DAYOWL (@DAYOWL15) header
DAYOWL (@DAYOWL15) profile picture

Single 😉, Civil Engr...🍕⚽️♟ https://teapaw.org/t.co/oRWw3tCaOO If you have polite and loving language, you are great🌼My religion is love 🌼_taurus🐂

Islamabad 🏛️
Joined April 2021
Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)Photo by DAYOWL (@DAYOWL15)
🚨 The UAE is kicking out Pakistani workers because of tensions over Pakistan's Iran diplomacy, according to The New York Times.
276
1,412
79
8,675
249,097
BREAKING: Saudi Arabia and UAE plan to sell oil in Chinese Yaun currency instead of the US dollar
495
2,463
202
11,876
272,858
JUST IN: 🇰🇵🇷🇺 Kim Jong Un holds talks with Russian Defense Minister Andrey Belousov in North Korea.
133
680
25
6,911
249,835
BREAKING: Qatar and Oman officially say they will not support the US against Iran now.
182
3,002
71
13,119
176,476
ٹرمپ مذاکرات کی میز کو 'ہتھیار ڈالنے کی میز' میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات کی پیشکش کسی صورت قبول نہیں کرتا، مذاکرات کی میز پر دباؤ کے حربہ سے نتائج نہیں ملتے۔ میدان جنگ میں نئے پتے دکھانے کےلیے خود کو تیار کر لیا ہے۔ محمدباقر قالیباف، ایران سپیکرپارلیمنٹ
2
41
171
2,643
سمجھدار آگ درست جگہ پہنچ گئ اسلام آباد اربن رجسٹری برانچ کے ریکارڈ روم میں رات گئے آگ لگ گئی اہم ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا ذرائع کے مطابق ان دنوں اربن رجسٹری برانچ میں FBR کی جانب سے آڈٹ کیا جا رہا تھا ذرائع کےمطابق اربن رجسٹری برانچ میں FBR کے گین و ایڈوانس ٹیکس میں گھپلے و کرپشن کے ثبوت منظر عام پر آنے کے خدشات موجود تھے جسکے بعد چھٹی کے دن اربن برانچ کے ریکارڈ کو آ گ لگنا انتہائ تشویش کا باعث ہے یقیناً کرپشن کی داستان اب بطور صحافی ہمیں ہی عوام کے سامنے لانی ہوں گی اور جو فائلیں جل گئیں انکی تفصیلات عوام کے سامنے رکھنی پڑیں گی۔ 😔
21
806
11
2,023
56,783
DAYOWL retweeted
This happens a lot, when people visit Pakistan. I think it’s due to the exceptional beauty of the landscape and hospitality of Pakistanis.
183
1,308
24
7,796
120,840
DAYOWL retweeted
🔴 ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے کہا: امریکہ کے حد سے زیادہ مطالبات کی وجہ سے کسی معاہدے پر پہنچنا ممکن نہ ہو سکا۔
1
80
2
513
8,037
If you don’t make a deal you will be killed. Threat to Irani negotiators. Irani Answer: Allah decides that. You do not.
30
681
9
2,011
27,959
مذاکرات آبنائے ہرمز کھلوانے پر ہوتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہم پہلے ہی ہار چکے ہیں۔ جنگ حکومت تبدیل کرنے کے لیے تھی لیکن اس میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ اٹلانٹک کونسل کے ڈینئل فرئیڈ کا تبصرہ
1
91
402
19,722
صدر ٹرمپ کی سوچ سادہ لوحی پر مبنی تھی۔ امریکہ اور اسرائیل کا اندازہ غلط ثابت ہوا۔ ایرانی نظام کہیں زیادہ مضبوط اور باہم جڑا ہوا ہے۔ سابق امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا کا تبصرہ
73
364
14,975
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 US Vice President JD Vance says "we have not reached an agreement" with Iran. "We will go back to the United States having not reached an agreement…That's bad news for Iran much more than bad news for the USA."
