Hashim Dogar (@ColhashimDogar) header
Hashim Dogar (@ColhashimDogar) profile picture

Ex Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987

Kasur, Pakistan
Joined March 2010
Photo by Hashim Dogar (@ColhashimDogar)Photo by Hashim Dogar (@ColhashimDogar)Photo by Hashim Dogar (@ColhashimDogar)
First Netanyahu and now Trump. Which leader next?
1
1,185
Good for USA, some very talented young leaders have emerged in the recent midterm elections. Unfortunately none of them is a Republican.
Texas just elected this man to the Senate
1
760
Zohran Mamdani was the first nail in the coffin in the political coffin of Donald Trump and Abdul Al syed is the second. Dont know how many more to come?
1
9
1,977
Hashim Dogar retweeted
جا اوئے پتلو، شہباز گل یاد کر دِتا ای
229
498
50
2,762
76,248
Hashim Dogar retweeted
حسن نثار نے شہبازگل کو جو گالیاں دی ہیں وہ میرٹ پر ہیں باقی گفتگو خود سن لیں
21
294
5
1,153
68,247
ایسے ہوتا نہیں فیصلے صحیح بھی ہوں گے غلط بھی، آپ صحیح بات بھی کرتے ہیں لیکن درجنوں چولیں بھی مارتے ہیں جو میں آپ کی صحیح بات کی تعریف کروں گا اور چولوں پر تنقید کروں گا اسی طرح مریم نواز یا کوئ بھی اور ہو کئ باتوں میں صحیح ہو گا کئ میں غلط۔۔۔ تو یہ جو آپ نے ماری ہے یہ چول ہے!! شکریہ
چوہدری ایک بار فیصلہ کر لیں مریم نواز عورتوں کے حقوق کی چیمپئن ہے یا عورتوں پر ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے ؟ اگر مریم چیمئین ہے تو پھر اسی کے ڈی سی کے احکامات سے نظر بند نورین نیازی عظمی خان علیمہ خان پھر شائید عورتیں نہیں ؟ہمیں پتہ ہے یہ سب عاصم منیر کروا رہا ہے لیکن مریم چاہتی تو یہ کالک اپنے منہ پر نہ ملتی۔ آپ ایک بار فیصلہ کر لیں۔ ایک دن جعلی پولیس مقابلے کروانے والی۔ ماؤں کی کوکھ اجاڑنے والی ڈائین اگلے دن عورتوں کی مسیحا۔ اینج نہ کر چوہدری۔
250
111
25
1,035
193,639
کچھ نہیں کر سکتیں یہ مزہبی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر۔ مولانا تو اب ویسے بھی مزہبی سے زیادہ سیاسی مولانا ہیں۔ ٹی ایل پی جس کی اتنی دہشت تھی آج کہاں ہے @KlasraRauf صاحب
عمران خان کی کوشش تھی مولانا فضل الرحمن ان کے ساتھ سڑکوں پر لڑائی کرنے کے لیے الائنس کریں لیکن مولانا اب تک حکومت اور پی ٹی آئی سے برابر تعلقات رکھے ہوئے تھے۔ لیکن اب خواجہ آصف، محسن نقوی اور آپ کی تقریر نے انہیں عمران خان کیمپ کی طرف مکمل نہیں دھکیل دیا اور آپ کی مشکلات بڑھیں گی؟ وزیر ریلوے حنیف عباسی کا جواب سنیں مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/0ySh7JMAY4o?si=ckZM… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @MHanif_Abbasi @CMShehbaz @TararAttaullah @AyazSadiq122 @DrTariqFazal
1
1
7
4,963
How PTI leadership ensured Imran Khan remains in prison!!! Eyewitness reveals the truth
