلاقیات بھیڑیے کی رائے کو نہیں بدلتی ۔
مَیں نے سب کو سمجھا دیا کہ مَیں اس کے بارے میں بالکل بھول گیا ہوں اور اب مَیں اس سے محبت نہیں کرتا۔
اب مُجھے خود کو اس بات پر قائل کرنا ہوگا ۔
اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھیں جو ناکام ہو چکے ہیںِ ۔
وہ غرور سے نہیں ، بلکہ اپنے تجربے سے بات کرتے ہیںِ ۔













