ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا پاسپورٹ پروڈکشن، فسیلٹی اور ڈسٹری بیوشن سیکشن کا دورہ،
ڈی جی نے پاسپورٹ کی تیاری اور ترسیل کے جاری آپریشنز کا جائزہ لیا،
پاسپورٹ ٹریکنگ اور ڈیلیوری مانیٹرنگ کے لیے متعارف کردہ نئی سافٹ ویئر ایپلیکیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
نئے نظام کے تحت درخواست گزاروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے ڈیلیوری ٹریکنگ آئی ڈی فراہم کی جائے گی،
درخواست گزار ٹریکنگ آئی ڈی سے پاسپورٹ کی ترسیل کی صورتحال معلوم کر سکیں گے،
نئی ٹریکنگ سہولت کا مقصد پاسپورٹ کی ترسیل میں شفافیت، عوامی سہولت اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانا ہے،
1
2
122
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِ صدارت سینئر افسران کا اجلاس،
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (PCL) کے لیے خصوصی ڈیجیٹل ماڈیول تیار کرنے پر غور،
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ناموں کے اندراج اور اخراج کا عمل شفاف اور تیز رفتار بنانے کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کی تجویز،
پی سی ایل ڈیجیٹل ماڈیول کو متعلقہ اداروں اور سفارش کنندہ ایجنسیوں کے ساتھ منسلک کیا جائے گا،
حساس ڈیٹا اور سرکاری ریکارڈ کے تحفظ کے لیے ان ہاؤس ڈیجیٹل آرکائیونگ ماڈیول تیار کرنے کی ہدایت،
1
4
424
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِ صدارت پاسپورٹ درخواستوں کی پراسیسنگ کا جائزہ اجلاس،
آن لائن اور نادرا رجسٹریشن سینٹرز کے ذریعے موصول ہونے والی درخواستوں کی بروقت پراسیسنگ یقینی بنانے کی ہدایت،
آن لائن پاسپورٹ درخواستوں اور نادرا سینٹرز میں موصول ہونے والی درخواستوں کی پراسیسنگ کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت،
پاسپورٹ درخواستوں کی پراسیسنگ میں غفلت، غیر ضروری تاخیر اور ناقص کارکردگی پر ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا اظہارِ تشویش
2
172
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے ٹی سی ایس کے چیف کمرشل آفیسر کی ملاقات،
ملاقات میں پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کو مزید بہتر بنانے اور عوامی آگاہی کے فروغ پر تبادلہ خیال،
4
12
1,582
پاسپورٹ خدمات کی مؤثر برانڈنگ اور تشہیری اقدامات کے ذریعے عوامی آگاہی بڑھانے کی ہدایت،
مقررہ مدت میں وصول نہ ہونے والے پاسپورٹس کی بروقت ترسیل اور محفوظ ہینڈلنگ کے لیے جامع نظام وضع کرنے کی ہدایت،
3
1
343
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِصدارت پی ایس پی سی حکام کے ساتھ ورچوئل اجلاس،
پاسپورٹ کی تیاری، پرنٹنگ اور سپلائی چین مینجمنٹ کے نظام کا جائزہ،
پاسپورٹ بک لیٹس کی بروقت فراہمی یقینی بنانے پر زور،
2
16
1,343
ای پاسپورٹس کے سکیورٹی فیچرز مزید مضبوط بنانے اور موجودہ سکیورٹی معیارات کا جائزہ لینے پر غور،
پولی کاربونیٹ ڈیٹا کارڈز کی تیاری میں بہتری اور بین الاقوامی معیارات سے مطابقت یقینی بنانے پر غور،
2
1
309
ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے نسٹ یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات،
وفد کی مقامی مائیکروچپ ٹیکنالوجی کی تیاری سے متعلق تحقیقی منصوبوں پر بریفنگ،
مقامی مائیکروچپ ٹیکنالوجی سے پاکستان کی تکنیکی خود انحصاری کو فروغ،
3
23
2,374
ڈی جی کا مقامی مائیکروچپ ٹیکنالوجی کی تیاری کے لیے نسٹ کی کاوشوں کو سراہا،
حساس معلومات کے تحفظ اور پاسپورٹ ڈیٹا کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے پر غور،
نسٹ کے درمیان تکنیکی معلومات کے تبادلے اور مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال،
2
2
435