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بیرسٹر سیف کے تہلکہ خیز انکشافات, 25 November 2024 کی مکمل کہانی۔!!!🛑🛑 جب علی امین کا مارچ اسلام آباد کی طرف آرہا تھا تو میں کرم ضلع میں تھا ۔ مجھ سے رابطہ کیا گیا, اور کہا گیا کہ فوری طور پر پشاور آؤ ۔ لوگ اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔ بشریٰ بی بی بھی مارچ کی قیادت کر رہی ہیں, جلدی آؤ معاملہ حل کرنا ہے ۔ جب میں آیا تو راستے بند تھے۔ پھر مجھے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے اسلام آباد لے جایا گیا ۔ تجویز یہ تھی کہ خان صاحب سے ملاقات کرکے کہا جائے کہ, مارچ ڈی چوک کے بجائے سنگجانی کی طرف لے جایا جائے ۔! میں نے پشاور سے نکلنے سے پہلے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ۔ پھر ہم دونوں نے خان صاحب سے ملاقات کی اور یہ تجویز پیش کی ۔ ہم نے کہا کہ اگر مارچ ڈی چوک گیا, تو حکومت نہیں جانے دے گی ۔ تصادم کا خطرہ ہے, اور سیاسی فائدہ بھی کم ہوگا ۔ سنگجانی میں میدان بڑا ہے ۔ کارکنوں کو ٹینٹ لگا کر زیادہ دن رکھا جا سکتا ہے ۔ اور مضبوط سیاسی سرگرمی ہوسکتی ہے ۔ شروع میں خان صاحب نے انکار کر دیا ۔ اور کہا ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ لیکن جب دلائل دیے گئے, تو وہ مان گئے, اور حکم دیا کہ مارچ سنگجانی لے جایا جائے ۔ ہم نے علی امین سے رابطہ کیا, وہ بھی خوش ہوئے, کہ کام آسان ہو گیا ۔ لیکن تھوڑی دیر بعد ان کا فون آیا, کہ بشریٰ بی بی نہیں مان رہیں ۔ وہ کہتی ہیں, ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ جب بتایا گیا کہ یہ خان صاحب کا پیغام ہے, تو انہوں نے کہا مجھے یقین نہیں ۔ میری خان صاحب سے بات کروائی جائے ۔ جب خان صاحب خود کہیں گے تو مانوں گی ۔ پھر ہمیں پیغام آیا کہ آپ خود جا کر بشریٰ بی بی سے بات کریں ۔ ہم نے کوشش کی لیکن سردیوں کا موسم تھا ۔ دن چھوٹے تھے, اور راستے بند تھے ۔ اس لیے ہم پہنچنے میں ناکام رہے ۔ میں اسے بدقسمتی سمجھتا ہوں ۔ اگر اس وقت سنگجانی کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو پارٹی کو بہت فائدہ ہوتا ۔, بیرسٹر سیف!!🚨🚨
23
20
3
282
60,291
Hashim Dogar retweeted
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے، حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
1,062
490
121
2,035
185,453
Well played Khawaja Sb
خواجہ آصف کی آج کی تقریر کے بعد مولانا فضل الرحمان کا جواب بھی آئے گا۔۔
2
1
7
1,725
کس گھٹیا انسان نے ان سب کو باہر جانے دیا تھا۔ جنرل ندیم انجم سابق ڈی جی آی آیس آی صاحب وہ کون تھا
واہ واہ کیا نغمہ ہے! یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔ شئیر کرتے ہیں
1
5
29
8,577
یں حلف اٹھا کے کہتا ۂوں کہ جب یہ اڈیالہ جیل میں بھیجا گیا تھا تو میں اس کو اسی دن ملنے گیا تھا۔ اس نے میرے پاوں پکڑ کے منت کی تھی کہ مجھے دوبارہ اسلام آباد پولیس کے سپرد نہ کیا جاے۔ جو میں نے کرواا دیا۔ رہاہونے کے کے بعد اس نے عمران خان کے سامنے سب سے زیادہ بات میرے خلاف میں کی
