بلوچستان کے علاقے قلات اور مستونگ میں پاکستانی فوج کو دو علیحدہ شدید حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فورسز کی گاڑیوں اور فوجی تنصیبات کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور متعدد اہلکاروں کی ہلاکت و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy
dailysangar.online/80049/
بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع پنجگور سے 3 افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، جبکہ کوئٹہ سے پہلے سے لاپتہ ایک شہری بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BYC
dailysangar.online/80046/
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مکران میڈیکل کالج کے طلبہ کا اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج آج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ تاحال کالج انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مذاکرات نہیں ہو سکے، جبکہ طلبہ کے بنیادی مسائل بدستور حل طلب ہیں۔
#Balochistan #SangarNews #StudentsProtes #Turbat #MakranMedicalCollege
dailysangar.online/80043/
1
629
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6416ویں روز بھی جاری رہا، جس میں جبری لاپتہ غلام فاروق سرپرہ کے بھائی محمد ایوب نے شرکت کی۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP #NasrullahBaloch
dailysangar.online/80040/
4
831
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے درگ میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی سائٹ پر حملہ کر کے بھاری مشینری کو آگ لگا دی اور وہاں کام کرنے والے چارافراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
#SangarNews #Balochistan
dailysangar.online/80036/
3
1,987
زرمبش پبلی کیشنز کی جانب سے بلوچی زبان کے معروف لکھاری خلیل بلوچ کی تصنیف ”ڈیھ ءِ مریدیں میرل“ شائع ہوگئی ہے۔
زیرِ نظر کتاب میں مصنف نے ان کی زندگی کے مختلف مراحل، ان کے فکری رجحانات، نظریاتی پختگی، سیاسی وابستگی اور جدوجہد کے دوران پیش آنے والے حالات و واقعات کو قلم بند کرتے ہوئے ان کے کردار کا بھرپور احاطہ کیا ہے۔
#SangarNews #Balochistan #Zrumbesh #BalochiBook
dailysangar.online/80033/
BREAKING: ARMED ATTACK ON CONSTRUCTION SITE IN MUSAKHEL, BALOCHISTAN
Armed men reportedly launched a targeted raid on a construction site in the Durg area of Musakhel district:
▪️ Machinery Torched: Attackers set fire to heavy construction machinery, vehicles, and equipment at the site, causing extensive destruction.
▪️ Labourers Abducted: Four construction workers present at the site were forcibly taken away to an unknown location.
▪️ Operation Underway: State forces have cordoned off the region; no group has claimed responsibility so far.
#Musakhel #Balochistan #Durg #SangarNews #BreakingNews #BalochistanUpdates
ZURMBESH PUBLICATIONS RELEASES NEW BOOK: "DEH-E-MUREEDEN MEERAL" BY KHALIL BALOCH
Zurmbesh Publications has published the latest Balochi language book “Deh-e-Mureeden Meeral”, authored by prominent writer Khalil Baloch.
Key highlights:
▪️ Comprehensive Chronicle: The book comprehensively documents the life, ideological maturity, political commitment, and revolutionary struggle of a key national figure.
▪️ Preserving History: Captures the sacrifice, individual resilience, and personal history behind the broader national movement, safeguarding it for future generations.
▪️ Essential Reading for Youth: Offers valuable guidance and political education for youth and political activists to understand their epoch and collective duties.
