کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ آنسو بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔ رات کے اندھیرے میں بس آنکھیں چھت کو تکتی رہتی ہیں، اور دل کے اندر کچھ مسلسل ٹوٹتا رہتا ہے۔ نہ کسی سے بات کرنے کو جی چاہتا ہے، نہ اپنی حالت سمجھانے کو۔
بس ایک عجیب سی دوری ہے… سب سے بھی، اور شاید خود سے بھی۔
3
46
Always keep one such trustworthy person in life that when that person stops you from doing anything, your reaction must be like her.
If you don't have any, be the one for someone.
51
شرمندگی نصیب میں ہو تو ہو کر رہتی ہے۔
ابھی بازار میں خریداری کے بعد کھڑا اپنا فون استعمال کر رہا تھا کہ خاتون آئی اور ہاتھ سے اشارہ کرتے کہا "بھائی"۔
میں نے صرف بھائی سنا، اشارہ نہ دیکھا۔
میں نے کہا؛ باجی معاف کریں۔
خاتون غصے سے بولی:
"میں پیسے نہیں، راستہ مانگ رہی ہوں" ☹️😭
1
11
501
A Bro-Code on #MensDay2026
Oh Men,
Stay traditional. No matter what women say, world say, stay traditional. Go out and hunt food for your family. Earn and bring things on table. Try not to express your pain and sacrifices. Protect your family from women and men. Connect to God.
2
197
دل کی سی کومل، لوہے کو ہگھلا دینے والی۔۔۔
کیا ہی خوبصورت تحریر ہے۔
لوگ کہتے ہیں عورت کائنات کی خوبصورت ترین مخلوق ہے
لیکن میں نہیں مانتی اور نہ ہی کبھی مانوں گی
انسان خوبصورت ہوتے ہیں
میرے نزدیک خوبصورت ترین مرد کون ہے 👇
تم خوبصورت ہو
صرف چہرے سے ہی نہیں
ان ہاتھوں سے بھی
جن پر عمر بھر کی
محنت کی ریکھائیں ہیں
تم بہت خوبصورت ہو کیونکہ
1
5
176
چونکہ میں فلسفہ کا طالبعلم ہوں تو ایک بار مارکسزم پر لیکچر لینے کے بعد باہرآئے تو ایک کولیگ نے کہا کہ؛
"عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے وہ بھلے گدھا بھی ہو تو عورت اسکو فلسفی کے روپ میں دیکھتی ہے"۔
میں نے عرض کیا؛
" اور جو اصل میں فلسفی ہو اسکو عورت گدھے کے روپ میں دیکھتی ہے"۔
آج مردوں کے عالمی دن کے ساتھ ساتھ فلسفہ کا بھی عالمی دن ہے، لیکن آپ نے لوگوں کو صرف مردوں پر گفتگو کرتے ہوئے سنا ہوگا فلسفے پر نہیں۔
1
9
307
Dear Men,
You have to carry the whole world on your shoulders. Don't take a break. Always say i am fine. Because the moment you stop, the moment you get slapped.
*If you have a rarest lap (گود) in your life, then you can place your head there and breathe.
Otherwise, NO NO NEVER.
Dear men,
you don't have to carry the whole world on your shoulders. Take a break, drink some water and stop saying "I'm fine" when you're clearly not.
#HappyMenDay
On #InternationalMensDay2026 , let me teach you how to wish someone on such once in a year days;
"You show moral grace and magnanimous heartedness while wishing. You don't categorize while wishing. You keep your chest broad and wish everyone for who they are, not what you like."
3
126
A superb level of so-called sarcasm and satire coming from a hateful poisonous and toxically groomed graceless creature who don't even know that its really good to have Men's Day and Toilet Day on same day, because both of them tolerate and pass the shits like her.
Putting International Men's Day and World Toilet Day together is genius. Here’s to the one that keeps society running smoothly and the other one that’s just happy to be included. I won't say which is which.
5
168
تمام خواتین سے مودبانہ گزارش ہے کہ آپکو مردوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی مرضی کے مرد کی "Definition" کے مطابق اپنی مرضی کی "Men-Type" کو مردوں کے عالمی دن کی مبارک باد دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آپ اسی "All Men" والے فارمولے پر ہی اکتفا کریں۔ ہم اسی میں راضی ہیں۔ ڈین نہ کرو۔
2
9
498
پہلی تصویر میں ونسٹن چرچل کی جگہ اڈولف ہٹلر ہو سکتا تھا۔ اگر ہٹلر طاقت کے نشے میں دھت ہو کر اپنے ماتحت افسروں کی رائے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سٹالن کے روس پر اپنی فوج لیے نہ چڑھ دوڑتا۔ گھڑیت کی سچائی میں لکھا تھا کہ ہٹلر کی قبر سٹالن گراڈ میں ہی بننی تھی۔
ہمارا ماننا ھے کہ دنیا بدل چکی ھے- چین نے اس جگہ آنے کے لئے 81 سال انتظار کیا -
1945 کی سوپر طاقتیں اور 2026 کی سوپر طاقتیں-
6
174
They said #InternationalMensDay2026
I said: Forget it.
2
141











