واہ بھائی واہ! کمال فارمولا ہے۔ جو باتیں بچے بچے کو معلوم ہیں، انہیں دوبارہ دہرائو مگر اس اعتماد سے کہ لگے کہ 'رازِ سربستہ' ڈھونڈ لائے ہیں، اور اسے بریکنگ نیوز کے ٹکر کے ساتھ چلا دو۔ لازم ہے کہ کثیر تعداد میں تالیاں بجانے والے پاکستانی مل جائیں گے۔ صحافت، سیاست اور مداری پن میں فرق مٹ چکا ہے مملکتِ خدا داد میں۔
الیکشن دھاندلی کا اعتراف ۔۔۔بریکنگ
سلیکشن انہوں نے کی ہے جنھوں نے ان ( موجودہ حکومت کے) لوگوں کی سلیکشن کی ہے ۔۔ ملک عامر ڈوگر
جنھوں نے 2018 میں آپکی کی تھی ۔۔ طارق فضل چوہدری
ہماری تو 10فیصد کی ہوگی آپکی تو 100فیصد کر دی ۔۔ ملک عامر ڈوگر
آپ نے مان لیا کہ آپ لوگوں کی 10 فیصد کی تھی ۔۔فرزانہ علی
انھوں (ملک عامر ڈوگر ) نے 10 فیصد مان لیا ۔۔ (طارق فضل چوہدری) آپ بھی 100فیصد مان لیں ۔۔ فرزانہ علی
100فیصد ہم کیوں مان لیں ۔۔طارق فضل چوہدری
چلو کتنا مانتے ہیں اتنا مان لیں۔۔ فرزانہ علی
اسکا ہاں اور نہ میں جواب نہیں ہے ۔۔ 2024 کے الیکشن پر بھی (دھاندلی کے) الزام ہیں ۔۔اس میں سچے بھی ہیں اور جھوٹے بھی ہیں۔۔
طارق فضل چوہدری
مولانا کے موقف سے اختلاف ہونا تو سمجھ آتا ہے مگر ہر کتے بلے کوُان پر بھونکنے پرُمعمور کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
مولانا آپ نے کتنے بچے افواج پاکستان کو دیے؟بیٹھ کر بات کریں ورنہ۔۔لیگی وزیر نےمولانا فضل الرحمان کو کھری کھری سنادیں
#HumNews #maulanafazalurrehman
بڑی خوش فہم پالیسی معلوم پڑتی ہے اور وضاحت طلب بھی۔ قبائل کا ریاست کا ساتھ دینے سے کیا مراد ہے؟ جب قبائل وفاق سے نالاں ہیں تو یہ کیونکر ممکن ہوگا؟ اعلانیہ ساتھ دینے کے نتائج سے قبائل بخوبی واقف ہیں؛ کیا وہ ان سب خطرات کو جانتے ہوئے ریاست کی حمایت کا اعلان کر پائیں گے؟ قبائل اگر پہلے اپنی زمین کی ذمہ داری لیتے تھے، تو اس ذمہ داری کو نبھانے کے وسائل بھی رکھتے تھے جو کہ اب میسر نہیں ہیں۔ ایسے میں وہ کیا کردار ادا کر پائیں گے؟
ٹی ٹی پی ایک منظم مسلح جتھہ ہے جسے سرحد پار سے ہر قسم کی امداد میسر ہے۔ ان کے نظریے اور اہداف کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی قبائل کو خوب معلوم ہیں؛ کیا ایسے میں قبائل سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کرنا یا مدد کی امید رکھنا زمینی حقائق کی نفی نہیں؟ ایسے اور بہت سے سوالات جواب طلب ہیں۔
محمود جان صاحب سے گزارش ہے کہ ہمت کریں اور اپنے وسیع تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے، انہیں حقیقت پسندانہ پالیسی مرتب کرنے میں مددگار ثابت ہوں۔ ان کی بے تکی پالیسیوں کو جواز فراہم کرنے کی ڈیوٹی کرنے والے تو اور بھی بہت ہیں۔ شکریہ۔
