Pinned Tweet
VIRTUAL UNIVERSITY OF PAKISTAN IS PLAYING WITH STUDENTS FUTURE.
#vuresultnamanzoor
Students !
Don't Underestimate Yourself
Asad Rehman retweeted
Deapite all the delay, finally boarded the plane. InshaAllah will meet all those united for peace, justice and freedom, indeed those who are the lifeline of humanity.@Aafiamovement @TeamAafiaOrg_ See you soon duas requested #theAafiaConference
6 جنوری کو ایوانِ قائد کا رخ کریں اور قوم کی مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی کی آواز بنیں!!!
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کانفرنس
مقام : ایوان قائد (F-9 Park) اسلام آباد
تاریخ : 6 جنوری 2024 (دن 11 بجے، بروز ہفتہ)
#DrAafiaSiddiquiConference2024
#AafiaSiddiquiConference
#DrAafiaSiddiquiConference
20
Asad Rehman retweeted
It will be an honour.
to participate in this Great Conference advocating to bring Dr Aafia Siddiqui safely and respectfully back to her family and her country. Insha Allah @FowziaSiddiqui
@dohrpk @TeamAafiaOrg @Aafiamovement
Asad Rehman retweeted
Thank you all for your support after 20years Aafia knows you are there for her #wewillnotforget
#FreeAafia
#فرق_تو_پڑتا_ہے
Message from Aafia just now: "Please do tell all those who wrote to me that I read their messages aloud especially when those around me ridicule me (which is all the time!)." Thanks and keep your messages coming ([email protected]) @Aafiamovement @FowziaSiddiqui
Asad Rehman retweeted
بارہ بجے فیصلہ محفوظ کیا گیا اور ساڑھے بجے تک 30 منٹ میں30 صفحات کا فیصلہ تحریر کر لیا گیا اور 30 منٹ میں 30 صفحات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔
Asad Rehman retweeted
What can you expect from this rail network...
teapaw.org/professor_hasan/status…
چیلنج: کنٹینر گن کر دکھائیں.
یہ دیکھئے کہ ایک کارگو ٹرین سے کتنا سامان مُلک کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک پہنچایا جا سکتا ہے مگر ہماری ٹرک مافیا بضد ہے کہ غیر معیاری ٹرکوں سے ہی ملک کی سڑکوں کی تباہی کی جائے۔
اب یہ حکومتِ وقت کا فرض بنتا ہے کہ مُلک میں ٹرکنگ پر جہاں تک ممکن ہو، پابندی لگائے
مُلک کے ہر شہر تک ٹرین کے نظام کو ٹھیک طریقے سے پہنچائے اور جب ٹرین موجود ہو تو اُس روٹ پر ٹرکوں کی نقل و حرکت پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگائے۔ ٹرینوں کے لئے متبادل روٹس بھی بنائے
ایسا کرنے سے مہنگائی پر بہت حد تک قابو پایا جا سکتا ہے
Asad Rehman retweeted
آزاد نہیں کرواسکتے تو قیدیوں کو حاصل حقوق بھی نہیں دلواسکتے؟
قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7387 دن مکمل
استقامت کو تیری سلام عافیہ
#IAmAafia #FreeAafia #FreeDrAafia
FMC Carswell
@Teamaafia1 @Aafiamovement
Asad Rehman retweeted
#LetFowziaBringAafiaHome
Renowned Islamic Scholar, ShujaUddin Sheikh demands public join voices for Aafia's Freedom!
@Darsequran @tanzeemorg
Asad Rehman retweeted
وہ 1947 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان آتے ہوے مارے گئے یہ 2023 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے 75 سالوں میں کتنی ترقی کر لی ہم نے۔ اشرافیہ نے تباہ کردیا جناح کے گھرکو ہر طرف مایوسی ہے
#GreeceBoatDisaster – at Punjab, Pakistan
امریکہ ایک ماں کو 20 سال بعد اپنے بچوں کی تصویر تک نہیں دیکھنے دیتا اور کہتا ہے پاکستان میں عورتوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔۔۔۔
#Bringbackdraafia
FMC Carswell
@Teamaafia1 @Aafiamovement
ملالہ ڈالر زائی کا پیغام:
"مسلمانوں کی عزت کافروں کی تعلیم کافروں کی پیروی اور کافروں کی غلامی میں ہے"
عافیہ صدیقی کا پیغام
"مسلمان چاہے کٹ جائے ، مر جائے یا 24 سال اذیت ناک قید کاٹے لیکن وہ کافروں کے سامنے سر نہیں جھکاتا
#Aafia_OurPrayersForYou @FowziaSiddiqui
اب وقت آگیا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھائے، اور ان کی رہائی کا مطالبہ کرے۔ #Aafia_OurPrayersForYou
Let's End this Injustice
FMC Carswell
Asad Rehman retweeted
ڈاکٹر عافیہ کو 5 سال تک بگرام جیل کے ٹارچر سیل میں بدترین اذیتیں دی گئی ///
#Aafia_OurPrayersForYou
Let's End this Injustice
FMC Carswell
@teamaafia1
@Aafiamovement
کراچی سے غیر قانونی طور پر اغواء کرکے بگرام جیل لے جایا گیا جہاں ان پر بدترین مظالم ڈھائے گئے
#Aafia_OurPrayersForYou
Let's End this Injustice
FMC Carswell
@teamaafia1
@Aafiamovement
1
8