893
2,375
552
15,110
1,640,361
Erdogan saying Turkish army is ready to enter to Israel
353
1,375
118
8,098
115,213
The homeland’s soldiers @mb_ghalibaf & @araghchi in the land of our beloved brothers and sisters, Pakistan.
592
3,485
127
20,221
234,275
ایران کے ساتھ جنگ بندی کا مقصد تیل کی قیمتوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کو کنٹرول کرنا تھا اور کچھ نہیں لبنان کے اندر اس قدر بمباری کی ہے کہ ان کے سیاستدان میڈیکل عملہ اور بہت سارے سکولوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اللہ کا واسطہ ہے دو نمبریاں چھوڑ دو مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہو ⁠💔🥹
29
2,393
7
6,506
110,584
DAYOWL retweeted
JUST IN: 🇨🇳🇮🇷 China pushed Iran to seek ceasefire with the US, AP reports.
478
2,543
327
20,823
2,845,472
اگر آج تمام مسلمان مُمالک متحد ہوتے۔ کسی مغربی فوج کو اپنے مُلک میں ملٹری اڈّے نہیں دیتے۔ تمام 57 مسلم ممالک کے درمیان ایک معاہدہ ہوتا کہ ایک پر حملہ تمام پر حملہ تصور کیا جائے گا تو یقین مانیں کہ امریکہ تو کیا اگر امریکہ اور یورپ بھی ساتھ مل جاتے تو کسی کی ہمت نہ ہوتی کہ کسی مسلمان مُلک کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھے۔ دُنیا کی معیشت کا 26% فیصد حجم مسلمان ممالک سے آتا ہے اور تیل اور گیس کی اہمیت کی وجہ سے مسلمان ممالک کا وزن اور بڑھ جاتا ہے۔ کاش کہ ہم آقا ﷺ کی اُمّت بننے پر راضی ہوجاتے اور کسی مُلّا کسی ذاکر کسے مُفتی کی فرقہ وارنہ چالوں کا شکار نہ ہوتے اور فقط عَلماِ دین کی پیروی کرتے جیسے سوؤں سال پہلے مسلمان کیا کرتے تھے جب مُلّا اور ذاکر کا کوئ تصّوُر بھی نہیں تھا۔ جن جن شیعہ ذاکرین نے چند واہ واہ اکٹھا کرنے کے لیئے منبرِ رسول سے سُنّی اکابرین کے خلاف بکواس کی اور جن جن سُنّی مُلّاؤں نے اپنی دُکان چلانے کے لیئے شیعوں کو کافر کہا اللہ اُن سب کو جہنم کی آگ کا ایندھن بناۓ۔ اِن ہی لوگوں کی وجہ سے ہم آج اِس مشکل سے گُزر رہے ہیں۔ آمین۔
54
368
6
1,447
29,361
اچھا جیسی آپ کی مرضی
995
1,056
119
4,902
77,507
سعودی اور یمن لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں عراق اور کویت لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں پاکستان اور افغانستان لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں متحدہ امارات اور سٗوڈان لڑیں تو اسلام خطرے میں نہیں مگر جیسے ہی ایران اور سعودی لڑیں تو پورا اسلام خطرے میں آجاتا ہے اب یہ فرقہ وارانہ بکواس نہیں چلیگی۔ کچھ اور بہانہ ڈھونڈیں دراڑیں ڈالنے کا۔
158
1,804
24
5,326
94,638
نیتن یاہو اور امریکہ کا ایک خطرناک منصوبہ ہے کہ سعودی عرب اور ایران کو آپس میں لڑوایا جائے۔تاکہ یہ جنگ عرب اور عجم کا شکل اختیار کرے۔اس لئے امریکی ،بغل بچہ، چاہتاہے کہ ایران،امریکہ مذاکرات ناکام ہو۔
42
129
10
579
13,377