Atif Khattak Sb has translated Malak Khan Marjan Sb’s video for benefit of those that do not understand Pashtu. Please read 👇
سوشل میڈیا پر وفاقی قبائلی ترقیاتی کونسل کے ڈپٹی چیف خان مرجان کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے۔ چونکہ یہ انٹرویو پشتو میں ہے، اسی لیے میں نے سوچا کہ جن دوستوں کو پشتو کی سمجھ نہیں آتی، ان کی آسانی کے لیے ترجمہ پیش کروں۔
افغانستان کے ساتھ مذاکرات سیاسی بصیرت کا تقاضا ہیں۔ میرے خیال میں اگر حکومت قبائل کو توجہ دے تو قبائلی جرگہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات کرسکتا ہے۔ میں پہلے بھی جرگے میں جاچکا ہوں، ہم نے اس جرگے میں جنگ بندی کے لیے 90 دن کا وقت لیا تھا۔ انہوں نے ہمیں اتنے یقین کے ساتھ یہ وقت دیا تھا کہ جب جنگ بندی کا دورانیہ ختم ہو رہا تھا تو آدھا گھنٹہ پہلے مجھے کال آئی کہ آج ہمارے دیے ہوئے وقت کی مدت ختم ہو رہی ہے۔
میرے خیال میں آج کے دن تک جنگ جاری ہے۔ میں حکومت سے، سیاسی کارکنوں سے اور سیاسی بصیرت رکھنے والوں سے کہتا ہوں کہ قبائل کو موقع دیں تاکہ ہم اس مسئلے کا حل نکال لیں۔
پہلے بھی ہم نے حل نکالا تھا اور اس بار بھی ہم حل نکالیں گے۔
ہم 15، 20 افراد اس جرگے میں جائیں اور قابلِ اعتماد لوگ جائیں (ضروری نہیں کہ قبائلی کونسل کے سارے لوگ ہوں)۔ ہم ایک وفد کی شکل میں جائیں اور افغانستان میں ایک ہفتہ گزار لیں تو افغانستان کے تحفظات بھی دور ہو جائیں گے اور بارڈر کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔
میرے خیال میں ٹی ٹی پی ہو یا حافظ گل بہادر گروپ، جب انہیں یقین ہو جائے گا کہ پاکستان کی طرف سے ایک قابلِ احترام وفد آیا ہے تو میرے خیال میں ٹی ٹی پی، حافظ گل بہادر گروپ اور امارتِ اسلامی افغانستان، کوئی کچھ بھی کہے، ایک دوسرے کی بات مانتے ہیں۔ اچھی طرح سے پیار محبت سے مانتے ہیں۔
ہم کوشش کریں گے کہ امارتِ اسلامی کے ساتھ ایک ہو جائیں اور دونوں فریقین کے سامنے امن کی بات رکھیں تو پھر آپ دیکھیں گے کہ کوئی جنگ نہیں ہوگی، کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں، جنگ فوری ختم ہو جائے گی۔ سردی شروع ہوتے ہی ہم جنگ سے نکل چکے ہوں گے۔
جب تک ہم مذاکرات کا عمل شروع نہیں کرتے، یاد رکھنا، نہ جنگ ختم ہوگی، یہ جاری رہے گی اور جنگ ہمارے ملک کی تباہی کا ذریعہ ہے۔
