وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کو سو فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے اور نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر زمینوں کی ملکیت اور قبضہ کے شفاف تعین، ریکارڈ کی درستگی اور زمینوں سے متعلق تنازعات کے خاتمے کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے
Prime Minister Pakistan Fuel Relief Scheme -
وزیر اعظم پاکستان خصوصی ریلیف سکیم میں اپلائی کرنے کا طریقہ اور اہلیت
Prime Minister Pakistan Fuel Relief Scheme -
وزیر اعظم پاکستان خصوصی ریلیف سکیم میں اپلائی کرنے کا طریقہ اور اہلیت
ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ کا ڈی پی او اٹک کے ہمراہ تحصیل حسن ابدال کا دورہ ۔
ڈپٹی کمشنر نے ربیع الاول کے جلوس کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا ۔
ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ کا موسلادھار بارش کے بعد تحصیل اٹک، فتح جنگ اور حضرو کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
انہوں نے بارشوں کے بعد ہونے والے نقصانات ، مختلف دریاؤں اور ڈیمز میں پانی کا بہاؤ، نکاسی آب اور فوری ریلیف کاموں کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ کے زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،ایس پی انویسٹیگیشن، اسسٹنٹ کمشنرز ، ایس ایچ اوز ،ریوینیو افسران اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کے افسران موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اٹک کی طرف سے پانی کی کمی کے شکار علاقوں میں پینے کے پانی کی ترسیل جاری۔
پاکستان ، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان کامیاب دفاعی تعاون کے معاہدے خوشی اٹک شہر میں سجاوٹ اور جشن @MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan














































