شہباز گل کو کوئی اور بندہ عوام میں مقبول ہوتا برداشت نہیں ہوتا ورنہ اگر اتنا ہی زیادہ مسئلہ تھا تو لانگ مارچ سے پہلے یا اسکے درمیان شہباز گل یہ سب کہتا اور اسکے اصولی موقف کا پتہ بھی چلتا۔
جمہور زندہ باد retweeted
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
دہشتگردوں سے لڑنے،دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج نے کبھی اتنی محنت نہیں کی ہوگی لیکن جرنیل کا قبضہ قائم رہے اسکے لئے ایمرجنسی لگاؤ۔
پاکستان کے صحافی اور خود ساختہ دانشور ظالم کے بجائے مظلوم کو ہی موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں اس کی غلطیاں گنوا رہے ہیں اور اس کے طریقۂ کار پر سوال اٹھا رہے ہیں مگر ظالم کی ناانصافی، قبضے اور زیادتی کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہتے۔
سہیل آفریدی نے ثابت کیا کہ وہ عمران خان کا وفادار سپاہی ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
اس نے اپنی وزارتِ اعلی قربان کرنا گوارا کیا،لیکن عمران خان کے حکم سے انحراف نہیں کیا۔
عہدے عارضی ہوتے ہیں، لیکن نظریے، وفاداری اور اصولوں کی پاسداری تاریخ میں یاد رکھی جاتی ہے۔
جمہور زندہ باد retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
فوج خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے ایم پی ایز اور رہنماؤں کو اغواء کررہی ہے کیونکہ وہ نہتے اور پُر امن لوگ ہیں ورنہ کےپی میں دہشتگرد بھی موجود ہیں وہاں فوج کی بدمعاشی نہیں چلتی کیونکہ وہ بندوق کے ساتھ ہیں۔ بی ایل اے نے بندوق اٹھائی یہ بلوچستان میں کینٹ سے باہر نہیں نکلتے۔بھارت نے پانی بند کررکھا ہے۔
خواتین ،بچوں اور نہتی عوام پر گولیاں چلانے میں پاک فوج بہادر ہے۔
جمہور زندہ باد retweeted
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
سوشل میڈیا پر بیٹھے ہم لوگ سمجھتے ہے پنجاب میں سیاسی تحریک کےلیے گھر سے باہر نکلنا آسان کام ہے ہاشمی صاحب نے صرف بولنا شروع کیا تھا تو ان کی بیٹی کے گھر کو مسمار کیا ان کے داماد گرفتار ہوئے داماد کے کاروبار کو تباہ کیا گیا اور آج ان کو اپنے گھر سے نہیں نکلنے دیا جارہا کوئی عام آدمی اگر ان کے ساتھ کھڑا بھی ہوگیا تو اسکا گھر توڑ دیا جائے گا اسکے سارے خاندان پر مقدمے بنیں گے اس کی ماں بہن کو پولیس تنگ کرے گی خوف اور جبر کا ماحول ہے۔
پاک فوج تیس سال سے اپنے ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ نہیں کرسکی ۔بلوچستان میں بی ایل اے ان کو کینٹ سے باہر نکلنے نہیں دیتی اور یہ بےغیرت یمن لڑنے پہنچ گئے ہیں۔
جمہور زندہ باد retweeted
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
حامد میر کا ویلاگ سُنا شاید کیپٹل ٹاک سے کچھ مختلف ہوگا لیکن وہ ہی منافقت عسکری بیانیہ مردوں کی عاصمہ شیرازی بنے ہوئے تھے۔
پاکستان میں آپ کو ہمیشہ ایک ایسا طبقہ نظر آئے گا جو خود کو جمہوریت کا علمبردار اور فوج کی پالیسیوں کا ناقد ظاہر کرتا ہے، لیکن جب کبھی انہی پالیسیوں اور اس فرسودہ نظام کے خلاف کوئی حقیقی تحریک جنم لیتی ہے تو یہی لوگ بالآخر اسی نظام کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔
انہیں اس تحریک میں خامیاں کمزوریاں اور غلطیاں تو نظر آتی ہے، مگر وہ بنیادی مسئلہ دکھائی نہیں دیتا جس کے خلاف یہ جدوجہد شروع کی گئی ہوتی ہے کیونکہ یہ سب اس نظام کے بینفشریز ہیں۔
جمہور زندہ باد retweeted
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
جمہور زندہ باد retweeted
یہ اقتدار کی جنگ نہیں ہے یہ جہاد ہے جو سہیل آفریدی اور لوگ کر رہے ہیں۔ میں اس جہاد کے اندر کیسے پیچھے رہ سکتا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، پہلے تو آپکی حثیت کیا ؟ آپ کے ہاتھ پاؤں میں زنجیریں ہیں غلامی کی جرنیلوں کی، آپ تو اپنی مرضی سے ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکتے ۔ یہ پہلا لانگ مارچ ہو گا جو کامیاب ہو گا۔ میں نے پچیس دن پہلے کہا تھا مذاکرات ناکام ہوں گے اس لانگ مارچ میں عاصم منیر کو اپنی کرسی چھوڑنی پڑی گی یا اسے اتار کے پھینک دیں گے ۔۔ جاوید ہاشمی
دھرنا شروع ہوتے ہی فواد چودھری اور اسکا گھٹیا بھائی دوبارہ فوج کی سہولت کاری کےلیئے پہنچ گئے ہیں دونوں بھائیوں کو تمام خامیاں تحریک انصاف کے کارکنان اور قیادت میں نظر آئیں گی کیونکہ عاصم منیر ان کے والد کا درجہ رکھتا ہے۔
فواد چودھریوں کے دور میں جاوید ہاشمی بنو یزید کو للکارو۔