میں تو یہی کہتا ہوں کہ یہ ہماری قوم کے بچے ہیں۔ آفریدی، مومند، محسود، وزیر، داوڑ، بیٹنی، مروت، یہ سب ایک لوگ ہیں، ایک قبیلے کے ہیں۔ اب تک یہ لوگ اپر (افغانستان) میں جنگ لڑ رہے تھے اور ابھی یہ لوگ یہاں جنگ لڑ رہے ہیں۔ میرے خیال میں ان کا ہیڈکوارٹر افغانستان ہے۔ وہ کتنے ہی بہانے کریں کہ ہم نے ان گروپوں کے ساتھ رابطے توڑ دیے ہیں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ ایک ہیں۔ ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ جائیں، بات کریں اور جنگ ختم کریں۔
یقین مانیں کہ آج پاکستان میں جو جنگ ہو رہی ہے، یہ افغانستان کی طرف سے ہے اور یہ بھی غلط نہیں کہ شاید وہاں جو جنگ ہے، وہ ہماری طرف سے ہو۔ تو ہم چاہتے ہیں کہ روزانہ کا خون خرابہ اور لاشیں ختم ہوں اور کاروبار شروع ہو۔ دنیا کی پالیسی یہی ہے کہ جنگیں ختم ہو رہی ہیں اور ترقی اور آگے بڑھنے کی پالیسی پر عمل ہو رہا ہے۔
تو ہم کوشش کر رہے ہیں کہ باعزت اور قدر و منزلت رکھنے والے لوگ وہاں بھیجیں اور یہ بھی کہ ان کے پاس اختیار ہو۔ مجھے یقین ہے کہ ایک ہفتے میں ہم سارے مسائل حل کریں گے۔
پہلے بھی ایسا تھا کہ جنگ جاری تھی۔ جاری جنگ کے دوران جب ہم نے بات کی تھی اور افغانستان سے جنگ بندی کا اعلان ہوا تو پاکستان میں 90 دنوں تک ایک پٹاخہ بھی نہیں پھوٹا تھا۔
آج بھی ہم یہی سوچتے ہیں اور یقین ہے کہ ہم خلوص سے چلے جائیں، کونسل کے پاس اختیار ہو اور ہم امارتِ اسلامی سے بات کریں۔ یہ جو پہاڑوں میں بیٹھے ہیں، یہ تو ہمارے اپنے بچے ہیں، ان کے ساتھ بھی بات کریں گے۔ ہم امارتِ اسلامی سے کہیں گے کہ ان لوگوں کو ہمارے ساتھ بات چیت کے لیے بٹھاؤ۔ اگر یہاں پاکستان میں نہیں تو ہم انہیں کہیں گے کہ افغانستان بلا لو۔ کہیں محاذ پر ہوں گے یا افغانستان میں ہوں گے، بلا لیں، ہم ان کے ساتھ بیٹھیں۔ یہ ہمارے بچے ہیں، ہماری قوم کے لوگ ہیں، ان کے ساتھ ہم بیٹھیں گے۔ یہ ہماری اولاد ہے، ہم ان کی بربادی نہیں چاہتے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ بات چیت کریں اور ان کا بچاؤ یقینی ہو۔ یہ بہت مشکل وقت گزار رہے ہوں گے، تو ہم انہیں بچائیں اور اپنے ملک کے ساتھ بات کریں۔
1/2
Saifullah Mahsud retweeted
راځې چې په هر فورم د تعليم لپاره عږ پورته کوو
پښتانه ټولنه د ډول عږ ته ډيره اړتيا لرې او ضرورت دې,تعليم رنړه او تعليم مشال دې
دعه ويډيو ريټويټ کې
اس ويڈيو کو ريٹويٹ کر
جو پی ٹی آئ کے ارد گردُمنڈلاے گا وہ اپنے کپڑے بیچ چوک میں اتروائے گا۔ محترم @MKAchakzaiPKMAP اور دیگر حضرات نوٹ فرمائیں۔
ان صاحب نے ہر وہ کام کیا کروایا جس آج عمران خان نے منع کیا۔ یہ حوالدار مزمل اسلم صاحب ہیں۔ جو آج بھی KP کے فنانس کے معاملات دیکھ رہے ہیں۔ آج جو گروپ ہم سے تنگ ہے ۔ اس گروپ کی دل جگر جان تھے یہ صاحب۔ جب مزمل کو ایکسپوز کیا تو یہی گروپ اندرن خانہ انکو سپورٹ کرتا تھا۔
