Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3) header
Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3) profile picture

Muhammad Ali

Civil Hospital Road , Gujranwa
Joined December 2019
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیرِ صدارت ماس ٹرانزٹ اجلاس، کمشنر محمد علی کو آر پی او، ضلعی انتظامیہ، سی پی او اور ٹریفک پولیس کے اشتراک سے جامع ٹریفک مینجمنٹ پلان مرتب کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #GujranwalaMassTransit #TrafficManagement #MassTransitProject #Gujranwala – at Gujranwala, Pakistan
1
89
گرین ٹریکٹرز سکیم کے تحت گوجرانوالہ کے کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، کمشنر محمد علی کی شفافیت اور جدید زرعی مشینری کے فروغ پر زور۔ @MaryamNSharif #GreenTractorScheme #FarmersWelfare #ModernAgriculture #Gujranwala #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
84
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیرِ صدارت اجلاس، گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سے AKAR، RCMS، اراضی ریکارڈ اور POIP سے متعلق امور کا جائزہ۔ #BoardOfRevenue #AKAR #RCMS #LandRecords #GujranwalaDivision #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
89
کمشنر محمد علی کی بطور کمشنر گریوینسز ریڈریسل شہریوں سے ملاقات، شکایات کی سماعت اور فوری و میرٹ پر ازالے کے لیے افسران کو ہدایات۔ @MaryamNSharif #GrievanceRedressal #PublicService #PublicRelief #OpenDoorPolicy #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
1
73
کابینہ کمیٹی کے 62ویں اجلاس میں کمشنر محمد علی اور آر پی او خرم شہزاد حیدر کی شرکت، بابا گورونانک جنم دن تقریبات کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #LawAndOrder #BabaGuruNanak #SecurityMeasures #SafePunjab #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
1
120
16 نومبر، عالمی یومِ رواداری: اختلافِ رائے کا احترام، تنوع کا اعتراف اور باہمی برداشت ہی پُرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔ @MaryamNSharif #InternationalDayForTolerance #Tolerance #MutualRespect #SocialHarmony #PeacefulSociety – at Gujranwala, Pakistan
111
کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت ماس ٹرانزٹ منصوبے کی یوٹیلٹی شفٹنگ کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #MassTransit #UtilityShifting #Gujranwala #InfrastructureDevelopment #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
191
کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت DGRC اجلاس، اساتذہ کی ٹرانسفر اپیلز اور شکایات کا ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کے تحت جائزہ۔ @MaryamNSharif #DGRCGujranwala #TeacherWelfare #TeacherTransfers #MeritAndTransparency #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
1
198
Maryam Nawaz School for Special Children, Centre of Excellence! 📍Narowal @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif #Narowal #Gujranwala – at Gujranwala, Pakistan
1
116
گوجرانوالہ میں پی ڈی پی اور سیوریج منصوبوں کا جائزہ، شیخوپورہ روڈ منصوبے کے لیے تکنیکی ٹیم کل دورہ کرے گی۔ @MaryamNSharif #PDPProjects #WASA #UrbanDevelopment #Gujranwala #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
133
💐 دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت گوجرانوالہ میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ اور کمشنر محمد علی کی شرکت۔ ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی پیش کی گئی۔ #DheeRaniProgram #CollectiveMarriages #SocialWelfare #Gujranwala #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
133
کمشنر محمد علی کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل و شکایات کی سماعت اور متعلقہ افسران کو فوری اور میرٹ پر ازالے کی ہدایت۔ #OpenDoorPolicy #PublicService #PublicRelief #GujranwalaDivision #GujratDivision – at Gujranwala, Pakistan
133
🌿 انسدادِ سموگ مہم کے تحت انجینئر محمد عمران میو کی نگرانی میں شہر کی مختلف شاہراہوں پر واٹر گن سے پانی کا چھڑکاؤ، گردوغبار اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات جاری۔ @MaryamNSharif #AntiSmogCampaign #CleanAir #EnvironmentalProtection #SuthraPunjab #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
148
🌿 نارووال سے سیالکوٹ داخلی راستے پر پسرور کا خوبصورت بیوٹیفیکیشن پوائنٹ، شہر کی خوبصورتی اور سرسبزی میں اضافہ۔ @MaryamNSharif #CityBeautification #Pasrur #GreenPunjab #SuthraPunjab #BeautifulPunjab – at Gujranwala, Pakistan
122
🚧 کمشنر محمد علی کا زیرِ تعمیر ملکوال–گوجرہ روڈ کا معائنہ، تعمیراتی معیار اور رفتار کا جائزہ، منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #RoadsRehabilitation #Malakwal #GojraRoad #MandiBahauddin #GujranwalaDivision
1
171
🤝 کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت ملکوال میں کھلی کچہری، 16 شکایات موصول، 12 موقع پر حل جبکہ باقی 4 شکایات تین روز میں حل کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #OpenKachehri #PublicFacilitation #Malakwal #MandiBahauddin #GujranwalaDivision
126
🏫 کمشنر محمد علی کا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین عدیل حیدر کے ہمراہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ملکوال کا اچانک دورہ، صفائی، تعلیمی ماحول اور بنیادی سہولیات کا جائزہ، بہتری کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #Education #CollegeInspection #WomensEducation #Malakwal #GujranwalaDivision
92
🛒 کمشنر محمد علی کا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین محمد عدیل کے ہمراہ زیرِ تعمیر پنجاب سہولت بازار ملکوال کا دورہ، تعمیراتی معیار اور پیشرفت کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت۔ #PunjabSahulatBazaar #Malakwal #PublicFacilitation #MandiBahauddin #GujranwalaDivision
130
🏥 کمشنر محمد علی کا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین محمد عدیل کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال کا دورہ، ادویات، صفائی، عملے کی حاضری اور مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ۔ @MaryamNSharif #HealthServices #HospitalInspection #Malakwal #PatientCare #GujranwalaDivision
106
🌳 کمشنر محمد علی کا کلمہ چوک پھالیہ، منڈی بہاؤالدین میں سٹی بیوٹیفکیشن منصوبے کا معائنہ، تعمیراتی معیار برقرار رکھتے ہوئے کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #CityBeautification #Phalia #MandiBahauddin #GujranwalaDivision
1
148