یہ گل پہلا جاٹ ہے جس نے اپنی برادری کی ناک کٹوائ اور ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اور بڑا بہادر بنتا ہے۰ اس جالی پروفیسر کو جب سے عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ سے نکالا اور الیکشن کا صوبائ اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا اس دن سے اس نے پارٹی میں انتشہار پھیلانے کی ٹھانی ہوئ ہے۰ نا جانے یہ ڈالر خور کس کے لئے کام کر رہا ہے؟ لوگوں کا گمان ہے یہ کسی بیرونی ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اور پاکستان کو کمزور کرنے پر مامور ہے۰ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کے میں بلکل پرسنل نہیں ہونگا اور اس کی اتنی کہانیاں نا صرف پاکستان بلکہ امریکہ میں بھاگنے کے بعد کی بھی ہیں اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۰ مگر اس کو میں کسی قابل اور ریلیوننٹ نہیں سمجھتا۰ آج پورے پی ٹی آئ پاکستان اور اوورسیز میں اس شخص کا ایک حامی نہیں اور الحمدللہ سوشل میڈیا میں بھی اس کا کردار سامنے آچکا ہے اور ڈٹ کے لوگ اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں۰ جس کی وجہ سے یہ ہوش اور ہواس کہو بیٹھا ہے۰ گل میں کل بھی پاکستان میں تھا اور آج بھی ہوں اور میرے لئے پاکستان اور عمران خان عزیز ہیں۰ آپ پاکستان آئیں اور مل کر عمران خان صاحب سے ملتے ہیں پتا چل جائے گا کس پر خان صاحب کا اعتماد ہے۰ قوم کو اپنی بہادری کا ثبوت دیں اور واپس آئیں اور میرا چیلنج قبول کریں آج سے چند مہینے پہلے میں نے تمہارا بت توڑا تھا اور آج پورا پاکستان بشمول سوشل میڈیا تمہاری اوقات دکھا رہا ہے۰ آپ کی پاکستان واپسی کا منتظر!
5
15
29
66
43,869
میڈم ٹویٹ نہ کیا کریں فون کر کے متعلقہ افسران کو آرڈر کیا کریں کیونکہ آپ ٹویٹ پہ کئ دانشوروں کی قانون کی رگ پھڑکنا شروع ہو جاتی ہے
I spoke to the girl myself and told her that she should slap the man as many times as he had slapped her. But she said that, for her, it was enough that the government had made her feel protected, cared for, and assured that justice was on her side.
1
1
21
6,243
میڈم سی ایم پنجاب کے ساتھ کئ معاملات میں اختلاف ہو سکتا ہے مگر کسی لاچار یا مظلوم کے ساتھ زیادتی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی انتہای قابل تعریف ہے
1
2
1
19
2,871
Hey @grok is it actual or ai generated
بریکنگ ریاست مخالف بیانات پر مولانا فضل الرحمن کی معذرت سامنے آگئی۔ اب جب معذرت کر لی ہے تو بات ختم ہونی چاہیے۔ غلطی تسلیم کرنا ہی اصلاح کی پہلی علامت ہے۔ اب مولانا کو معاف کر دینا چاہیے۔
2
3
2
93
94,503
دکھ ہوتا ہے جب دیکھتا ہوں کیسے میری سابقہ جماعت کے لیڈران ایک دوسرے کی شلواریں اتار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ امریکہ اور برطانیہ بمقابلہ پاکستان چل رہا ہے۔ ان میں سے کوی بھی اپنے لیڈر سے مخلص نہیں ہے۔ عمران خان سوشل میڈیا کی نظر ہو گیا۔ لگے رہو سارے اپنی دکانداریوں کے لئیے
2
2
10
3,167
Harry Brook what a double century. More credit goes to Sri Lankan bowlers
1
6
2,757
جی ہاں۔
کیا پولیس کے پاس اختیار ہونا چاہیے کہ وہ کسی بھی ملزم کو مجرم قرار دے کر مار دے ؟ ریما عمر
2
14
3,084
عثمان بزدار کو وزیر اعلی بناتے ہوے سب سے بڑی توجیح یہ دی گئ تھی کہ اس کے گاوں میں بجلی نہیں تھی۔ ان کو جوتے مارنے چاہئیں تھی ۔ ان کے والد ایم پی اے تھے اور وہ خود تحصیل ناضم تھے۔ اور ان کے گاں میں بجلی نہیں تھی
2
2
21
4,961
میں سی سی ڈی کے ہر قدم کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ ویل ڈن سی سی ڈی
2
1
13
4,610