مزمل نے سرپلس بجٹ دہیے۔ فوجی آپریشن کئے لئے پیسے دئیے۔ 18 ترمیمکے پھڈے میں اضافی پیسہ بھی جنرلز کو دیا۔ سب سے بڑھ کر خان کی مرضی حکم کے خلاف بجٹ جلدی میں پاس کروایا - معدنیات کے بل کو پاس کروانے کی کوشش کی۔ ہر گندے کام میں جنرلز کی سہولیات کاری کی۔
زرا بوجھو تو جانیں کہ ان کے جگری یار کون کون تھے۔ سوشل میڈیا میں ؟ کیونکہ جب تک آپ کینسر cells کو تشخیص نہیں کریں گے۔ انکا علاج ممکن نہیں۔
میڈم توم عیمران خان کا بغل مے کیتنا آچا لگتا ہیں۔ بیرشٹر گوبر بیلقل لنگور لگتا ہیں۔ ہمیں سیرپ توم پر بروسا ہیں۔
“مشال پیچھے نہیں ہٹے گی “
یہ میرے لیڈر کے وہ الفاظ اور بھروسہ ہے جو مجھے ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں ۔ ۹ مئی کے بعد مجھے خان صاحب نے پارٹی کا سینٹرل لیگل کوارڈینیٹر مقرر کیا تو زمان پارک میں ہونے والے وکلاء بیٹھک سے لے کر پارٹی کا ہر ورکر اور قیادت بلخصوص خیبر پختونخوا کے تمام معاملات سنبھالے ۔ خان صاحب کو گرفتار کیا گیا تو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل تک ہر پیشی پر ہر دن موجود رہی ، جیل میں بڑی مشکل سے انٹری ہوتی تھی ، پانچ چھ چھ گھنٹے جیل گیٹ پر صرف خوار کروانے کے لیے کھڑا کروایا جاتا تھا کبھی کبھی تو ہفتوں ، مہینوں انٹری بند ہوتی ، اندر باہر مقابلہ کیا پیچھے نہیں ہٹی ، بی بی صاحبہ سے بھی پہلی ملاقات جیل میں ہوئی ، بی بی صاحبہ گرفتار ہوئی تو خان صاحب نے انکا ترجمان مقرر کیا یہ ذمہ داری پھولوں کی سیج نہیں انگاروں پر کھڑا ہونا تھا لیکن ایک لفظ نہیں بولی ، بی بی نے کہا بھی کہ “ یہ تو بہت چھوٹی ہے اس کی چٹنی بن جائے گی “ میں صرف مسکرائی ، باہر سے زیادہ اندر مقابلہ کیا ، لیکن پیچھے نہیں ہٹی ۔ دو بار منسٹری چھوڑنے کے بعد خان صاحب نے سینیٹر بنایا ، پھر بھی کوئی بھی ذاتی مفاد مجھے مصلحت پسندی میں خاموش نہیں کروا سکا اور آگے بھی میرے لیڈر عمران خان اور ان کے نظرئیے کے دفاع کی بات ہوگی میں خاموش نہیں رہونگی ، نا ہی مجھے کوئی پارٹی ڈسپلن کے نام پر خان صاحب کے ساتھ جاری زیادتیوں پر خاموش کرواسکتا ہے ، کل بھی کہا تھا ، آج بھی کہہ رہی ہوں آگے بھی یہی ایک ہی بات کہونگی ، مائنس ون نہیں ہونے دیںگے ۔ خان صاحب تک رسائی کروائے ورنہ عہدے چھوڑ دے ۔ جو کہتے ہیں ہمِیں خان صاحب نے عہدے دیے ہیں تو خان صاحب نے ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ اگر وزن نہیں اٹھا سکتے تو عہدے چھوڑ دینا ۔
مائنس عمران خان نا منظور !!
Now that’s interesting.
