Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA) header
Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA) profile picture

Official account of Deputy Commissioner Okara

Okara, Pakistan
Joined November 2018
Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)Photo by Deputy Commissioner Okara (@DC_OKARA)
Public awareness message for anti Dengue campaign
15
7
1
20
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا رات گئے طبی سہولیات کے جائزہ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سٹی کا دورہ۔مختلف شعبوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں مریضوں کو بہترین سہولیات مہیا کرنے کی ہدایات
2
101
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کی زیر صدارت انسدادِ پولیو کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد اجلاس میں محکمہ صحت و بہبود آبادی ،ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹرز سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت.
2
1
66
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے فیلڈ میں پہنچ گئے۔گولچوک سے ملحقہ بازاروں میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ۔متعلقہ افسران کو ذاتی طور پر جاری کام کی مانیٹرنگ کی ہدایات جاری ۔کنٹریکٹر کو مقررہ مدمت میں تعمیر و مرمت کا کام مکمل کرنے کی ہدایات
1
1
91
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا ز کے ویژن کی روشنی میں ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری
1
1
51
12 دسمبر 2026 سے شروع ہونےوالی انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا
1
69
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کا عمل تسلسل سے جاری! ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک مختلف سرکاری سکولوں میں تعلیمی معیار کاجائزہ کے لئے پہنچ گئے
1
73
اوکاڑہ۔ ضلعی انتظامیہ کا فوڈ سٹریٹ کو فیملیز کے لیے ایک محفوظ اور پُرسکون تفریحی مقام بنانے کا عزم اوکاڑہ۔ فوڈ سٹریٹ اوکاڑہ میں ہر جمعہ اور ہفتہ کے روز فیملیز ڈے پر طور پر مختص اوکاڑہ۔ ہر جمعہ اور ہفتہ کے روز فوڈ سٹریٹ میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
2
74
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج کے ہمراہ فیصل محمود کالونی روڈ پر نئی تعمیر شدہ ٹف ٹائلز کی تنصیب کا جائزہ۔روڈ کے اطراف پر سٹریٹ لائٹس لگانے کے متعلق بھی تبادلہ خیال
2
252
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا صفائی ستھرائی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں شہر کے مختلف مقامات کا دورہ۔ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی اور صفائی اقدامات کا جائزہ لیا
1
2
132
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز چوہدری عبدالجبار گجر سمیت ریسکیو حکام اور ضلعی سربراہان کی شرکت۔اجلاس میں ریسکیو سمیت تمام محکموں کی کارکردگی اور استعداد کار کا جائزہ لیا گیا۔
1
114
اوکاڑہ۔وزیراعلی پنجاب دھی رانی پروگرام کی پانچویں تقریب کا شاندار انعقاد۔
1
133
حکومت پنجاب خواتین کو روزگار کی فراہمی کے لیے کوشاں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر اوکاڑہ میں پنک کارٹ بازار فعال کر دیا گیا
2
127
ضلعی انتظامیہ اوکاڑا کے زیر اہتمام انسداد سموگ آگاہی الیکٹرک بائیک سکوٹی ڈرائیو کا انعقاد۔درجنوں طالبات و خواتین شہریوں نے سکوٹی ڈرائیو میں حصہ لیا۔سکوٹی ڈرائیو فوڈ سٹریٹ سے میاں محمد زمان پبلک پارک پہنچ کر ختم ہوئی۔طالبات اور خواتین نے میاں محمد زمان پبلک پارک میں پودے بھی لگائے
2
113
انسدادِ سموگ آگاہی سکوٹی ڈرائیو! 14نومبر 2026 بوقت دوپہر 3 بجے فوڈ سٹریٹ تا میاں محمد زمان پبلک پارک اوکاڑہ۔ سکوٹی ڈرائیو میں صرف فیمیل حصہ لے سکتی ہیں
3
129
ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ساؤتھ سٹی کا دورہ۔مختلف شعبوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
1
3
145
پبلک پارک کی بحالی ہمارا عزم!ضلعی انتظامیہ کی بہترین کاوش۔ جی ٹی روڈ سے ملبے کے ڈھیر اٹھا کرسائیڈ وے کوخوبصورت پارک میں تبدیل کر دیا گیا
1
4
176
ترقیاتی اقدامات کی بر وقت تکمیل! ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا رات گئے گولچوک سے ملحقہ بازاروں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔ عوامی سہولت و آسانی کے پیشِ نظر ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔
1
1
107
طبی سہولیات میں بہتری کا عزم! ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا رات گئے طبی سہولیات کے جائزہ کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال سٹی کا دورہ۔ ہسپتال کی ایمرجنسی سمیت مختلف شعبوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
2
129
پبلک پارک کی بحالی کا عزم! ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا جناح پبلک پارک کا دورہ ہارٹی کلچر اقدامات،صفائی ستھرائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا۔پبلک پارک میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے لوگوں کو بہترین ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے
1
116
معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم! ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سٹی کا دورہ۔ہسپتال کے مختلف شعبوں میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کی ہدایات
146