Current Issues Pk (@Current_Issues_) header
Current Issues Pk (@Current_Issues_) profile picture

‏خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح

Joined June 2020
پیپلز پارٹی کے ایک دانشور قمر زمان کائرہ اس بات کی وکالت کر رہے ہیں کہ اٹھارہ سال ووٹ دینے کے لئے مناسب عمر نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کو ایک جعلی وصیت کے نتیجے میں پارٹی چئیرمین مانا تھا تو اس وقت بلاول کی عمر انیس سال تھی۔
5
64
1
129
4,508
اٹھارہ سال سے ایک لاکھ وزیر ہیں پیپل پالٹی کے۔ مجھے یہ قائم علی شاہ اسپتال یا مراد علی شاہ ہسپتال دکھا دیں۔ وہ نہیں تو راجہ پرویز اشرف یا یوسف گیلانی ہسپتال دکھا دیں۔ چلیں وزراء چھوڑیں ذرداری ہسپتال کدھر ہے؟ وہ تو دو بار صدر بھی بن چکا ؟ اور اب تو امیونٹی بھی مل گئی ہے۔
7
32
2
86
2,133
فرعون بہت حرامی تھا۔ لیکن زرداری ٹولے سے کم ہی تھا۔ ورنہ اس طرح لوٹ مار تو فرعون نے بھی نہیں کی۔ #بااختیار_کراچی
5
24
3
60
1,258
ہر جگہ پنکی پنکی ہی ہو رہا ہے۔ #PPPMeritMurderer
1
9
20
973
یونیورسٹی روڈ پراجیکٹ کا ٹھیکہ شرجیل میمن کے سمدھی سکندر جتوئی کو دیا تھا، جو ایک کرپٹ انسان ہے، اس شخص نے زیل پاک سمنٹ میں اربوں روپےکی کرپشن کرکے اسے بند کروا دیا۔ شاہ رخ جتوئی جس نےڈیفنس میں لڑکےکو قتل کیا تھا وہ اسکا بیٹا ہے اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ کون لوگ ہیں۔ #PPPChorHai
11
442
12
831
29,688
ادھر شاعر بتا رہا ہے جو پیسہ کراچی کے نام پر مل چکا یا جو ملتا ہے وہ سارا تو دبئی جا چکا۔ کراچی کے نام پر جتنا پیسہ ملے کم ہے۔ کیونکہ ان کی بھوک بہت ذیادہ ہے۔ #PPPChorHai
2
7
2
13
769
خبر ہے کہ اس پیٹی میں تین بچے کھیلنے کے لئے گھسے اور نکل نہ پاۓ یہ کافی تکلیف دہ سانحہ ہے اور ایسا پہلی دفعہ نہیں سنا ایک تو گھر میں ایسی کسی بھی کنستر پیٹی کو تالہ رکھا کریں۔ کاریگر حضرات سے بھی گزارش ہےکہ اس طرح کی پیٹی کو الٹی کنڈی لگائیں یہ خود بخود بند نہیں ہو سکتی۔
15
30
2,119
کراچی کی سڑکوں پر پیپلز پارٹی کا کام بول رہا ہے۔ سعدیہ جاوید
2
54
2
112
3,859