Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur) header
Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur) profile picture

Official Account l Government of Khyber Pukhtunkhwa (KP) I Pakistan 🇵🇰

Haripur, Pakistan
Joined August 2015
Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)Photo by Deputy Commissioner Haripur (@DCHaripur)
تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی نگرانی میں جاری
2
96
🚧 غازی بازار میں انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری! تحصیل غازی: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ نگرانی آج بھی غازی بازار میں ڈسٹرکٹ کونسل رستوں پر انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔
1
65
📢 اوپن ڈور پالیسی آج مورخہ 20 نومبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل سنے۔ تحصیل غازی سے آئے سائلین نے اپنے مسائل پیش کیے۔ شکایات کو بغور سنا گیا اور متعلقہ محکموں کو فوری ہدایات جاری کی گئیں۔
1
144
اطلاع عام
1
109
اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب نے غازی بیراج کے مقام پررات گئے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرکوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ دورانِ کارروائی مقررہ حد سے زائد وزن لے جانے والے تین ٹرک ضبط کر لیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ہری پور
1
92
تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی نگرانی میں جاری
3
185
🚧 غازی بازار میں انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری! تحصیل غازی: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ نگرانی آج بھی غازی بازار میں ڈسٹرکٹ کونسل رستوں پر انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔
2
110
*اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ صدارت تربیلا ڈیم میں ماہی گیری کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس* اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ صدارت تربیلا ڈیم میں ماہی گیری سے متعلق امور، انتظامی معاملات اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
2
149
تحصیل غازی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی نگرانی میں جاری
1
2
264
Anti encroachment drive
2
156
ڈسٹرکٹ کونسل رستوں کی پیمائش اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی نگرانی میں ریونیو عملہ غازی اور ٹی ایم اے غازی عملے کی جانب سے ڈسٹرکٹ کونسل کے راستے کی پیمائش کا عمل جاری ہے۔
1
140
🚧 انڈس روڈ غازی و ملحقہ ڈسٹرکٹ کونسل کے راستوں پہ انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری! تحصیل غازی: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ نگرانی آج بھی تحصیل غازی میں انڈس روڈ اور ڈسٹرکٹ کونسل رستوں پر انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔
2
222
ٹی آر و چوک و انڈس روڈ پر قائم تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی سربراہی میں آپریشن
1
192
🚧 انڈس روڈ غازی و ملحقہ ڈسٹرکٹ کونسل کے راستوں پہ انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری! تحصیل غازی: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب کی زیرِ نگرانی آج بھی تحصیل غازی میں انڈس روڈ اور ڈسٹرکٹ کونسل رستوں پر انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔
1
138
اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کے ہمراہ عدالتی کمیشن کے سلسلے میں موقع پر اسپاٹ ویریفکیشن کی۔
3
175
تحصیل غازی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
2
252
ڈسٹرکٹ کونسل رستوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب نے ڈسٹرکٹ کونسل کے رستوں کی بحالی کے لئے ان پہ قائم تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کیا تاکہ عوامی آمد و رفت کو آسان بنایا جا سکے۔
1
2
4
280