Pinned Tweet
کراچی اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والی دہشت گردی میں اپنے سینے پر پہلی گولی کھانے والے پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈ افٹخار حسین شہید کو بھی یاد رکھیے گا جو اپنے سوگواران میں عمر رسیدہ والدین ایک بیوہ اور پانچ بچوں کو ملک کے لیے یتیم چھوڑ گیا۔
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
زبانِ خلق retweeted
🇮🇷🚨 بریکنگ ⚡
⭕ سعودی عرب کے خمیس مشیت اور ینبع میں دھماکے جبکہ طائف میں دفاعی سسٹم فعال ہوگیا۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
السلام علیکم
ہماری نوجوان نسل حقیقت کی ایک تلخ مگر ضروری یاددہانی کی محتاج ہے۔
فرائض کے چھوڑ دینے سے جو مصیبتیں آتی ہیں، وہ محض وظائف پڑھنے سے دور نہیں ہوتیں۔
دین کی بنیاد فرض پر کھڑی ہے
نفل اس کی زینت ہیں، متبادل نہیں۔
زبانِ خلق retweeted
عمران خان سے ایک گھنٹے کے بجائے تین گھنٹوں کی ملاقات سے ن لیگ کیلئے کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ یہ تو عدالت دیکھے کہ اگر ان کا ایک گھنٹے کا ملاقات کا حکم misuse ہوا ہے اور جنہوں نے misuse کیا ہے، ان کیخلاف کاروائی کرے ۔۔۔
لیکن اڈیالہ جیل تو پنجاب حکومت کے زیر انتظام آتی ہے ۔۔۔ 👇👇👇
سینیٹر پرویز رشید کا اھم معنی خیز بیان۔۔!
#GFG
زبانِ خلق retweeted
چار صُوبوں، ایک مرکز اور دو چھوٹے یونٹس کو چلانے کی کوششوں میں پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کا کتنا قرضدار ہے؟ جب ایک مرکز اور دو چھوٹے یونٹس کے ساتھ بارہ یا تیرہ صُوبے بنینگے تو قرضہ کتنے گُنا بڑھے گا اور عوام کی حالت کیا ہوگی؟
یہ قابل اطمینان خبر ہے ۔
عمران خان سے وکلاء کی چار گھنٹے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کا اہم بیان
"بانی بظاہر ہشاش بشاش اور مستعد تھے"
چار گھنٹے کی ملاقات کے بعد لفظ "بظاہر" کی بجائے الحمدللہ کہنا چاہیے تھا۔۔۔صحت کے مسائل کا چار گھنٹے میں تو پتہ چل جانا چاہیے تھا۔۔۔ مگر شک برقرار رکھنے اور پراپیگنڈا نیٹ ورک کو موقع دینے کے لیے "بظاہر" شامل کر دیا گیا۔۔۔
10
508
زبانِ خلق retweeted
عمران خان سے وکلاء کی چار گھنٹے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کا اہم بیان
"بانی بظاہر ہشاش بشاش اور مستعد تھے"
چار گھنٹے کی ملاقات کے بعد لفظ "بظاہر" کی بجائے الحمدللہ کہنا چاہیے تھا۔۔۔صحت کے مسائل کا چار گھنٹے میں تو پتہ چل جانا چاہیے تھا۔۔۔ مگر شک برقرار رکھنے اور پراپیگنڈا نیٹ ورک کو موقع دینے کے لیے "بظاہر" شامل کر دیا گیا۔۔۔
زبانِ خلق retweeted
ہمیں عورت کے کردار پر انگلی اٹھانے سے پہلے یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ اس نے کتنے لوگوں کی زندگی سنوارنے کے لیے اپنی زندگی کے کتنے سال قربان کیے ہیں۔
زبانِ خلق retweeted
زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی، لیکن ہر حال میں خوبصورت بنائ جا سکتی ہےاگر دل میں شکر اور اللہ پر بھروسہ ہو۔
Congratulations !!
May this new chapter bring even greater achievements and recognition.
All the very best!
2
188
زبانِ خلق retweeted
A new chapter with HUM News.
@humnewspakistan
Renowned anchorperson @AbsaKomal joins Hum News. We welcome her and wish her the very best.
#HumNews
جو چیزیں تمہارے اختیار میں نہیں،
ان پر دل کو مت تھکائیں ۔
اللہ کے حوالے کر دیں۔
اور دل سے ہلکا کر لیں ۔
بے خواب راتیں مسائل نہیں حل کرتیں
لیکن دل کو کمزور ضرور کر دیتی ہیں۔
توکل کریں مگر سچے دل سے ۔
وہی آپ کی زندگی کا رخ بدل دے گا۔
وہی واحد ہے۔
زبانِ خلق retweeted
مریم نواز کے جہاز کا معاملہ۔۔ مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا جواب
👇👇👇
اسے پراپگنڈا کہتے ہیں جو روکا نہیں جا سکتا۔ جنہوں نے پراپگنڈا روکنا ہوتا ہے ان کے خلاف پراپگنڈا کوئی کرتا ہی نہیں۔۔ اس ملک میں پراپگنڈا صرف سیاست دانوں کے خلاف ہی ہوتا ہے۔
وزیراعلی پنجاب کا جہاز پنجاب حکومت نے خریدا ہے وہ پنجاب حکومت کا اثاثہ ہے، جو پچھلا جہاز تھا وہ پچیس سال سے چل رہا تھا جو اب جہاز لیا گیا ہے وہ اگلے پچپیس یا تیس سال تک چلے گا۔۔ مریم نواز شریف نے اپنی ذات کے لیے تو جہاز نہیں لیا جو انہوں نے گھر لے کر جانا ہے۔
@RanaSanaullahPK
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
زبانِ خلق retweeted
بہت شکریہ! اُمید ہے انصاف کے سب تقاضے پورے ہوں گے۔ #JusticeForRabiaAhsan
زبانِ خلق retweeted
نمائندہ جیو نیوز @ShabbirDar5 کیمطابق کل رات خان صاب کو پمز ہسپتال لایا گیا ۔ چیک اپ کے بعد دوبارہ اڈیالہ روانہ کر دیا گیا ۔ خان صاب کے چاہنے والے آپسی اختلاف بھلا کر اسوقت خان صاب کی صحت و زندگی کے لئے دعا کریں۔ اور دن رات دیگر مخالفین کو گالیاں نکالنے سے تھوڑی فرصت نکال لیں ۔ سنا ہے ایت کریمہ کا ورد اچھا ہوتا ہے ایسی صورتحال میں ۔

