Saifullah Mahsud retweeted
سلمان اکرم راجہ اور گوہر اس وقت وکالت کے لبادہ میں محفوظ لوگ ہے اور یہ پی ٹی ائی کے سب سے بڑے عہدوں پر لہذا سازش سازش کے بجائے قوم کو بتایا جائے کیا ہورہا ہے کیا اپ لوگ کررہے ہوں ؟
صرف سازش سازش پر بکواس کرنے پر کچھ نہیں ہوتا شکریہ
Saifullah Mahsud retweeted
جب نائی موچی یا دوسرے کے پیالے صاف کرنے والے اپکی طرح مراثی کو وزیر مشیر بنائیں گے تو پھر اسطرح خود جواب کے بجائےعوام سے سوال کریں گے
میرےبھائی باقی پلانAکے بعد پلان کدھر گئے وہ پانچ لاکھ رجسٹریشن کدھر ہےاور وہ ویڈیوں پیغام جو ریکارڈ کیاوہ رات کو مردان سےبھاگ کر وہ بھی بتایاجائے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر کے اغواء پر خاموشی ناقابلِ قبول ہے! فوری طور پر ان کی موجودگی اور سلامتی واضح کی جائے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجینسی عوامی مینڈیٹ اور جمہوری حق کی سنگین پامالی کی گئی ۔عوام کے ووٹ کو طاقت کے زور پر روندہ گیا ۔ خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا صوبہ ہے، اور اس کے مینڈیٹ پر طاقت کے ذریعے ڈاکا کسی صورت قبول نہیں۔ آج عوام کی جانب سے مسترد شدہ ٹولے کو طاقت کے ذریعے مسلط کیا گیا ھے ۔ جن کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں تحریک انصاف کو نشانہ بنا نا ھے ۔
مراد سعید کے گھر پر چھاپے یا کارروائی کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی سیاسی رہنما یا اس کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ گھروں کی حرمت، شہریوں کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا احترام کیا جائے؛ سیاسی انتقام اب بند ھونا چاہیے۔
منتخب نمائندوں ، تحریک انصاف کے تنظیمی ساتھیوں ، آئی ڈی ایف کے ڈاکٹر صاحبان کی گمشدگی قانون کی حکمرانی پر سنگین سوال ہے؛ ان کی موجودگی اور سلامتی سے متعلق فوری وضاحت دی جائے۔
Saifullah Mahsud retweeted
Me and my wife paid 2.6 million rupees in taxes after all our income was already taxed at source. Both our accounts have almost no balance now. There is no way to save for retirement now because whatever we try to save disappears in taxes. We are in a country where you are forced to rent because there is no concept of mortgage. And if you start a business it gets no support from a bank and gets taxed to death too.
You can borrow less for stupid things like the half a billion dollar loan we just took from ADB for coming up with a pension plan. There are hyper talented Pakistanis globally who could do that probono for you. You are essentially paying for knowledge orchestration and powerpoints. It's ridiculous.
Now imagine putting that same money to mapping and easing the journey of middle class aspirants. Mark it for ease of doing business. For SME credit. Or scaling business growth. For enabling reasonable mortgages and building an indigenous low cost housing value chain.
We may be bankrupt as a nation but we don't have to be bankrupt intellectually. You can move the pieces you have better on the board you inherited. Much better.