#ZurmbeshPublications #KhalilBaloch #BalochiLiterature #SangarNews #Balochistan #BalochHistory #IdeologicalStruggle
3
1,261
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے اسلام آباد میں 12 اور 13 نومبر کو منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم (PMIF26) پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سرمایہ کاروں اور کثیرالقومی کمپنیوں کے ذریعے بلوچستان کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار کو بین الاقوامی معاشی منصوبے کی شکل دینا چاہتا ہے۔ سرمایہ کاری اور ترقی کے نام پر منعقد ہونے والا یہ فورم درحقیقت بلوچ قوم کو اس کے اپنے وسائل سے محروم کرکے مستقل غربت، محرومی اور معاشی محکومی میں رکھنے کی کوشش ہے۔ ہم اسے معدنیاتی نوآبادیاتی نظام قرار دیتے ہیں، جس میں وسائل سے بیرونی قوتیں مستفید ہوتی ہیں جبکہ مقامی قوم کو استحصال اور محرومی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
#SangarNews #Balochistan #BNMSpokesperson #BNM #Pakistan #PakistanArmy #MineralResources #InternationalInvestment
dailysangar.online/80031/
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 11 نومبر کی رات اور 12 نومبر کو بارش، تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ ڑالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
#SangarNews #Balochistan #Meteorology
dailysangar.online/80029/
1,050
بلوچ یکجہتی کمیٹی(بی وائی سی ) نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں گذشتہ دنوں ضلع گوادر کے علاقے جیمڑی میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری واغوا کے بعد جبری لاپتہ ہونے والی خاتون شائستہ نور کلمتی کی جبری گمشدگی پر کہا ہے کہ ئی عمل جبری گمشدگی بلوچ خواتین کو خوفزدہ کرنے اور اجتماعی سزا کی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BYC #ShaistaNoorKalmati #BalochWomen
dailysangar.online/80027/
4
1,121
ترجمان کے مطابق یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچاروں نے 28 اکتوبر کو بولان میں کوئٹہ سبی قومی شاہراہ (N-65) کڑتگ سیاہ پشت کے مقام پر ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کے دوران ریاستی اہم مخبر حمید مری ولد جمع خان کو گرفتار کیا جس کے بعد شفاف تحقیقات کا عمل شروع کیا گیا جس سے یہ معلوم ہوا کہ مچھ ، کولپور کے گرد ونواح کے علاقوں اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں ریاستی مخبروں کے نیٹ ورکس کا انکشاف کیا ۔
#SangarNews #PakistanArmy #UBA #Balochistan
dailysangar.online/80022/
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ایک گھر سے تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے جبکہ پنجگور سے چند روز برآمد ہونے والی نعش کی شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا گیا۔
#SangarNews #Balochistan #PakistanArmy #BalochGenocide
dailysangar.online/80016/
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں نا معلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوجی فورسز کے ایک قافلے کو شدید حملے کا نشانہ بنایا ہے، جبکہ الگ الگ کارروائیوں میں مائننگ کمپنی کی سائٹ اور لیویز فورس کی چیک پوسٹ کا کنٹرول سنبھال لیا گیا۔
#SangarNews #Balochistan #PakistanArmy
dailysangar.online/80014/
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوشکی کی گوشت مارکیٹ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
#SangarNews #Balochistan #BalochGenocide
dailysangar.online/80012/
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6415ویں روز بھی جاری رہا۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP #NasrullahBaloch
dailysangar.online/80006/
بلوچستان میں ہائیکورٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کی ٹریفک پولیس اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں بریت کے خلاف اپیل کو منظور کرتے ہوئے انھیں دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
#SangarNews #PMAP #BalochistanHighCourt #MajeedAchakzai
dailysangar.online/80009/
3
1,710
قوموں کی شناخت ان کی سرزمین، زبان، تہذیب اور تاریخ سے بنتی ہے، اور ان کے ہیروز اس شناخت کو کردار اور معنویت عطا کرتے ہیں۔ یہ وہ شخصیات ہوتی ہیں جن کی زندگی میں قوم اپنی آرزوؤں، اپنے دکھوں اور اپنے وقار کی جھلک دیکھتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، نسلیں بدل جاتی ہیں، مگر اجتماعی حافظے میں محفوظ بعض نام آنے والوں کے لیے سوال بھی بنے رہتے ہیں اور روشنی بھی: انہوں نے کس مقصد کے لیے قربانی دی تھی، اور ہم نے اس مقصد کے ساتھ کیا رشتہ قائم رکھا ہے؟ مختلف معاشروں میں یومِ شہداء یا قومی یادگاری دن منانے کی بنیادیں ان کے اپنے سیاسی، تاریخی اور سماجی تجربات سے جڑی ہوتی ہیں۔
#Balochistan #SangarNews #13NovBalochMartyrsDay
dailysangar.online/80002/
نیدرلینڈز (ہالینڈ) میں مقیم بلوچ کمیونٹی کی علمی و ادبی ضروریات کو پورا کرنے اور بلوچ نوجوانوں میں مطالعے کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے ‘داد لائبریری’ (Dad Library Netherlands) کا باقاعدہ قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
#SangarNews #Balochistan #Netherlands #DadLibrary #BalochiBooks
dailysangar.online/79999/
بلوچستان میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی موثر کارروائیوں اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں حکومتی رٹ ختم ہونے کے بعد حکومت نے بلوچستان کے 9شہروں کیلئے پنجاب سے ٹیکنالوجی اور تکنیکی معاونت لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
#SangarNews #Balochistan #ArmedOrganizations #GovernmentWrit
dailysangar.online/79996/


