Deputy Commissioner Chagai retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات جاری ہیں، جہاں ہزاروں بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں داخل کیا جا رہا ہے اور بند اسکولوں کو فعال بنا کر نئی نسل کے لیے روشن اور باعلم مستقبل کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
#LiteracyForAll #Balochistan #CMVision
Deputy Commissioner Chagai retweeted
دالبندین۔ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تعلیمی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور مختلف مسائل کے حل کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔ @CMOBalochistan @DC_Chagai
Deputy Commissioner Chagai retweeted
پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر بلوچستان عمران زرکون نے بتایا کہ شام 6:30 بجے تک تمام امیدواروں کا ٹیسٹ مکمل ہو چکا ہے اور اس وقت آخری بیچ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ عمل چیلنجنگ ضرور تھا، مگر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی واضح ہدایات کے مطابق اسے کامیابی سے مکمل کیا گیا۔
جلد ہی کامیاب امیدواروں کو بلا کر ان کے تقرری کے خطوط جاری کر دیے جائیں گے۔
#balochistanfirstdigitalhiring
Deputy Commissioner Chagai retweeted
گڈ گورننس کی بنیاد انسان ہوتے ہیں، فائلیں نہیں
گڈ گورننس عمارتوں یا فائلوں سے نہیں بلکہ اُن افسران سے جنم لیتی ہے جو عوامی خدمت کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ اسی وژن کے تحت بلوچستان سول سروسز اکیڈمی قائم کی گئی تاکہ افسران اختیارات کے ساتھ انسانی احساس کے ساتھ فیصلے کرنا سیکھیں۔
یہ اکیڈمی اسسٹنٹ کمشنرز، سیکشن افسران اور دیگر سول افسران کو عملی، فیلڈ پر مبنی تربیت فراہم کر رہی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی قیادت میں یہ ادارہ اس عزم کی علامت ہے کہ بلوچستان میں گورننس طاقت نہیں، اعتماد پر قائم ہوگی۔
#GoodGovernance
#PublicService
Deputy Commissioner Chagai retweeted
بلوچستان میں ماہی گیری صوبائی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جہاں 700 کلومیٹر سے زائد کوسٹ لائن پر آباد آبادی کا دارومدار اسی شعبے پر ہے۔ حکومتِ بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق، محکمۂ فشریز کے ذریعے ماہی گیروں کے لیے روزگار اور وسائل تک آسان رسائی یقینی بنا رہی ہے۔
اہم اقدامات میں 100 ایکڑ پر ماڈل شرمپ فارمنگ پروجیکٹ، غیر قانونی فشنگ کے خلاف خصوصی فنڈز اور سپیڈ بوٹس کی فراہمی شامل ہے۔ اس کے ساتھ پاکستان کی پہلی جامع فشریز پالیسی اور کوسٹ لائن ماسٹر پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔
محکمۂ فشریز بلوچستان کی جانب سے ڈیمز اور تالابوں میں فش فارمنگ کے مواقع، اینڈومنٹ فنڈ، تعلیمی و صحت سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں—تاکہ ماہی گیر باعزت روزگار حاصل کریں اور صوبے کی معیشت مستحکم ہو۔
#CoastalEconomy
Deputy Commissioner Chagai retweeted
ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعیم نے بی ایس ڈی آئی اسکیم کا دورہ کیا، جہاں جاری ترقیاتی کاموں، سہولیات کی فراہمی اور منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے وژن کے تحت عوام کو سہولیات فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔
#BSDI #Chaghi #Balochistan
Deputy Commissioner Chagai retweeted
علاج تک آسان رسائی، عوامی سہولت، حکومتی ترجیح
حکومتِ بلوچستان عوام کو اُن کے اپنے علاقوں میں صحت کی سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ گزشتہ 20 مہینوں میں صوبے بھر کے 164 بی ایچ یوز دوبارہ فعال کیے گئے، جس سے دور دراز اضلاع میں رہنے والے ہزاروں خاندانوں کو علاج کے لیے طویل سفر سے نجات ملی۔
ان مراکز میں ڈاکٹرز، ضروری ادویات، جدید آلات، سولر بجلی اور بائیومیٹرک حاضری نظام کے ذریعے مریضوں کو بروقت سہولت میسر ہے۔
یہ اقدام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹ ی کے عوام دوست وژن، حکومتِ بلوچستان اور محکمۂ صحت کی مشترکہ کوششوں کا ثمر ہے
تاکہ علاج اب لوگوں کے قریب، اُن ہی کی دہلیز پر ہو۔
Deputy Commissioner Chagai retweeted
ضلعی انتظامیہ چاغی کی جانب سے حکومتِ بلوچستان کی ہدایت پر غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں متعدد غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ شدہ اراضی کو مسمار کیا گیا۔
#Chaghi #Balochistan
Deputy Commissioner Chagai retweeted
ڈپٹی کمشنر چاغی، عطاء المنعم، اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چاغی، نظام رحیم بلوچ، نے بی ایس ڈی آئی کے تحت فٹسال گراؤنڈ کی تعمیر کے کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو صحت مند تفریحی سرگرمیوں کی فراہمی کے لیے کھیل کے میدانوں کی تعمیر نہایت ضروری ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام منصوبے عوامی مفاد اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔
Deputy Commissioner Chagai retweeted
دالبندین میں قلت آب کے مسائل کے فوری حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، (BSDI) سکیم دالبندین کے تمام علاقوں کو پانی فراہم کرنے کیلئے شروع کی گئی ہے جو کہ اہم سنگِ میل ہے، عوام کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔
#Balochistan #Chaghi
Deputy Commissioner Chagai retweeted
پولیو ایک خطرناک وائرس ہے جو عمر بھر کی معذوری کا سبب بن سکتا ہے۔اپنے بچوں کو اس مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو کے قطرے ہر مہم میں ضرور پلوائیں۔
#Chaghi #Balochistan #poliodrops
Deputy Commissioner Chagai retweeted
ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور محکمانہ امور کا جائزہ لینے کے لیے پروگریس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں متعلقہ افسران نے تفصیلی بریفنگ دی۔
#Dalbandin #Balochistan
Deputy Commissioner Chagai retweeted
Best news for the youth of Balochistan. Google is here to give 1000 scholarships and those who clear the exams will be placed on jobs in sha Allah
Deputy Commissioner Chagai retweeted
Tech Valley Pakistan is proud to announce the signing of a Memorandum of Understanding (MOU) with five different departments of the Government of Balochistan to distribute Google Career Certificates Scholarships in the region. (1/2)
#GrowWithGoogle
Deputy Commissioner Chagai retweeted
Govt is providing one window facilitation to investors so that economy flourishes. Due to efforts of our dedicated teamwork first ever plant of Volkswagen-premium motors is being set up in Hub. Civil works completed.@BBoIT1
Deputy Commissioner Chagai retweeted
In order to bridge the gap between the youth and the government , we have started a podcast series where officers will educate public of what exactly is govt doing, and what are its challenges. In this video please meet Secretary Sports
youtu.be/QZzXCqEKIFo
👆👆👆👆
Deputy Commissioner Chagai retweeted
Just chaired a meeting with IG and Addl Chief Secretary Home and Planning and Secretary Information @hamzashafqaat regarding #Sibbi Mela . DC @mansoor_qazi1 is the overall incharge for the success of the event





