Saifullah Mahsud retweeted
مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کو جواب
میاں نواز شریف برملا جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ 2013 میں ہمیں فضل الرحمان نے کہا تھا کہ ہم حکومت بنا سکتے ہیں ۔پی ٹی آئی کا راستہ روکو جو ہم نے نہیں مانی اور ہماری غلطی تھی ۔۔تو 2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت آپ نے بنوائی ۔اور اب متھے لگا رہے ہو فضل الرحمان کے ۔
اور وہ وضاحت تو کرلیں نا کہ وہ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں یا سہیل آفریدی کی ۔
کیونکہ اگر آپ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں تو پی ٹی آئی تو پرویز خٹک بھی تھا ،آج کہاں بیٹھا ہوا ہے ؟ محمود خان بھی تھا آج کہا بیٹھا ہوا ہے ؟ بزدار بھی تھا ، گنڈاپور بھی ہیں۔۔
یہ سارے تو آپ نے بنائے ہوئے لوگ تھے جو فیڈ کیے گئے تھے ۔۔
اگر دوسرے کی طرف ایک انگلی کرو گے 5 انگلیاں تیرے طرف بھی ہونگی ۔۔ اور فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے کی ہے ۔۔فوج کو محکمہ زراعت کس نے کہا ہے ؟
جلسے میں باجوہ کا نام کس نے لیا تھا ۔۔
محترمہ نے جو اس زمانے میں فوج کے بارے میں اظہار رائے کیا ہے وہ بھی ریکارڈ پر لے آئے نا ۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#اسٹیبلشمنٹی_راج_نامنظور
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#نعرےنہیں_امن_دو
#معدنیات_حساب_دو
“Old wine in a new bottle" personified. I am on very good terms with a number of the elders on this list. Engr. Shaukat Ullah Sb is like an elder brother to me, and Malak Khan Marjan Sb is a respected elder that I have worked with from time to time. However, these are the exact same figures the establishment continuously consults as representatives of the people of former FATA. I fail to understand what new perspectives these gentlemen bring to the table. How is any of this different than before?
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں مقامی نمائندگی اور ترقی کے نئے انتظامی نظام کی منظوری!
وفاقی کابینہ نے ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈیولپمنٹ کونسل (ARDC) کے قیام اور 48 مقامی عمائدین کی ابتدائی چھ ماہ کے لیے نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔
کونسل کی سربراہی شوکت اللہ خان کریں گے جبکہ ملک خان مرجان نائب چیئرمین ہوں گے۔ نامزدگیوں کے لیے ضلعی سطح پر جرگوں اور مقامی مشاورت کا طریقہ اختیار کیا گیا۔
اس اقدام کا مقصد امن و امان کی بحالی، شہریوں کا تحفظ، بہتر انتظامی امور اور ترقیاتی سرگرمیوں میں مقامی بزرگوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔ متعلقہ علاقوں میں انتظامی ڈھانچے اور ترقیاتی امور کے لیے ایک علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
اس فیصلے کی کامیابی کا اندازہ عملی نتائج سے ہوگا: عوامی مسائل کا بروقت حل، بنیادی خدمات کی دستیابی، امن کی بحالی اور مقامی آبادی کا بڑھتا ہوا اعتماد۔
علاقے کے فیصلوں میں مقامی آواز، امن اور ترقی کی جانب اہم قدم!
Saifullah Mahsud retweeted
بنوں امن کمیٹی کی بربریت، مہربانی کرکے آواز اٹھائیں , بنوں کے علاقے منڈیو سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ناصر خان اور 14 سالہ طفیل کو مبینہ طور پر امن کمیٹی والوں نے اٹھایا۔ ناصر دو دن بعد تشدد زدہ حالت میں قتل ہوا، جبکہ طفیل کو 23 دن بعد رہا کرنے کی اطلاع دے کر اسی روز لکی مروت سے اس کی لاش ملی۔ دونوں لاشیں بری طرح خراب ہو چکی تھیں۔ چند دن بعد ناصر کے والد زہر کھا کر فوت ہوگئے۔ اب اس گھر میں صرف ایک بوڑھی ماں رہ گئی ہے۔
یک نہ شد، دو شد! طالبان کے مظالم کیا کم تھے جو اب جنوبی پختونخوا کے عوام پولیس امن کمیٹیوں کی بربریت کا نشانہ بن رہے ہیں۔ وہاں نہ قانون کی بالادستی ہے اور نہ ہی کوئی انتظامی ڈھانچہ۔ ان بیچاروں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ بس اللہ پاک کے رحم کی التجا ہے۔
Saifullah Mahsud retweeted
Every single word written in the paper rips your heart. A daughter having her last breakfast with her father. An only son born after 21 years never coming back. Three brothers losing their lives together. A teacher losing her mental balance after the incident. You could feel the pain. What must the parents be going through?
#Peshawartragedy





























